SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

India

  • عید الاضحیٰ، ایثار و فداکاری اور جذبۂ اطاعت و بندگی کا استعارہ

    عید الاضحیٰ، ایثار و فداکاری اور جذبۂ اطاعت و بندگی کا استعارہ

    Jun ۲۹, ۲۰۲۳ ۰۴:۱۱

    فرزندان اسلام آج دنیا کے مختلف ممالک میں عید بندگی عید الاضحیٰ نہایت عقیدت و احترام سے منا رہے ہیں۔ بارگاہِ رب العزت میں اپنی ہستی کو قربان کرنے کا جذبہ رکھنے والے سبھی بندگان خدا کو عید الاضحیٰ، عیدِ قرباں مبارک ہو۔

  • ہندوستان؛ مسلم پرسنل لا بورڈ نے یونیفارم سول کوڈ کی مخالفت کر دی

    ہندوستان؛ مسلم پرسنل لا بورڈ نے یونیفارم سول کوڈ کی مخالفت کر دی

    Jun ۲۸, ۲۰۲۳ ۰۷:۱۳

    آن لائن میٹنگ میں آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے صدر سیف اللہ رحمانی، مولانا خالد رشید، خالد رشید فرنگی محلی، اسلامک سینٹر آف انڈیا کے چیئرمین، پرسنل لا بورڈ کے دیگر اراکین اور وکلاء موجود تھے۔

  • ہندوستانی وزیر اعظم مصر کے دورے پر قاہرہ پہنچے، اقتصادی و دفاعی تعاون پر ہوگی گفتگو

    ہندوستانی وزیر اعظم مصر کے دورے پر قاہرہ پہنچے، اقتصادی و دفاعی تعاون پر ہوگی گفتگو

    Jun ۲۵, ۲۰۲۳ ۰۶:۰۶

    ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی اپنے غیر ملکی دورے کے دوسرے مرحلے میں امریکہ کا دو روزہ سرکاری دورہ مکمل کرنے کے بعد ہفتہ کو مصر پہنچ گئے۔

  • ہندوستان میں کوئی مذہبی، نسلی اور صنفی امتیاز نہیں: نریندر مودی

    ہندوستان میں کوئی مذہبی، نسلی اور صنفی امتیاز نہیں: نریندر مودی

    Jun ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۴:۴۷

    ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی نے ہندوستان میں اقلیتوں کے ساتھ امتیازی سلوک کی تردید کی ہے۔

  • ہند امریکہ مشترکہ بیان پر پاکستان کا سخت ردعمل

    ہند امریکہ مشترکہ بیان پر پاکستان کا سخت ردعمل

    Jun ۲۴, ۲۰۲۳ ۰۶:۱۴

    پاکستان نے امریکہ اور ہندوستان کے مشترکہ بیان پر کڑی تنقید کرتے ہوئے اسے سفارتی اصولوں کے منافی قرار دیا ہے۔

  • کشمیر میں حالات قابو میں ہیں، ہر سو امن و امان قائم ہے: ہندوستانی وزیر داخلہ

    کشمیر میں حالات قابو میں ہیں، ہر سو امن و امان قائم ہے: ہندوستانی وزیر داخلہ

    Jun ۲۴, ۲۰۲۳ ۰۶:۰۶

    کشمیر میں ہڑتال اور پتھراؤ اب قصہ پارینہ بن گئے اور وہاں کے نوجوان اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوا رہے ہیں، یہ خیال ہے ہندوستان کے وزیر داخلہ امیت شاہ کا۔

  • ہندوستان: اترا کھنڈ میں بھیانک سڑک حادثہ، دو فوجیوں سمیت 10 افراد ہلاک

    ہندوستان: اترا کھنڈ میں بھیانک سڑک حادثہ، دو فوجیوں سمیت 10 افراد ہلاک

    Jun ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۲:۵۰

    ہندوستان کی ریاست اتراکھنڈ میں جمعرات کو ایک بھیانک حادثہ ہوگیا جس میں مندر جانے والے 10 عقیدت مند مارے گئے۔

  • لکهنؤ میں تجارتی میلہ

    لکهنؤ میں تجارتی میلہ

    Jun ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۰:۲۱

    سحر نیوز رپورٹ

  • ہندوستان اور مختلف ملکوں میں عالمی یوم یوگا

    ہندوستان اور مختلف ملکوں میں عالمی یوم یوگا

    Jun ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۰:۱۸

    سحر نیوز رپورٹ

  • ہندوستان: منی پور میں تشدد کا سلسلہ جاری، لوگوں نے جان بچانے کے لئے اپنے گھروں پر

    ہندوستان: منی پور میں تشدد کا سلسلہ جاری، لوگوں نے جان بچانے کے لئے اپنے گھروں پر "یہ مسلم علاقہ ہے" لکھنا شروع کردیا

    Jun ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۳:۵۴

    ہندوستان کی ریاست منی پور میں گزشتہ 3 مئی سے جاری تشدد کا سلسلہ جاری ہے اور اب اطلاعات ہیں کہ لوگوں نے جان بچانے کی خاطر اپنے گھروں پر "یہ مسلم علاقہ ہے" لکھنا شروع کردیا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • یمن: تعز کے مصروف بازار پر سعودی جنگی طیاروں کا حملہ

    یمن: تعز کے مصروف بازار پر سعودی جنگی طیاروں کا حملہ

    ۱۰ minutes ago
  • 76 فیصد امریکی یہودی ٹرمپ کی کارکردگی سے ناخوش: تازہ سروے

  • ایران، علاقائی نظام کا ایک بنیادی معمار ہے: ڈاکٹر علی اکبر ولایتی

  • ایران کی اعلیٰ قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری اور روسی صدر کے درمیان ملاقات، خطے میں سیکورٹی انتظامات سے متعلق اہم بات چیت

  • آبنائے ہرمز میں مزید 2 تیل ٹینکروں میں آگ

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS