-
ہندوستان کے ساتھ چابہار کے فائنل معاہدے پر جلد دستخط ہونے کی امید ہے: امیرعبداللہیان
Aug ۳۰, ۲۰۲۳ ۰۷:۳۲ایران کے وزیر خارجہ نے ہندوستان میں ایران کے سفیر کے ساتھ ملاقات کے دوران دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کے فروغ اور چابہار بندرگاہ کے توسیعی منصوبے کے فائنل معاہدے پر جلد ہی دستخط ہونے کی امید کا اظہار کیا۔
-
جموں و کشمیر کا ریاستی درجہ کب بحال ہوگا؟ ہندوستانی سپریم کورٹ کا حکومت ہند سے سوال
Aug ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۵:۵۴ہندوستانی سپریم کورٹ نے جموں و کشمیر کی خصوصی حیثيت کے سلسلے میں مرکزی حکومت سے سوال کیا ہے کہ جموں و کشمیر کا ریاستی درجہ کب بحال ہوگا؟
-
ہندوستان: اسلامو فوبیا کا ایک اور واقعہ، ٹیچر نے مسلم بچے کو دوسرے بچوں سے پٹوایا، متاثرہ بچہ ذہنی پریشان
Aug ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۷:۵۴ہندوستان کے ضلع مظفر نگر میں اسلاموفوبیا کا ایک اور واقعہ سامنے ایا ہے جس میں ایک اسکول ٹیچر نے ایک مسلم بچے کو کلاس کے دوسرے بچوں سے پٹوایا۔
-
چندریان 3 نئے ہندوستان کی شناخت، نریندر مودی
Aug ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۳:۴۱ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی نے خلائی مشن چندریان 3 کو نئے ہندوستان کی شناخت قرار دیا ہے۔
-
ہندوستان: ٹرین میں آتش زدگی، 9 افراد ہلاک، کئی زخمی
Aug ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۷:۳۹لکھنؤ سے رامیشورم جانے والی ریل گاڑی میں آگ لگنے سے 9 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
چاند مشن کی کامیابی پر ہندوستان کو پاکستان کی مبارک باد
Aug ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۶:۵۶پاکستان نے چندریان 3 کے چاند پر کامیابی کے ساتھ پہنچنے پر ہندوستان کو مبارک باد پیش کی ہے۔
-
وزیر اعظم مودی کے فارسی ٹوئیٹ کا زبردست خیرمقدم
Aug ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۷:۱۷ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی نے صدر ایران ابراہیم رئیسی کے ساتھ ملاقات سے متعلق ٹوئیٹر اکاؤنٹ سے فارسی میں پیغام جاری کیا ہے جس کا ایران اور ہندوستان کے سیاسی و سماجی حلقوں میں زبردست خیر مقدم ہوا ہے۔
-
ہندوستان میں نیو کاراسسمنٹ پروگرام
Aug ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۸:۱۵سحر نیوز رپورٹ
-
کشمیری تہذیب پر مغربی کلچر کے خاتمے کے زیر عنوان کانفرنس
Aug ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۸:۱۲سحر نیوز رپورٹ
-
ہندوستان کے وزیر اعظم نے فارسی میں ٹوئیٹ کیا: صدر ابراہیم رئیسی سے بہت اچھی ملاقات ہوئی
Aug ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۷:۵۹ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی نے جوہانسبرگ میں ایرانی صدر سید ابراہیم رئیسی سے ملاقات کے بعد اپنے ٹوئیٹر پیج پر فارسی میں لکھا ہے کہ "میری صدر ابراہیم رئیسی سے بہت اچھی ملاقات ہوئی۔"