SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

India

  • ہندوستان میں منی پور مسئلے پر اپوزیشن کی سرگرمیاں

    ہندوستان میں منی پور مسئلے پر اپوزیشن کی سرگرمیاں

    Aug ۰۳, ۲۰۲۳ ۰۷:۲۰

    سحر نیوز رپورٹ

  • گیانواپی مسجد کا سروے جاری رہے، الہ آباد ہائی کورٹ نے محفوظ فیصلہ سنا دیا

    گیانواپی مسجد کا سروے جاری رہے، الہ آباد ہائی کورٹ نے محفوظ فیصلہ سنا دیا

    Aug ۰۳, ۲۰۲۳ ۰۶:۳۴

    وارانسی کی گیانواپی مسجد کے سروے پر الہ آباد ہائی کورٹ نے اپنا فیصلہ سناتے ہوئے نچلی عدالت کے اس فیصلے کو برقرار رکھا ہے جس میں مسجد کے احاطہ کا سائنسی سروے کرانے کا حکم سنایا گیا تھا۔

  • نوح تشدد کی آگ دہلی اور یوپی تک پہنچی، دفعہ 144 نافذ، خفیہ ایجنسیاں ہائی الرٹ

    نوح تشدد کی آگ دہلی اور یوپی تک پہنچی، دفعہ 144 نافذ، خفیہ ایجنسیاں ہائی الرٹ

    Aug ۰۲, ۲۰۲۳ ۰۵:۴۸

    واقعہ کے ایک دن بعد بھی حالات سخت کشیدہ ہیں اور پولیس نے بڑے پیمانے پر گرفتاریاں کیں۔ مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ پولیس یکطرفہ کارروائی کر رہی ہے اور کم عمر لڑکوں کو بھی نہیں بخشا جا رہا۔

  • ہندوستان میں آئی فون خریدنے کے لئے والدین نے اپنے 8 ماہ کے بیٹے کو فروخت کر دیا۔

    ہندوستان میں آئی فون خریدنے کے لئے والدین نے اپنے 8 ماہ کے بیٹے کو فروخت کر دیا۔

    Aug ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۳:۰۸

    ہندوستانی میڈیا کے مطابق مغربی بنگال کے ضلع پرگناس میں میاں بیوی نے سوشل میڈیا پر ویڈیوز بنانے کے لئے آئی فون خریدنے کے لیے اپنے 8 ماہ کے بیٹے کو بیچ دیا۔

  • ہندوستان: چلتی ٹرین میں فائرنگ سے پولیس اہلکار سمیت 4 افراد ہلاک (ویڈیو)

    ہندوستان: چلتی ٹرین میں فائرنگ سے پولیس اہلکار سمیت 4 افراد ہلاک (ویڈیو)

    Jul ۳۱, ۲۰۲۳ ۰۴:۵۱

    گجرات سے مہاراشٹر جانے والی جے پور ایکسپریس ٹرین میں فائرنگ کے واقعے سے پیر کی علی الصبح ہنگامہ مچ گیا ہے۔

  • لکهنؤ میں نو محرم کی عزاداری

    لکهنؤ میں نو محرم کی عزاداری

    Jul ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۳:۳۵

    سحر نیوز رپورٹ

  • ساری دنیا میں محسن انسانیت حسینِ شہید (ع) کے چرچے (ویڈیوز)

    ساری دنیا میں محسن انسانیت حسینِ شہید (ع) کے چرچے (ویڈیوز)

    Jul ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۳:۰۰

    محسن انسانیت، امامِ حریت، مجدد اسلام و شریعت محمدی، شہید کربلا حضرت امام حسین (ع) کو آج دنیا بھر میں خراج عقیدت پیش کیا جا رہا ہے۔ انسانیت کی لاج رکھ کر اُسے اپنا گرویدہ بنانے والے ابنِ علی کے نام لیوا کسی خاص مذہب یا خطے میں محدود نہیں، بلکہ ہر زبان، نسل، رنگ، قوم، قبیلے، دین اور جغرافیائی سرحدوں سے ماورا ہو کر آج کا بشر خیام حسینی میں پناہ لے رہا ہے۔ اس کا راز یہی ہے کہ امام حسین (ع) نے اسلامی، قرآنی اور انسانی اقدار کے بالمقابل اپنی ہستی کو ہیچ سمجھا اور اسکے تحفظ کے لئے اُسے قربان کر دیا۔

  • ایران میں آج عاشورائے حسینی، ہندوستان و پاکستان میں آج نو محرم کی عزاداری اور جلوسہائے عزا

    ایران میں آج عاشورائے حسینی، ہندوستان و پاکستان میں آج نو محرم کی عزاداری اور جلوسہائے عزا

    Jul ۲۸, ۲۰۲۳ ۰۵:۴۹

    پورے ایران میں آج عاشورائے حسینی مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے جبکہ عراق، ہندوستان اور پاکستان میں آج نو محرم ہے۔

  • قرآن کریم کی بے حرمتی کی مذمت

    قرآن کریم کی بے حرمتی کی مذمت

    Jul ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۱:۴۸

    سحر نیوز رپورٹ

  • ہندوستانی پارلیمنٹ میں ہنگامہ

    ہندوستانی پارلیمنٹ میں ہنگامہ

    Jul ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۱:۱۶

    سحر نیوز رپورٹ

Show More
خاص خبریں
  • لکھنو میں بھی دھرمندر پردھان کے استعفے پر خوشی ، لکھنو سے ایک رپورٹ

    لکھنو میں بھی دھرمندر پردھان کے استعفے پر خوشی ، لکھنو سے ایک رپورٹ

    ۱۳ hours ago
  • ترجمان وزارت خارجہ: یمن کے عوام کی مصائب کے خاتمے کے لیے یمن روڈ میپ کے مکمل نفاذ کی ضرورت

  • ہندوستان: دہلی میں سی جے پی نے احتجاج ختم کرنے کا اعلان کردیا ہے اور کہا ہے کہ حکومت نے ان کے تینوں مطالبات تسلیم کرلیے ہیں۔

  • شام میں دو بسوں میں خوفناک تصادم، 35 افراد ہلاک

  • 10 پاکستانی مغویوں کی رہائی کے لیے 30 لاکھ ڈالر کا تاوان: صومالیہ کے قزاقوں کا مطالبہ

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS