-
ایران کینسر کی ایک اہم دوا بنانے والا دنیا کا تیسرا ملک
Sep ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۴:۴۶اسلامی جمہوریہ ایران کینسر کی ایک اہم دوا اِبروٹِن ٹِب تیار کرنے والا دنیا کا تیسرا ملک بن گیا ہے۔
-
ساڑھے چار مہینے کے بعد منی پور میں انٹرنیٹ خدمات بحال کرنے کا اعلان
Sep ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۴:۱۹منی پور کے وزیر اعلیٰ این بیرین سنگھ نے آج سے، یعنی 23 ستمبر سے انٹرنیٹ خدمات کو بحال کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔
-
یہ مسلمانوں کے خلاف نفرت کی انتہا ہے، مولانا ارشد مدنی
Sep ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۳:۴۴جمعیت علمائے ہند کے صدر مولانا ارشد مدنی نے بی ایس پی کے رکن پارلیمان دانش علی کے ساتھ ہونے والے توہین آمیز سلوک کے بارے میں کہا ہے یہ جو کچھ ہوا اسے دیکھ کر کہا جاسکتا ہے کہ مسلمانوں کے خلاف یہ نفرت کی انتہا ہے جو اب جمہوریت کے ایوان تک جاپہنچی ہے۔
-
قانون دانوں کی بین الاقوامی کانفرنس سے ہندوستانی وزیراعظم کا خطاب
Sep ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۳:۲۲ہندوستان کے وزیراعظم مودی نے کہا ہے کہ جب خطرات گلوبل ہوں تو ان سے نمٹنے کے طریقے بھی، گلوبل ہونے چاہئيں۔
-
تیلگودیشم پارٹی کے قومی صدر سے سی آئی ڈی کی باز پرس
Sep ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۳:۰۷ہندوستان میں تیلگودیشم پارٹی کے قومی صدر اور آندھرپردیش کے سابق وزیراعلی چندر بابو نائیڈو سے، سی آئی ڈی کے بارہ عہدیداروں پر مشتمل ٹیم نے جیل میں پوچھ گچھ کی ہے۔
-
ہندوستان میں مسلمانوں اور دیگر اقلیتوں کے حقوق کی خلاف ورزی، اقوام متحدہ
Sep ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۲:۵۶اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے برائے اقلیتی امور ڈاکٹر فرنینڈ ڈی ویرنس (Fernand de Varennes) نے حکومت ہندوستان پر الزام لگایا ہے کہ وہ ہندوستان میں مسلمانوں، عیسائیوں، سِکھوں اور دلِتوں کے حقوق کی خلاف ورزی کر رہی ہے۔
-
ہندوستان: بی جے پی ایم پی کا شرمناک بیان، سبھی اپوزیشن پارٹیوں کا سخت رد عمل، عمر عبداللہ نے بیان کو پورے مسلم طبقہ کے خلاف بیان قرار دیا
Sep ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۷:۴۲ہندوستانی پارلیمنٹ کے ایوان زیریں لوک سبھا میں بی جے پی لیڈر رمیش بدھوڑی کے شرمناک بیان سے سیاسی حلقوں میں ہلچل مچ گئی اور ملک کی تمام اپوزیشن پارٹیوں نے سخت رد عمل کا اظہار کیا ہے۔
-
ہندوستان: میر واعظ مولوی عمر فاروق نے 4 سال کے بعد نماز جمعہ میں شرکت کی
Sep ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۶:۲۹ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں میر واعظ مولوی عمر فاروق نے آج 4 سال کے بعد سری نگر کی جامع مسجد میں شرکت کی اور خطبہ دیا۔
-
ہندوستان: کانگریس لیڈر راہُل گاندھی قُلی بن گئے + ویڈیو اور تصاویر
Sep ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۵:۳۷ہندوستان کی حزب اختلاف کی سب سے بزی جماعت کانگریس کے لیڈر راہل گاندھی نے دہلی کے ایک ریلوے اسٹیشن جا کر قلیوں سے ملاقات کی اور ان کے مسائل سنے۔
-
ہندوستان: خواتین ریزرویشن بِل کو راجیہ سبھا کی بھی منظوری
Sep ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۷:۴۹ہندوستانی پارلیمنٹ کے ایوان بالا راجیہ سبھا میں بھی خواتین ریزرویشن بِل، تھوڑی دیر پہلے، پاس ہوگیا ہے۔