SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

India

  • مہاراشٹر میں ایک اور حادثہ، آٹھ کی ہوئی موت کئی زخمی

    مہاراشٹر میں ایک اور حادثہ، آٹھ کی ہوئی موت کئی زخمی

    Jan ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۶:۱۶

    ہندوستان کی ریاست مہاراشٹر کے شہر ناگپور کے قریب ایک اسلحہ فیکٹری میں دھماکے کے نتیجے میں آٹھ افراد ہلاک اور سات زخمی ہوگئے- دھماکہ صبح گیارہ بجے کے قریب مہاراشٹر کے بھنڈارا ضلع میں واقع فیکٹری میں ہوا۔

  • ایرانی فلم ہندوستان کے فلم فیسٹیول کےلئے نامزد

    ایرانی فلم ہندوستان کے فلم فیسٹیول کےلئے نامزد

    Jan ۲۴, ۲۰۲۵ ۰۷:۴۴

    ایرانی فلم " او" کو ہندوستان میں احمدآباد فلم فیسٹیول میں مقابلے میں شامل کئے جانے کے لئے منتخب کر لیا گيا ہے

  • مہاراشٹر میں ہوئے افسوسناک ٹرین حادثے پر راہل گاندھی نے کیا گہرے رنج و غم کا اظہار

    مہاراشٹر میں ہوئے افسوسناک ٹرین حادثے پر راہل گاندھی نے کیا گہرے رنج و غم کا اظہار

    Jan ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۵:۰۷

    مہاراشٹر کے جلگاؤں میں پیش آنے والے ریل حادثے پر کانگریس کے رہنما اور لوک سبھا میں اپوزیشن کے سربراہ راہل گاندھی نے اس حادثے پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے حادثے کی فوری تحقیقات کرائی جانے اور ذمہ داروں کو سخت سے سخت سزا دیئے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔

  • ہندوستان میں مسلمانوں کے گھروں پر چلتا بلڈوزر! گجرات میں مسجدوں، مزاروں سمیت 400 عمارتیں گرا دیں گئیں+ ویڈیو, تصاویر

    ہندوستان میں مسلمانوں کے گھروں پر چلتا بلڈوزر! گجرات میں مسجدوں، مزاروں سمیت 400 عمارتیں گرا دیں گئیں+ ویڈیو, تصاویر

    Jan ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۵:۴۰

    گجرات حکومت نے ایک بار پھر دوارکا میں موجود مسلمانوں کے گھروں، مزاروں اور گھروں پر بلڈوزر کارروائی کرتے ہوئے سیکڑوں لوگوں کے آشیانے کو تباہ کر دیا ہے۔ سردی کے موسم میں بے گھر لوگ صرف آنسو بہانے کے سوا کچھ کر بھی نہیں سکتے ہیں۔

  • ہندوستان میں ایک اور خوفناک ٹرین حادثہ، 11 افراد ہلاک کئی زخمی

    ہندوستان میں ایک اور خوفناک ٹرین حادثہ، 11 افراد ہلاک کئی زخمی

    Jan ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۴:۴۵

    موصولہ اطلاعات کے مطابق، ہندوستان کے صوبے مہاراشٹر میں ایک بڑا ریلوے حادثہ پیش آیا ہے۔ تیز رفتار ٹرین کی زد میں آکر 11 افراد ہلاک ہوگئے۔ اس المناک حادثے کے بعد پورے محکمہ ریلوے میں خوف و ہراس کا ماحول ہے۔

  • ہندوستان: اتر پردیش کی شاہی مسجد کمیٹی کی سپریم کورٹ سے فریاد

    ہندوستان: اتر پردیش کی شاہی مسجد کمیٹی کی سپریم کورٹ سے فریاد

    Jan ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۰:۰۳

    اتر پردیش کی شاہی مسجد کمیٹی نے مرکزی حکومت پر عبادت گاہوں کے قانون کے جواز کو چیلنج کرنے والی عرضیوں پر جان بوجھ کر اپنا جواب داخل نہ کر نے کا الزام لگاتے ہوئے ایک عرضی داخل کرکے سپریم کورٹ سے فریاد کی ہے کہ مرکز کے اس حق پر روک لگا دی جائے۔

  • راہل گاندھی کی جانب سے مودی حکومت پر عام آدمی کےاستحصال کا  الزام

    راہل گاندھی کی جانب سے مودی حکومت پر عام آدمی کےاستحصال کا الزام

    Jan ۲۱, ۲۰۲۵ ۰۹:۱۹

    لوک سبھا میں اپوزیشن کے رہنما راہل گاندھی نے مودی حکومت کی پالیسیوں پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے محنت عام آدمی کرتا ہے لیکن اس کا فائدہ کوئي دورسرا اٹھاتا ہے۔

  • ہندوستان: سپریم کورٹ کی جانب سے راہل گاندھی کے خلاف ہتک عزت کے مقدمے پر روک

    ہندوستان: سپریم کورٹ کی جانب سے راہل گاندھی کے خلاف ہتک عزت کے مقدمے پر روک

    Jan ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۴:۰۹

    ہندوستانی سپریم کورٹ نے کانگریسی رہنما راہل گاندھی کے خلاف ہتک عزت کے ایک مقدمے پر روک لگا دی ہے۔

  • ہندوستانی کسانوں کے احتجاج کا دکھنے لگا اثر، مودی حکومت مذاکرات کے لئے ہوئی راضی

    ہندوستانی کسانوں کے احتجاج کا دکھنے لگا اثر، مودی حکومت مذاکرات کے لئے ہوئی راضی

    Jan ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۵:۰۲

    کئی ماہ کے احتجاج کے بعد کسانوں اور ہندوستان کی مرکزی حکومت کے درمیان اب کچھ برف بگھلتی نظر آ رہی ہے۔

  •  روسی فوج میں خدمات انجام دینے والے ہندوستانی شہریوں کے بارے میں جیسوال کی وضاحت

    روسی فوج میں خدمات انجام دینے والے ہندوستانی شہریوں کے بارے میں جیسوال کی وضاحت

    Jan ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۱:۰۰

    روس یوکرین جنگ میں ہندوستانی شہریوں کی ہلاکت کا معاملہ ایک بار پھر توجہ کا مرکز بنا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • پاکستان نے شنگھائی تعاون تنظیم کی صدارت سنبھال لی

    پاکستان نے شنگھائی تعاون تنظیم کی صدارت سنبھال لی

    ۷ hours ago
  • غزہ پر غاصب اسرائیلی فوج کا وحشیانہ حملہ، 5 فلسطینی شہید اور متعدد زخمی

  • غاصب اسرائیلی حکومت کی جیلوں میں بند فلسطینی خاتون قیدیوں کی حالت ابتر

  • پاکستان: ملک حکمرانوں کی نااہلی اور بدعنوانی کی وجہ سے ڈوب رہا ہے، حافظ نعیم الرحمان

  • دشمن کو ایرانی معیشت کا شیرازہ بکھیرنے میں شکست کا منہ دیکھنا پڑا ہے: ایرانی مرکزی بینک کے سربراہ عبدالناصر ہمتی

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS