-
چاند کی سطح پر چندریان 3 کی تحقیق شروع، ہندوستانی مسلمانوں نے شکرانے کی نماز ادا کی
Aug ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۷:۰۵ہندوستان نے اپنے چندریان 3 خلائی مشن کے ذریعے چاند کے جنوبی قطب پر تحقیقی کام شروع کردیا ہے۔
-
ہندوستان: سہارنپور میں ٹریکٹر ٹرالی نالے میں گری، 9 افراد ہلاک
Aug ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۲:۰۹ہندوستان کی ریاست اترپردیش کے ضلع سہارنپور کے تاج پورا علاقے میں ایک ٹریکٹر ٹرالی کے حادثے میں 9 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
لیاری کراچی سے ہندوستانی جاسوس گرفتار
Aug ۲۴, ۲۰۲۳ ۰۸:۱۱کراچی پولیس نے دعوی کیا ہے کہ اس نے ہندوستانی جاسوس اکھل دیو اور اس کے مقامی سہولت کار کو لیاری سے گرفتار کر لیا ہے-
-
جوہانسبرگ میں برکس کا پندرہواں سربراہی اجلاس
Aug ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۷:۴۶جنوبی افریقہ کے شہر جوہانسبرگ میں برکس گروپ کا پندرہواں سربراہی اجلاس جاری ہے۔
-
چندریان 3 چاند پر کامیابی سے اتر گیا، ہندوستان کی خلائی میدان میں بہت بڑی کامیابی
Aug ۲۴, ۲۰۲۳ ۰۶:۵۴ہندوستانی خلائی ایجنسی (ISRO) کے چاند مشن چندریان 3 کا وکرم لینڈر، بدھ کی شام چاند کے جنوبی حصے پر اترگیا
-
ہندوستان: میزورم میں زیر تعمیر پُل منہدم، 17 مزدور ہلاک، نریندر مودی کا اظہار افسوس
Aug ۲۳, ۲۰۲۳ ۰۸:۵۰ہندوستان کی شمال مشرقی ریاست میزورم میں آج (بدھ کو) ایک زیر تعمیر ریلوے پُل گر گیا جس کے نتیجے میں کم سے کم 17 مزدور ہلاک ہوگئے۔
-
ہندوستان: ہماچل پردیش میں اسکرب ٹائفس سے ایک اور موت، شملہ میں 102 افراد مبتلا
Aug ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۰ہندوستان کی شمالی پہاڑی ریاست ہماچل پردیش میں اسکرب ٹائفس Scrub Typhus سے ایک اور موت ہوگئی ہے۔ شملہ کے آئی جی ایم سی ہسپتال میں ایک اور عورت کی موت ہوگئی۔
-
برکس اجلاس، ہندوستانی وزیراعظم کا دورۂ جنوبی افریقہ
Aug ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۲:۴۴ہندوستان کے وزیراعظم نریندر مودی برکس کے سربراہی اجلاس میں شرکت کے لئے جنوبی افریقہ کے لئے روانہ ہوگئے۔
-
ہندوستان میں اقلیتوں پر منظم حملے ہو رہے ہیں: امریکہ
Aug ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۳:۵۷ایک امریکی ادارے نے ہنوستان میں اقلیتوں پر منظم حملوں کا الزام عائد کیا ہے۔
-
فضائی سفر سے متعلق مودی کا وعدہ ان کے دوسرے وعدوں کی طرح ہوا میں اڑگیا: کانگریس
Aug ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۲:۰۱کانگریس کے صدر نے ایک مرتبہ پھر نریندرمودی کی حکومت کی پالیسیوں پر کڑی نکتہ چینی کی ہے۔