-
ہندوستان: بھجن لال شرما راجستھان کے نئے وزیراعلیٰ بن گئے، دو نائب وزرائے اعلیٰ نے بھی حلف لیا
Dec ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۳ہندوستان کی ریاست راجستھان میں آج بھجن لال شرما نے وزیراعلیٰ اور دیا کماری اور پریم چند بیروا نے نائب وزرائے اعلیٰ کے طور پرعہدے اور رازداری کا حلف لے لیا۔
-
ہندوستان: متھرا شاہی عیدگاہ سروے معاملہ، سپریم کورٹ سے مسلم فریق کو بڑا جھٹکا
Dec ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۴:۰۴ہندوستانی سپریم کورٹ نے متھرا شاہی عیدگاہ سروے معاملے میں مسلم فریق کو بڑا جھٹکا دیتے ہوئے سروے پر روک لگانے سے انکار کردیا ہے۔
-
متھرا شاہی عیدگاہ معاملہ: ہندو فریق کی درخواست منظور، الہ آباد ہائی کورٹ کا سروے کا حکم
Dec ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۴:۴۰الہ آباد ہائی کورٹ نے ہندو فریق کی درخواست منظور کرتے ہوئے متھرا کی شاہی عیدگاہ سے متصل مسجد کا سروے کرانے کا حکم دے دیا۔
-
ہندوستانی پارلیمنٹ میں افراتفری، ہنگامہ کرنے والوں کا گیٹ پاس بی جے پی رکن پارلیمان کے ذریعہ بنوایا گیا تھا + ویڈیو
Dec ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۱:۲۹ہندوستانی پارلیمنٹ کے ایوان زیریں لوک سبھا کی سیکورٹی میں آج بڑی چوک اور کوتاہی کی خبریں سامنے آئیں۔ اس سلسلے میں مزید تفصیلات موصول ہوئی ہیں۔
-
لوک سبھا کی کارروائی کے دوران ، وزیٹرس گیلری سے کودے دو نوجوان
Dec ۱۳, ۲۰۲۳ ۰۹:۴۸ہندوستانی پارلیمنٹ لوک سبھا کی ناقابل تسخیر سیکورٹی کوتوڑتے ہوئے دو نوجوان آج لوک سبھا کی وزیٹرس گیلری سے ایوان میں گھس گئے اور ایوان کی کارروائی فوری طور پر ملتوی کر دی گئی۔
-
ہندوستان: راجستھان کا بھی مسئلہ حل ہوا، بھجن لال شرما ہوں گے نئے وزیر اعلیٰ
Dec ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۲:۵۳ہندوستان کی ریاست راجستھان کے نئے وزیر اعلیٰ بھجن لال شرما ہوں گے۔
-
ہندوستان: پارلیمنٹ میں نماز کے لئے مخصوص وقفہ ختم کردیا گیا
Dec ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۹ہندوستانی پارلیمنٹ کے ایوان بالا راجیہ سبھا میں نماز کے لئے مخصوص 30 منٹ کا وقفہ ختم کردیا گیا ہے۔
-
ہندوستان: مدھیہ پردیش کا سسپینس بھی ختم، آر ایس ایس کے قریبی موہن یادو نئے وزیر اعلیٰ ہوں گے
Dec ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۳:۴۳ہندوستان کی ریاست مدھیہ پردیش کے بی جے پی کے نو منتخب اراکین اسمبلی نے ریاست کے نئے وزیر اعلیٰ کے لئے موہن یادو کو منتخب کرلیا ہے۔ اس طرح ریاست کے نئے وزیراعلیٰ کے بارے میں ایک ہفتے سے بھی زیادہ چلنے والا سسپینس ختم ہوگیا۔
-
آرٹیکل 370 کی منسوخی درست ، اسمبلی انتخابات کروانے کی سپریم کورٹ کی ہدایت
Dec ۱۱, ۲۰۲۳ ۰۸:۳۹ہندوستان کی سپریم کورٹ کی جانب سے اس ملک کے زیر انتظام کشمیر کی خصوصی حیثيت کی منسوخی کا حکم درست قرار دینے اور اسے برقرار رکھنے پر کشمیری رہنماؤں نے ردعمل ظاہر کیا ہے-
-
ہندوستان: بی ایس پی کی سربراہ مایاوتی نے اپنے جانشین کا اعلان کردیا
Dec ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۷:۳۹ہندوستان کی ایک اہم پارٹی بی ایس پی کی سربراہ اور ریاست اترپردیش کی سابق وزیر اعلیٰ مایاوتی نے اپنے سیاسی جانشین کے طور پر اپنے بھتیجے کو متعارف کرادیا ہے۔