SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

India

  • ہندوستان:فلسطین کی حمایت میں مظاہرہ ، اسرائیلی و امریکی  مصنوعات کے بائکاٹ  پر زور +ويڈیو

    ہندوستان:فلسطین کی حمایت میں مظاہرہ ، اسرائیلی و امریکی مصنوعات کے بائکاٹ پر زور +ويڈیو

    Sep ۱۶, ۲۰۲۵ ۲۰:۴۲

    ہندوستان میں فلسطین کی حمایت میں مظاہرہ ، شمشاد کاظمی نئی دہلی سے تفصیلات بتا رہے ہيں

  • ہندوستان: وقف قانون پر سپریم کورٹ کا فیصلہ، ایک شق پر روک

    ہندوستان: وقف قانون پر سپریم کورٹ کا فیصلہ، ایک شق پر روک

    Sep ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۸:۵۴

    ہندوستانی سپریم کورٹ آج ایک بڑا فیصلہ سناتے ہوئے وقف ترمیمی قانون کی اس شق پر روک لگاد ہے جس کےتحت وقف بنانے کے لئے کسی شخص کو پانچ سال تک اسلام کا پیرو ہونا ضروری تھا۔

  • ہندوستان کی ریاست منی پور میں موسلا دھار بارشیں؛ علاقے زیر آب

    ہندوستان کی ریاست منی پور میں موسلا دھار بارشیں؛ علاقے زیر آب

    Sep ۱۵, ۲۰۲۵ ۰۷:۲۲

    ہندوستان کی ریاست منی پور میں موسلا دھار بارش کے بعد اچانک سیلاب اور زمین کھسکنے سے کئی علاقے زیرِ آب آئے۔

  • نریندر مودی: ملکی مصنوعات کو استعمال کریں

    نریندر مودی: ملکی مصنوعات کو استعمال کریں

    Sep ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۸:۲۳

    ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی نے ملکی شہریوں سے اندرون ملک اور مقامی سطح پر تیار ہونے والی مصنوعات استعمال کرنے کی اپیل کی ہے۔

  • ہندوستان اور چین پر سو فیصد ٹیرف لگائیں؛ ٹرمپ کا گروپ سات سے مطالبہ

    ہندوستان اور چین پر سو فیصد ٹیرف لگائیں؛ ٹرمپ کا گروپ سات سے مطالبہ

    Sep ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۱:۲۷

    امریکی صدر ٹرمپ نے گروپ سات سے ہندوستان اور چین پہر سو فیصد ٹیرف لگانے کا مطالبہ کیا ہے۔

  • ہندوستان کی منی پور ریاست میں پھر بھڑکی تشدد کی آگ

    ہندوستان کی منی پور ریاست میں پھر بھڑکی تشدد کی آگ

    Sep ۱۳, ۲۰۲۵ ۰۷:۳۰

    ہندوستان کی ریاست منی پور میں ایک بار پھر تشدد پھوٹ پڑنے کی خبر ہے۔

  • سی پی رادھا کرشنن کی حلف برداری

    سی پی رادھا کرشنن کی حلف برداری

    Sep ۱۲, ۲۰۲۵ ۱۵:۴۲

    ہندوستان میں نئے نائب صدر سی پی رادھا کرشنن کی تقریب حلف برداری میں سابق نائب صدر جگدیپ دھنکڑ نے بھی شرکت کی۔

  • روسی فوج میں ہندوستانیوں کی بھرتی؛ وزارت خارجہ کا ردعمل

    روسی فوج میں ہندوستانیوں کی بھرتی؛ وزارت خارجہ کا ردعمل

    Sep ۱۲, ۲۰۲۵ ۱۰:۱۳

    ہندوستانی وزارت خارجہ نے ہندوستانی نوجوانوں کو الرٹ کیا ہے کہ وہ کسی بھی حال میں روسی فوج میں بھرتی ہونے کے آفر کو قبول نہ کریں۔

  • ہندوستان کے وزیراعظم اور امیر قطر کی ٹیلی فونی گفتگو؛ صیہونی جارحیت پر تشویش کا اظہار

    ہندوستان کے وزیراعظم اور امیر قطر کی ٹیلی فونی گفتگو؛ صیہونی جارحیت پر تشویش کا اظہار

    Sep ۱۱, ۲۰۲۵ ۰۷:۴۱

    قطر کے دارالحکومت دوحہ پر اسرائیلی حملے کے ایک دن بعد ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی نے قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد الثانی سے بات کی اور واقعہ پر تشویش کا اظہار کیا۔

  • عید میلاد النبی ﷺ کا خصوصی پروگرام وحدت سحر

    عید میلاد النبی ﷺ کا خصوصی پروگرام وحدت سحر

    Sep ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۲:۵۱

    پیغمبر وحدت ﷺ کی ولادت با سعادت کے موقع سحر ٹی وی اردو کی خاص پیشکش وحدت سحر ہندوستان کے تاریخی شہر لکھنؤ سے ناظرین کی خدمت میں پیش ہے۔

Show More

خاص خبریں

  • جہاد اسلامی فلسطین کا اعلان، ہتھیار نہیں ڈالیں گے، میدان میں ڈٹے رہیں گے
    جہاد اسلامی فلسطین کا اعلان، ہتھیار نہیں ڈالیں گے، میدان میں ڈٹے رہیں گے
    ۱ hour ago
  • اسلامی ممالک کی ترقی اور پیشرفت امریکا کے لئے ناقابل قبول: قالیفاف
  • مزاحمت امت اسلامیہ کو صیہونی-امریکی سازشوں سے بچانے کا واحد راستہ: الحوثی
  • پاک-افغان سرحد پر شدید فائرنگ، کئی کی موت، مذاکرات معطل
  • کیا ہندوستان اور پاکستان میں پھر ہو سکتی ہے جنگ؟ پاکستانی وزارت خارجہ نے کی جنگی تیاری کی بات!
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS