-
عمران خان نے نئے انتخابات کا بگل بجا دیا
Jul ۳۱, ۲۰۲۲ ۱۶:۳۸پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے اراکین اسمبلی کو نئے انتخابات کی تیاری کا ٹاسک دے دیا ہے۔
-
شفاف انتخابات ہی ملکی مسائل کا حل ہیں: عمران خان
Jul ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۷:۱۶پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے مطالبہ ملک کی بدحالی کا ذمہ دار موجودہ حکومت کو قرار دیتے ہوئے ایک بار پھر شفاف انتخابات کا مطالبہ دہرایا ہے۔
-
عمران خان کی کال پر پاکستان کے مختلف شہروں میں احتجاجی مظاہرے
Jul ۲۳, ۲۰۲۲ ۰۴:۵۸پاکستان کے سابق وزیراعظم و چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی کال پر تحریک انصاف کے کارکنوں اور حامیوں نے مختلف شہروں میں احتجاجی مظاہرے کئے۔
-
پاکستان کے فیصلے سعودی عرب میں؟
Jul ۱۰, ۲۰۲۲ ۰۸:۳۷عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ 17 جولائی کے بعد ملکی سیاسی منظر نامہ تبدیل ہوجائے گا۔
-
کیا عمران خان نے امریکا سے معافی مانگ لی؟
Jul ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۷:۴۱پاکستان کے وزیردفاع خواجہ آصف نے دعویٰ کیا ہے کہ پی ٹی آئی کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے امریکی وزیر دفاع ڈونلڈ لو اور امریکی حکومت سے اپنے الزامات پر معافی مانگ لی ہے، جس کا تمام ریکارڈ ہمارے پاس موجود ہے۔
-
عمران خان کے گرد گھیرا تنگ کر رہے ہیں، خواجہ آصف
Jul ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۵:۵۸پاکستان کے وزیر خارجہ اور حکمران مسلم لیگ کے سینیئر رہنما خواجہ آصف نے سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف قانون کا گھیرا تنگ کرنے کا عندیہ دیا ہے۔
-
عمران خان کی اپیل، سپریم کورٹ وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کیلیے حکم امتناع دے
Jun ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۷:۵۹پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے سپریم کورٹ سے وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کے لیے حکم امتناع کی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے 6 اراکین اسمبلی حج ادائیگی کے لیے سعودی عرب میں ہیں۔
-
پاکستان کی موجودہ حکومت نے سابق حکومت کو دہشتگردی میں اضافے کا ذمہ دار ٹھہرا دیا
Jun ۲۷, ۲۰۲۲ ۰۴:۰۴شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں 7 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ دوسری جانب پاکستان کی موجودہ حکومت نے دہشتگردی میں اضافے کا ذمہ دار سابق حکومت کو قرار دیا ہے۔
-
پی ٹی آئی اور ایم ڈبلیو ایم میں اشتراک عمل کا اہم معاہدہ ہو گیا
Jun ۲۱, ۲۰۲۲ ۰۸:۴۲مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے بعد اسلامی تحریک پاکستان نے بھی پاکستان تحریک انصاف کیساتھ اتحاد کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔
-
پاکستانی فوج بیان دے سکتی ہے فیصلہ نہیں کر سکتی: عمران خان
Jun ۱۶, ۲۰۲۲ ۰۴:۰۴چیئرمین پاکستان تحریک انصاف اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ فوج بیرونی مداخلت کے بارے میں بیان تو دے سکتی ہے مگر وہ فیصلہ نہیں سنا سکتی اور سپریم کورٹ کو چاہیے جوڈیشل کمیشن بنائے اور تحقیقات کرائے۔