-
ایران اور امریکا کے مابین اختلافات ٹیکٹکی نہیں بلکہ اصولی اور ماہیتی بنیادوں پر ہیں: رہبر انقلاب اسلامی
Nov ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۲:۴۸رہبرانقلاب اسلامی نے فرمایا ہے کہ ایران اور امریکا کے مابین اختلاف ٹیکٹکی نہیں بلکہ اصولی اور ماہیتی بنیادوں پر ہے۔
-
ایران اور امریکہ کے درمیان پیغامات کا تبادلہ جاری ہے لیکن اس کا مطلب مذاکراتی عمل کا آغاز نہیں: اسماعیل بقائی
Nov ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۸:۰۴اطلاعات کے مطابق ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ایران اور امریکہ کے درمیان پیغامات کا تبادلہ جاری ہے لیکن اِس کا مطلب مذاکراتی عمل نہیں ہے۔ انہوں نے یہ بات ہفتہ وار پریس بریفنگ میں کہی۔
-
کراچی بین الاقوامی میری ٹائم کانفرنس میں ایرانی مسلح افواج کے وفد کی شرکت
Nov ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۰:۲۳اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کا ایک اعلیٰ سطحی فوجی وفد پاکستان کے دورے پر ہے اور یہ وفد بین الاقوامی سمندری نمائش اور کانفرنس میں شرکت کے لئےساحلی شہر کراچی پہنچ گیا ہے۔
-
تہران میں نینو اور جدید ٹیکنالوجی کی نمائش کا آغاز
Nov ۰۳, ۲۰۲۵ ۰۸:۴۰چار روزہ نمائش میں 150 سے زائد نینو کمپنیاں اور 80 جدید ٹیکنالوجی مصنوعات پیش کی جائیں گی، محققین، طلبا اور سرمایہ کاروں کی بڑی تعداد کی شرکت متوقع ہے۔
-
دشمنوں کے مطالبات کی کوئی انتہا نہیں, ضروری ہے کہ پوری قوم ان کے سامنے ڈٹ جائے: ڈاکٹر علی لاریجانی
Nov ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۴:۱۸ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری ڈاکٹر علی لاریجانی نے کہا ہے کہ دشمن پوری طاقت سے ایرانی عوام کے ارادے کو توڑنے میں مصروف ہے۔
-
ایران کو مذاکرات کی بحالی سے متعلق پیغامات موصول ہوئے ہیں، حکومتی ترجمان
Nov ۰۲, ۲۰۲۵ ۰۹:۰۳ایرانی حکومتی ترجمان نے مذاکرات کے حوالے سے پیغام موصول ہونے کا انکشاف کرتے ہوئے کہا کہ وزارت خارجہ کو موصولہ پیغامات کی تفصیلات مناسب وقت پر جاری کی جائیں گی۔
-
ایٹمی مواد جوہری تنصیبات کے ملبے تلے دبا ہوا ہے، کسی دوسری جگہ منتقل نہیں کیا گیا: ایرانی وزیر خارجہ
Nov ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۷:۲۴سید عباس عراقچی نے کہا ہے کہ ایٹمی مواد ابھی تک جوہری تنصیبات کے ملبے تلے دبا ہوا ہے جن پر بمباری کی گئی تھی اور مواد کو دوسری جگہ منتقل نہیں کیا گیا ہے۔
-
ایران کے شہر" کاشان" کو دنیا کے تخلیقی شہروں میں شامل کر لیا گیا
Nov ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۶:۲۳اطلاعات کے مطابق سمرقند میں منعقدہ یونیسکو کی جنرل کانفرنس میں ایران کے ایک معروف شہر کاشان کو "فن تعمیر کے شعبے میں تخلیقی شہر" قرار دیا گيا۔
-
کیا امریکہ کی جانب سے ایران کو مذاکرات کی پیشکش ہوئی ہے؟ تہران نے دیا جواب
Nov ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۳:۰۶تہران نے میڈیا میں امریکہ کی جانب سے مذاکرات کی پیشکش کے بارے میں خبروں کی تردید کردی ہے۔
-
"بک ڈپلومیسی اور فکر اقبال" 12 نومبر کو تہران میں شاعر مشرق کی یوم پیدائش پر ادبی نشست
Nov ۰۱, ۲۰۲۵ ۰۸:۳۹علامہ اقبال کے یوم پیدائش پر تہران میں ادبی نشست، 12 نومبر کو ہوگی۔