-
ہندوستان; اسپتال میں بھیانک آگ، مالک ڈاکٹر جوڑے سمیت 6 کی موت
Jan ۲۸, ۲۰۲۳ ۰۵:۵۳آگ میں جھلسنے اور دھویں میں دم گھٹنے سے لوگوں کی موت ہوئی ہے۔
-
کشمیر؛ لیلۃ الرغائب کے اعمال میں ’’سلام فرماندہ ترانہ‘‘ بھی شامل ہو گیا (ویڈیو)
Jan ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۱:۱۶گزشتہ شب ماہ رجب کی پہلی شب جمعہ تھی جسے احادیث کی روشنی میں ’’لیلۃ الرغائب‘‘ یا آرزوؤں کی شب کہا جاتا ہے۔ اس موقع پر ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر سے ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر گردش کرتی آگے بڑھ رہی ہے جس میں کشمیری نونہال و نوجوان فارسی کا معروف ترانہ ’’سلام فرماندہ‘‘ پڑ رہے ہیں۔
-
کانگریس کی بهارت جوڑو یاترا
Jan ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۷:۲۱سحر نیوز رپورٹ
-
لکهنؤ میں عام آدمی پارٹی کا احتجاج
Jan ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۵:۱۸سحر نیوز رپورٹ
-
(ویڈیو) کشمیر میں یاترا کے دوران راہل گاندھی کی سیکورٹی میں چوک
Jan ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۳:۲۱کانگریس کی بھارت جوڑو یاترا کے ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں داخل ہوتے ہی راہل گاندھی کی سیکورٹی میں خلا پیدا ہوا جس کے بعد راہل گاندھی کو یاترا سے باہرنکال لیا گیا۔
-
ہندوستان کا چوہترواں یوم جمہوریہ
Jan ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۸:۰۳سحر نیوز رپورٹ
-
سابق امریکی وزیر خارجہ کا دعوی، ہندوستان اور پاکستان ایٹمی جنگ کے قریب تھے!
Jan ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۲:۰۳امریکا کے سابق وزیر خارجہ مائک پومپیو نے دعوی کیا ہے کہ ہندوستان اور پاکستان ایٹمی جنگ کے دہانے پر پہنچ گئے تھے۔
-
ہندوستان میں یوم جمہوریہ کی تقریب
Jan ۲۶, ۲۰۲۳ ۰۴:۵۵ہندوستان آج اپنا چوہترواں یوم جمہوریہ منا رہا ہے۔
-
ہندوستان میں غربت اور بهوک پر اکسفام کی رپورٹ
Jan ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۷:۴۶سحر نیوز رپورٹ
-
دہلی کے میئر اور ڈپٹی میئر کا انتخاب نہ ہوسکا
Jan ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۷:۴۰سحر نیوز رپورٹ