-
دہلی سمیت شمالی ہندوستان میں زلزلے کے تیز جھٹکے، لوگ ڈر کر گھروں اور دفتروں سے نکلے
Oct ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۶:۵۶ہندوستان میں دارالحکومت دہلی سمیت شمالی علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے اور لوگ خوف کے عالم میں اپنے گھروں اور دفتروں سے باہر نکل آئے۔
-
ہندوستان: صحافیوں کے خلاف کریک ڈاؤن، لیپ ٹاپ اور موبائل فون ضبط
Oct ۰۳, ۲۰۲۳ ۰۵:۵۴دہلی پولیس کے اسپیشل سیل کے اہلکاروں نے کئی صحافیوں کے ٹھکانوں پر چھاپہ مار کر لیپ ٹاپ اور موبائل فون جیسی کئی الیکٹرانک چیزیں اپنے قبضے میں لے لیں۔
-
ہندوستان: دادی نے 92 سال کی عمر میں پڑھنا لکھنا سیکھ کر اپنے نوٹ بچا لیے (ویڈیو)
Oct ۰۲, ۲۰۲۳ ۰۶:۲۶ہندوستان میں پوتے پوتیوں اور نواسے نواسیوں کے پیسوں میں ڈنڈی مارنے سے تنگ 92 سالہ دادی نے گنتی اور حساب کتاب سیکھنے کے لیے اسکول میں داخلہ لے لیا۔
-
عید میلاد النبی (ص) کی تعطیل ایک روز قبل، سمجھ سے بالاتر: عمرعبداللہ
Sep ۳۰, ۲۰۲۳ ۰۶:۳۷جموں و کشمیرنیشنل کانفرنس کے نائب صدر نے کہا ہے کہ عید میلادالنبی (ص) کی تعطیل ایک روز قبل دینے سے لوگوں کے دل مجروح کئے گئے۔
-
بنگلادیش میں ڈینگی سے ایک ہزار افراد ہلاک، ہندوستان میں الرٹ جاری
Sep ۲۹, ۲۰۲۳ ۰۵:۲۸بنگلادیش میں ڈینگی کے پھیلاؤ سے حالیہ ہفتوں میں ایک ہزار افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
ہندوستان: مظاہرین کا وزیراعلیٰ کے آبائی گھر پر حملہ (ویڈیو)
Sep ۲۹, ۲۰۲۳ ۰۴:۴۸منی پور میں ہجوم نے وزیر اعلیٰ کے آبائی گھر پر دھاوا بولا تاہم سکیورٹی فورسز نے حملہ ناکام بنادیا۔
-
ہندوستان: نوجوانوں کی ہلاکت پر مظاہرین اور پولیس میں جھڑپ، کرفیو نافذ
Sep ۲۸, ۲۰۲۳ ۰۷:۰۴امپھال میں 2 نوجوانوں کی ہلاکت پر مظاہرین اور پولیس میں جھڑپوں کے بعد دوبارہ کرفیو نافذ کردیا گیا ہے۔
-
بی جے پی پر انتخابات میں دھاندلی کا الزام
Sep ۲۷, ۲۰۲۳ ۰۶:۰۷اکھلیش یادو نے کہا ہے کہ بی جے پی انتخابات میں دھاندلی کر کے اقتدار پر قبضہ برقرار رکھنا چاہتی ہے۔
-
پاکستان کرکٹ ٹیم کو ہندوستان کے ویزے جاری ہوگئے ہیں
Sep ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۶:۵۰پاکستان کرکٹ ٹیم کو ورلڈ کپ 2023 میں شرکت کے لئے ہندوستان کے ویزے جاری کردیئے گئے ہیں۔اب جلد ہی پاکستان کرکٹ ٹیم ہندوستان پہنچ جائے گی۔
-
گروپ بیس سربراہی اجلاس کے بعد ملک میں دنیا کی دلچسپی بڑھی ہے، نریندر مودی
Sep ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۶:۵۷ہندوستان کے وزیر اعظم نے دعویٰ کیا ہے کہ گروپ بیس کے سربراہی اجلاس کے بعد ان کے ملک میں دنیا کی دلچسپی بڑھی ہے اور سیاحت میں فروغ آیا ہے۔