-
ہندوستان: "اپنی صحت کا خیال رکھیں" اتنا تو اس نے کہا، پھر اس کے بعد ۔۔۔
Dec ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۴:۴۰آئی آئی ٹی کانپور میں تقریر کے دوران ایک سائنس داں نے "اپنی صحت کا خیال رکھیں" کہا اور یہ کہتے ہی دھڑام سے نیچے گر گئے، پھر اٹھ نہیں سکے۔
-
ہندوستان: امریکہ کا انکار، فرانس کا اقرار
Dec ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۳:۰۰ہندوستان کے آئندہ ماہ منقعد ہونے والی یوم جمہوریہ کی تقریب میں امریکہ کے انکار کے بعد اب فرانس نے تقریب میں شرکت کا اقرار کرلیا ہے۔
-
ہندوستانی پارلیمنٹ میں ہنگامہ جاری
Dec ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۸:۲۵سحر نیوز رپورٹ
-
دہلی میں مودی حکومت کے خلاف "انڈیا" کا زبردست مظاہرہ
Dec ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۷:۴۴آج جمعہ کو دہلی میں پارلیمنٹ کے سرمائی اجلاس سے 146 اراکین پارلیمان کی معطلی کے خلاف "انڈیا" اتحاد نے زبردست احتجاجی مظاہرہ کیا۔
-
ہندوستانی شہریوں کے لئے ایرانی ویزا ختم کئے جانے کا ہندوستان کی طرف سے خیر مقدم
Dec ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۱:۲۰ہندوستانی وزارت خارجہ کے ایک اعلیٰ عہدہ دار نے ہندوستانی شہریوں کے سیاحتی سفر کے لئے ایران کی طرف سے ویزا ختم کئے جانے کا خیر مقدم کرنے کے ساتھ ساتھ ایران کا شکریہ بھی ادا کیا ہے۔
-
ہندوستان: جموں و کشمیر میں عسکریت پسندوں کے حملے میں 3 فوجی ہلاک
Dec ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۷:۵۳ہندوستان کے زیر انتظام جموں و کشمیر میں عسکریت پسندوں نے فوج پر حملہ کیا ہے جس میں 3 فوجی ہلاک اور 3 زخمی ہوگئے ہیں۔
-
ہندوستان: کورونا سے گزشتہ 24 گھنٹے میں 6 افراد کی موت، 350 سے زیادہ نئے کیس
Dec ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۶:۵۳ہندوستان میں کورونا وائرس نے ایک بار پھر سر اٹھانا شروع کردیا ہے اور تیزی کے ساتھ لوگوں کو متاثر کر رہا ہے۔ ملک میں اس وائرس سے مزید 6 افراد کی جان چلی گئی۔
-
ہندوستان: وزیر اعظم مودی ملک میں واحد پارٹی حکومت قائم کرنے کے خواہاں، حزب اختلاف کے رہنما کھڑگے
Dec ۲۰, ۲۰۲۳ ۰۹:۵۶ہندوستان کی حزب اختلاف کے رہنما اور کانگریس کے صدر ملکارجن کھڑگے نے کہا ہے کہ وزیر اعظم مودی اور بی جے پی ملک میں واحد پارٹی حکومت قائم کرنا چاہتے ہیں۔
-
ہندوستان: گیان واپی مسجد کیس، مسلم فریق کی ساری درخواستیں مسترد
Dec ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۱:۴۶الہ آباد ہائی کورٹ نے وارانسی کے گیان واپی مسجد تنازعہ کیس میں مسلم فریق کی تمام پانچوں درخواستوں کو مسترد کردیا ہے۔
-
ہندوستان: آج بھی 49 اراکین پارلیمان کی معطلی، کل تعداد 141، پارلیمانی تاریخ کی سب سے بڑی کارروائی
Dec ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۰:۱۲ہندوستانی پارلیمان سے اراکین کی معطلی کا سلسلہ آج بھی جاری رہا اور اپوزیشن کے مزید 49 اراکین کو معطل کردیا گیا۔ اس اقدام کو ہندوستانی پارلیمانی تاریخ کی سب سے بڑی کارروائی بتایا جا رہا ہے۔