-
اقرا قرآنی مقابلہ اپنے سیمی فائنل کو پہنچا، 15 قاریان کرام کے درمیان ہوگا مقابلہ
Apr ۱۶, ۲۰۲۳ ۰۵:۱۶ماہ رمضان کے دوران جاری بین الاقوامی قرآنی مقابلہ ’’اقرأ‘‘ اپنے چوبیس دن کا ابتدائی مرحلہ طے کرنے کے بعد سیمی فائنل کو پہنچ گیا ہے۔
-
اقرا قرآنی مقابلہ 1444 پرومو
Mar ۰۱, ۲۰۲۳ ۰۹:۱۳اقرا قرآنی مقابلے کا پرومو ملاحظہ!
-
ماہ رمضان میں قرآنی ونر بننے کے لئے دوڑ کا آغاز ہو گیا
Feb ۲۷, ۲۰۲۳ ۰۹:۴۹حُسن تلاوت قرآن کا بین الاقوامی مقابلہ (برادران) ایک بار پھر اس سال بہار قرآن ماہ مبارک رمضان میں آن ایئر ہونے جا رہا ہے۔
-
’’اقرا‘‘ قرآنی مقابلہ، ماضی کی یادیں (تصاویر)
Feb ۲۳, ۲۰۲۳ ۰۹:۴۹حُسن تلاوت کے بین الاقوامی ’مقابلے ’اقرأ‘‘ کا آغاز اب سے دو سال قبل سنہ ۲۰۲۱ میں ہوا اور اس بار یہ تسلسل کی تیسری کڑی ہے جو ماہ رمضان میں جاری رہے گی۔ اسی بہانے سے ایک نظر ڈالتے ہیں گزشتہ دو برسوں کے دوران ہونے والے قرآنی مقابلوں پر۔
-
اقرا قرآنی مقابلے میں پاکستانی قاریان کرام کی دھوم
May ۰۲, ۲۰۲۲ ۲۳:۳۲گزشتہ برس کی طرح اس سال بھی سحر اردو ٹی وی پر حُسن تلاوت قرآن کا دلچسپ مقابلہ منعقد ہوا جس کے فائنل راؤنڈ میں پاکستان کے تین قاریان کرام نے پہلی سے تیسری پوزیشن اپنے نام کر لی۔
-
إقرأ بین الاقوامی قرآنی مقابلہ (2022)، شرکاء اور کارکردگی
May ۰۲, ۲۰۲۲ ۲۳:۲۲ماہ مبارک رمضان میں جاری حُسن قرائت قرآن کریم کے بین الاقوامی مقابلے اقراء کے شرکاء اور انکی کارکردگی کو درج ذیل ملاحظہ فرمائیے۔
-
اقرأ، قرآنی مقابلے کا ضمنی کوئز (خواتین کے لئے)
Apr ۲۵, ۲۰۲۲ ۰۰:۵۱گزشتہ برس کی طرح اس سال بھی اقرا بین الاقوامی قرآنی مقابلے کا سلسلہ جاری ہے جس کی سائڈ لائن پر خواتین سے مخصوص ایک ضمنی کوئز بھی رکھا گیا ہے۔
-
’اقرا ‘بین الاقوامی قرآنی مقابلے کے قوانین و ضوابط
Apr ۲۵, ۲۰۲۲ ۰۱:۰۱گزشتہ برس کی طرح اس سال بھی ماہ مبارک رمضان میں قرآنی ماحول سازی کے مقصد سے سحر اردو ٹی وی پر حُسن قرائت کا مقابلہ منعقد کیا جا رہا ہے کہ جس میں شریک ہونے والے قاریان کرام تحقیقی (مجلسی) قرائت کے میدان میں ایک دوسرے کے ساتھ مقابلہ کریں گے۔ اس مقابلے میں اساتذہ طے شدہ قوانین و ضوابط اور معیارات پر قاریان کرام کی تلاوت کو پرکھتے ہیں۔
-
اقرأ بین الاقوامی قرآنی مقابلے کی تفصیلات
Apr ۱۵, ۲۰۲۲ ۲۳:۵۰سحر اردو ٹی وی کی جانب سے گزشتہ برس کی طرح اس سال بھی بہار قرآن ماہ رمضان کے مبارک اور پر مسرت موقع پر برادران سے مخصوص حُسن قرائت کا بین الاقوامی مقابلے کا اہتمام کیا گیا ہے۔
-
اقرا قرآنی مقابلے (2021) کے شرکاء اور انکی کارکردگی
May ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۷:۵۶ماہ مبارک رمضان میں جاری حُسن قرائت قرآن کریم کے بین الاقوامی مقابلے اقراء کے شرکاء اور انکی کارکردگی کو درج ذیل ملاحظہ فرمائیے۔