-
افغانستان میں جدید ہتھیاروں پر تشویش ہے: پاکستانی وزارت خارجہ
Sep ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۵:۵۴پاکستان کی وزارات خارجہ کی ترجمان نے کہا ہے کہ پاکستان کو افغانستان میں دستیاب جدید ہتھیاروں پر تشویش ہے۔
-
جی 20 سربراہی اجلاس: مختلف ملکوں کے سربراہان دہلی پہنچے
Sep ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۳:۴۸دہلی میں گروپ کے بیس کے سربراہی اجلاس میں شرکت کے لئے مختلف ملکوں کے سربراہان مملکت دہلی پہنچ رہے ہيں۔
-
پوتین، جی 20 اجلاس میں نہ شرکت کریں گے اور نہ خطاب کریں گے: کرملین کے ترجمان کا بیان
Sep ۰۸, ۲۰۲۳ ۰۷:۵۸کرملین کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ روسی صدر کے جی 20 اجلاس میں آنلائن خطاب کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔
-
انڈیا کے شمسی مشن کی سیلفی، زمین اور چاند کیسے نظر آتے ہیں؟ (ویڈیو)
Sep ۰۸, ۲۰۲۳ ۰۷:۱۴اسرو کی جانب سے شیئر کی گئی تصویر میں زمین کا ایک بڑا حصہ نظر آرہا ہے جبکہ اس تصویر میں چاند دائیں جانب ہے۔
-
دورۂ پاکستان شاندارتھا، ہمیں بادشاہوں کی طرح رکھا گیا: ہندوستانی کرکٹ بورڈ کے صدر راجر بنی
Sep ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۷:۵۹ہندوستانی کرکٹ بورڈ کے صدر راجر بنی نے اپنے دورۂ پاکستان کو شاندار قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہمیں پاکستان میں بادشاہوں کی طرح رکھا گیا۔
-
پاکستان اور ہندوستان میں عقیدت و احترام کے ساتھ چہلم امام حسیؑن کا انعقاد
Sep ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۱:۲۵نواسہ رسولؐ حضرت امام حسین علیہ السلام اور آپؑ کے 72 اصحاب باوفا کا چہلم پاکستان اور ہندوستان میں انتہائی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔ چہلم حضرت امام حسین (ع) کے موقع پر سیکورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں۔
-
ہندوستان: منی پور کے پانچ اضلاع میں کرفیو
Sep ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۷:۵۷ہندوستان کی ریاست منی پور کی حکومت نے حالات کو دیکھتے ہوئے ریاست کے پانچ اضلاع میں کرفیو لگا دیا ہے۔
-
چہلم امام حسینؑ ایران، عراق اور بعض دیگر ممالک میں آج اور ہندوستان و پاکستان میں جمعرات کو
Sep ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۷:۴۲آج (ایران و عراق اور بعض دیگر ممالک میں) محسن انسانیت امام حریت حضرت امام حسین علیہ السلام کا چہلم ہے جو عراق و ایران سمیت مختلف ممالک میں تمام تر عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔ عراق میں ماہِ صفر کی ابتدا سے جاری اربعین ملین مارچ آج سرزمین کربلا پہنچ کر اختتام پذیر ہوا چاہتا ہے۔
-
جی 20 کے لئے ہمارا نصب العین ایک زمین، ایک خاندان اور ایک مستقبل: نریندر مودی
Sep ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۵:۳۵ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ ہندوستان کی ترقی دنیا کے مفاد میں ہے اور ہمارا نصب العین ایک زمین، ایک خاندان اور ایک مستقبل ہے۔
-
ایشیا کپ 2023: ہندوستان نے نیپال کو 10 وکٹوں سے ہرایا
Sep ۰۵, ۲۰۲۳ ۰۳:۲۴ایشیا کپ 2023 ٹورنامنٹ کے ایک میچ میں ہندوستان نے نیپال کو دس وکٹوں سے ہرادیا اور اس طرح اس نے سُپر4 میں اپنی جگہ بنالی۔