SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

India

  • چیمپئنز ٹرافی: ہندوستان نے نیوزی لینڈ کو 44 رنز سے ہرایا، سیمی فائنل میں آسٹریلیا سے مقابلہ

    چیمپئنز ٹرافی: ہندوستان نے نیوزی لینڈ کو 44 رنز سے ہرایا، سیمی فائنل میں آسٹریلیا سے مقابلہ

    Mar ۰۲, ۲۰۲۵ ۲۰:۴۴

    ہندوستان نے چیمپئنز ٹرافی کے آخری گروپ میچ میں نیوزی لینڈ کو 44 رنوں سے شکست دے دی۔ ہندوستان نے 9 وکٹ پر 249 رنز بنائے، جواب میں نیوزی لینڈ کی پوری ٹیم 205 رنز پر ڈھیر ہو گئی۔

  • ہندوستان:  آج پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں مستحکم ہیں

    ہندوستان: آج پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں مستحکم ہیں

    Mar ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۴:۴۴

    بین الاقوامی سطح پر خام تیل کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ کے درمیان ہندوستان میں آج گھریلو سطح پر پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں مستحکم رہیں۔

  • ہندوستان: فارسی اور اردو شعرا کو مودی کا خراج عقیدت

    ہندوستان: فارسی اور اردو شعرا کو مودی کا خراج عقیدت

    Mar ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۰:۳۷

    ہندوستانی وزیراعظم نریندر مودی نے دہلی کے جہان خسرو دوہزار پچیس صوفی میوزک فیسٹیول میں ایرانی شاعر مولانا جلال الدین اور امیر خسرو کو شاندار الفاظ میں خراج عقیدت پیش کیا۔

  • ہندوستان کی تینوں افواج کے خصوصی دستوں کی  مشترکہ مشق

    ہندوستان کی تینوں افواج کے خصوصی دستوں کی مشترکہ مشق

    Mar ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۳:۰۵

    ہندوستان کی تینوں افواج کے خصوصی دستوں نے جنگ کے دوران انضمام اور بہتر تال میل کو فروغ دینے کے مقصد سے جودھ پور میں مربوط مشق ڈیزرٹ ہنٹ میں اپنی جنگی مہارت کا مظاہرہ کیا۔

  • ہندوستان:  ریاست اترا کھنڈ میں 57 افراد برفانی تودے کے نیچے دب گئے

    ہندوستان: ریاست اترا کھنڈ میں 57 افراد برفانی تودے کے نیچے دب گئے

    Feb ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۷:۰۱

    ریاست اتراکھنڈ کے ضلع چمولی میں ایک سڑک کی تعمیر میں مصروف مزدور برفانی تودہ گرنے سے اس کے نیچے دب گئے۔

  • برکس اور برکس پلس کے آن لائن اجلاس میں 45 ممالک کے نوجوانوں کی شرکت

    برکس اور برکس پلس کے آن لائن اجلاس میں 45 ممالک کے نوجوانوں کی شرکت

    Feb ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۳:۵۹

    برکس اور برکس پلس کے رکن 45 ممالک کے نوجوانوں نے سفارتکاری اور بین الاقوامی معاملات کے سلسلے میں ایک آنلائن اجلاس میں شرکت کی۔

  • ہندوستان: وزیراعظم پر اپوزیشن کا سنگین الزام

    ہندوستان: وزیراعظم پر اپوزیشن کا سنگین الزام

    Feb ۲۸, ۲۰۲۵ ۰۸:۴۴

    ہندوستان کی اپوزیشن جماعت کانگریس نے ملک کے سلسلے میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے توہین آمیز رویے کے مقابلے میں وزیر اعظم مودی پر خاموشی برتنے اور تسلیم ہونے کا الزام عائد کیا ہے۔

  • ہندوستان: بی ایس ایف اہلکاروں کا ایک در انداز کو مار گرانے کا دعوی

    ہندوستان: بی ایس ایف اہلکاروں کا ایک در انداز کو مار گرانے کا دعوی

    Feb ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۷:۱۱

    بی ایس ایف اہلکاروں نے بدھ کی علی الصبح پٹھان کوٹ بین الاقوامی سرحد پر در اندازی کی ایک کوشش کو ناکام بنا کر ایک در انداز کو مار گرانے کا دعوی کیا ہے۔

  • جموں کشمیر کے ریاستی درجے کی بحالی کا مطالبہ؛ عمر عبداللہ

    جموں کشمیر کے ریاستی درجے کی بحالی کا مطالبہ؛ عمر عبداللہ

    Feb ۲۶, ۲۰۲۵ ۰۹:۱۴

    ہندوستان کے زیر انتظام جموں و کشمیر کے وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے ایک بار پھر ریاست کو مکمل ریاست کا درجہ دینے کا مطالبہ دہرایا ہے۔

  • ہندوستان میں حجاب کی وجہ سے طالبات کو امتحان دینے سے روکا گيا!

    ہندوستان میں حجاب کی وجہ سے طالبات کو امتحان دینے سے روکا گيا!

    Feb ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۸:۵۸

    ہندوستان کی ریاست اترپردیش کے ضلع جونپور میں باحجاب طالبات کو امتحان دینے سے روکنے کا معاملہ سامنے آيا ہے۔

Show More

خاص خبریں

  • ایران : اسرائیل میں ہمارے جاسوس ہیں، جلد ہی کامیابیوں کا اعلان کریں گے
    ایران : اسرائیل میں ہمارے جاسوس ہیں، جلد ہی کامیابیوں کا اعلان کریں گے
    ۴ hours ago
  • صیہونی حکمت کا اقوام متحدہ کے 3 اداروں کے سربراہوں کے ویزوں میں توسیع سے انکار
  • اسرائیل کو صرف"امن" سے خطرہ لاحق ہے: سابق ایرانی وزیر خارجہ
  • دشمنوں نے غلطی دوہرانے کی کوشش کی، تو اس بار انہیں اور بھی بڑی تباہی کا سامنا کرنا پڑے گا: چیف آف اسٹاف جنرل موسوی
  • دشمن اپنے عزائم میں ناکام ہو گیا؛ جنرل فدوی
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS