-
ہندوستان: گیان واپی مسجد میں ہندو فریق کو پوجا کرنے کی اجازت، مسلم فریق کو بڑا جھٹکا
Jan ۳۱, ۲۰۲۴ ۱۵:۵۵ہندوستان کی ریاست اترپردیش کی ایک عدالت نے قدیم گیان واپی مسجد کے تہہ خانے میں ہندو فریق کو پوجا کرنے کا اختیار دے دیا ہے۔
-
ہندوستان: دُلہن حاضر دُولہا غائب، سرکاری خرچے پر بغیر دُولہوں کے اجتماعی شادیاں، دلہنوں نے شادی کا ہار بھی خود ہی اپنے گلے میں ڈالا+ ویڈیو
Jan ۳۱, ۲۰۲۴ ۱۲:۳۳ہندوستان کی ریاست اترپردیش میں سرکاری خرچے پر اجتماعی شادیاں ہونے کی خبر سامنے آئی ہے لیکن یہ شادیاں بغیر دولہوں کے ہی انجام پائی ہیں اور دلہنوں نے شادی کا ہار بھی خود ہی اپنے گلے ڈال لیا۔
-
ہندوستان: جے پور میں حجاب کے خلاف بی جے پی لیڈران کے بیانات، مسلم طالبات کا احتجاج، حجاب کو فخر قرار دیا
Jan ۳۰, ۲۰۲۴ ۱۵:۰۳ہندوستان میں بی جے پی نے ایک بار پھر حجاب کو نشانہ بنایا ہے، اس بار راجستھان میں حجاب کے خلاف بیان دیئے ہیں۔
-
ہندوستان: جھارکھنڈ کے 11 ہزار کے انعامی لاپتہ وزیر اعلیٰ کا پتہ چل گیا، رانچی میں اپنے گھر پر سامنے آئے
Jan ۳۰, ۲۰۲۴ ۱۱:۵۸ہندوستان کی ریاست جھارکھنڈ کے وزیر اعلیٰ، جو دو دن سے مبینہ طور پر لاپتہ تھے، آج منگل کو رانچی میں اپنے گھر پہنچ گئے۔
-
ہندوستان: ایک ہفتے میں متنازع قانون سی اے اے کے نفاذ کا مرکزی وزیر کا اعلان
Jan ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۵:۳۸ہندوستان کے مرکزی وزیر شانتنو ٹھاکر نے کہا ہے کہ اگلے ایک ہفتے میں پورے ملک میں شہریت ترمیمی ایکٹ، سی اے اے، نافذ ہوجائے گا۔
-
کابل کی میزبانی میں افغانستان کے پڑوسی ملکوں کا اجلاس
Jan ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۱:۱۲کابل، پیر کے روز افغانستان کے بعض پڑوسی ملکوں کے نمائندوں کے اجلاس کی اس نوعیت کی پہلی بار میزبانی کر رہا ہے۔
-
ہندوستان: بہار میں نیتیش کمار نے 9 ویں بار وزیر اعلیٰ کے عہدے کا حلف لیا
Jan ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۵:۴۸ہندوستان کی مشرقی ریاست بہار میں صبح مستعفی ہونے والے وزیر اعلیٰ نیتیش کمار نے شام کو وزیر اعلیٰ کے عہدے کا حلف لے لیا۔
-
ہندوستان: اب اجمیر کی معروف درگاہ پر بھی ہندو مندر ہونے کا دعویٰ
Jan ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۱:۳۶ہندوستان کی ریاست راجستھان میں واقع عالمی شہرت یافتہ خواجہ معین الدین چشتی کی درگاہ پر ہندو مندر ہونے کا دعویٰ کیا گیا ہے۔
-
ہندوستان: بِہار میں نیتیش کی بَہار، استعفیٰ دیا لیکن عہدہ برقرار
Jan ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۰:۲۶ہندوستان کی ریاست بہار کے وزیر اعلیٰ نیتیش کمار نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق نیتیش کمار آج شام کو پھر وزیر اعلیٰ کے عہدے کا حلف لیں گے اور بی جے پی کے دو نائب وزرائے اعلیٰ بھی اس بار نیتیش کمار کی حکومت میں شامل رہیں گے۔
-
ہندوستان: بہار میں سیاسی ہلچل تیز، نتیش کمار کے ایک بار پھر اتحادی خیمہ بدلنے کی قیاس آرائیاں
Jan ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۷:۱۳ہندوستان کی ریاست بہار میں سیاسی ہلچل تیز ہونے اور وزیر اعلیٰ نتیش کمار کے ایک بار پھر اتحادی خیمہ بدلنے کی قیاس آرائیوں کی خبریں آ رہی ہیں۔