-
عصر حاضر میں مسلم خواتین کا کردار، دہلی میں کانفرنس
Dec ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۷:۴۸سحر نیوز رپورٹ
-
ممبئی میں بی جے پی حکومت کے خلاف مظاہرہ+ ویڈیو
Dec ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۴:۰۵ممبئی میں مہاوکاس اگھاڑی نامی اتحاد نے حکومت کے خلاف زبردست احتجاجی ریلی نکالی۔
-
چین کے مسئلے پر ایوان میں بحث کرانے کا مطالبہ: ملک ارجن کھڑگے
Dec ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۲:۱۸ہندوستانی کانگریس پارٹی کے صدر، ملک ارجن کھڑگے نے ہندوستانی اور چینی فوجیوں کے درمیان حالیہ تصادم کے بارے میں ایوان میں بحث نہ کرانے کے حکومتی اقدام پر کڑی تنقید کی ہے۔
-
ہندوستانی وزیر اعظم اور روسی صدر کی گفتگو
Dec ۱۷, ۲۰۲۲ ۰۵:۱۷ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی نے روس کے صدر ولادیمیر پوتن سے ہونے والی گفتگو میں یوکرین اور روس کے درمیان تنازعہ کا واحد راستہ بات چیت اور سفارت کاری کو قرار دیا ہے۔
-
ہند چین تعلقات میں کشیدگی، ہندوستان نے کیا اگنی 5 میزائل کا تجربہ
Dec ۱۶, ۲۰۲۲ ۰۷:۱۵ہندوستان نے ایٹمی صلاحیت کے حامل اگنی 5 بلیسٹک میزائل کا تجربہ کیا ہے جو 5ہزار کلومیٹر تک مار کرسکتا ہے۔
-
خلائی شعبے میں ہندوستان کا دنیا کے ساتھ تعاون
Dec ۱۶, ۲۰۲۲ ۰۵:۵۳ہندوستان کا خلائی ادارہ اسرو سیٹیلائٹس کو خلا میں بھیجنے کے شعبے میں دیگر ممالک کے ساتھ تعاون کر رہا ہے اور اسی تناظر میں اُس نے پچھلے پانچ برسوں کے دوران 19 ممالک کے 177 سیٹلائٹس کو کامیابی سے خلا میں پہنچایا ہے۔
-
سلامتی کونسل میں ہند پاک وزرائے خارجہ کے مابین نوک جھونک
Dec ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۷:۵۲سحر نیوز رپورٹ
-
پاکستان اور ہندوستان کے وزرائے خارجہ کے درمیان مسئلہ کشمیر پر نوک جھونک +ویڈیو
Dec ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۱:۵۳کثیر جہتی نظام کے موضوع پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اجلاس میں پاکستان اور ہندوستان کے وزرائے خارجہ کے درمیان مسئلہ کشمیر پر نوک جھونک ہوگئی۔
-
بھارت جوڑو یاترا کے ننانوے دن پورے
Dec ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۰:۳۹ہندوستان میں کانگریس پارٹی کی بھارت جوڑو یاترا نے جمعرات پندرہ دسمبر کو ننانوے دن پورے کرلئے۔
-
مولانا آزاد نیشنل فیلو شپ کو ختم نہیں کیا جائے گا: ہندوستانی وزیر خزانہ
Dec ۱۵, ۲۰۲۲ ۰۶:۳۲ہندوستان کی مرکزی وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نےاقلیتی طلبا کے لئے مولانا آزاد نیشنل فیلو شپ کا دفاع کرتے ہوئے کہا کہ اسے ختم نہیں کیا جائے گا اور اس سلسلے میں کوئی تشویش نہ پھیلائی جائے۔