SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

Iran

  • ایک ہفتے میں ایران کی غیرپیٹرولیم برآمدات میں 108 فی صد اضافہ

    ایک ہفتے میں ایران کی غیرپیٹرولیم برآمدات میں 108 فی صد اضافہ

    Jan ۲۰, ۲۰۲۶ ۱۴:۰۶

    ایران کے کسٹم حکام کے مطابق گزشتہ ایک ہفتے میں ایران کی غیر پیٹرولیم مصنوعات کی برآمدات میں 108 فی صد اضافہ ہوا ہے۔

  • ٹرمپ کا دوغلا پن آیا سامنے، ایران میں دہشت گردانہ کارروائی کرنے والوں کی حمایت، منیسوٹا کے مظاہرین کو امریکہ سے نکالنے کی دھمکی

    ٹرمپ کا دوغلا پن آیا سامنے، ایران میں دہشت گردانہ کارروائی کرنے والوں کی حمایت، منیسوٹا کے مظاہرین کو امریکہ سے نکالنے کی دھمکی

    Jan ۲۰, ۲۰۲۶ ۱۱:۵۵

    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے، ایران کے اندرونی معاملات پر مداخلت آمیز بیانات دینے کے باوجود، اپنے ملک میں ہونے والے مظاہروں کے حوالے سے کہا ہے کہ مظاہرین کو ملک بدر کر دیا جانا چاہیے۔

  • حالیہ بدامنی ایرانی قوم کے خلاف امریکہ اور صیہونی حکومت کی شرمناک شکست کا تسلسل: ایرانی پارلیمنٹ کے قومی سلامتی کمیشن کے سربراہ ابراہیم عزیزی

    حالیہ بدامنی ایرانی قوم کے خلاف امریکہ اور صیہونی حکومت کی شرمناک شکست کا تسلسل: ایرانی پارلیمنٹ کے قومی سلامتی کمیشن کے سربراہ ابراہیم عزیزی

    Jan ۲۰, ۲۰۲۶ ۱۱:۰۶

    ایرانی پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی کے قومی سلامتی اور خارجہ پالیسی کمیشن کے سربراہ نے حالیہ بدامنی کو ایرانی قوم کے خلاف امریکہ اور صیہونی حکومت کی شرمناک شکست کا تسلسل قرار دیا ہے۔

  • نئے فلم سازوں کے لیے خوشخبری:

    نئے فلم سازوں کے لیے خوشخبری: "آئی فلم" کا آزادانہ پروڈکشنز کی حمایت کا اعلان

    Jan ۲۰, ۲۰۲۶ ۱۰:۲۹

    تصویری میڈیا اور فلم سازی کو سماجی، ثقافتی اور اقداری پیغامات کی ترسیل کے مؤثر ترین ذرائع سمجھا جاتا ہے۔ اسی حقیقت کو مدنظر رکھتے ہوئے آئی فلم چینل نے تخلیقی رجحانات کی حوصلہ افزائی اور آزادانہ پروڈکشنز کے لئے نئے مواقع فراہم کرنے کی غرض سے ایک اہم اقدام کیا ہے۔

  • ایران ہمارا برادر ہمسایہ ملک، اسرائیل پورے خطے کے لیے خطرہ: پاکستانی وزیر دفاع

    ایران ہمارا برادر ہمسایہ ملک، اسرائیل پورے خطے کے لیے خطرہ: پاکستانی وزیر دفاع

    Jan ۲۰, ۲۰۲۶ ۰۸:۲۹

    پاکستان کے وزیر دفاع نے کہا ہے کہ ایران ہمارا برادر ہمسایہ ملک ہے اور اسرائیل پورے خطے کے لیے اصل خطرہ ہے۔

  • ایرانی قوم کا ملکی خودمختاری کے دفاع کا عزم مصمم: وزیر خارجہ سید عباس عراقچی

    ایرانی قوم کا ملکی خودمختاری کے دفاع کا عزم مصمم: وزیر خارجہ سید عباس عراقچی

    Jan ۲۰, ۲۰۲۶ ۰۷:۵۹

    ایرانی وزیر خارجہ نے افغانستان کے وزیر خارجہ سے ٹیلی فونی گفتگو کی ہے۔

  • بامعنی مذاکرات کے لیے تیار ہیں/ سعودی عرب کا کردار قابل تعریف ہے : ایرانی سفیر

    بامعنی مذاکرات کے لیے تیار ہیں/ سعودی عرب کا کردار قابل تعریف ہے : ایرانی سفیر

    Jan ۲۰, ۲۰۲۶ ۰۶:۴۰

    سعودی عرب میں متعین ایرانی سفیر نے کہا ہے کہ تہران ٹھوس اور نتیجہ خیز مذاکرات کے ہمیشہ تیار ہے۔

  • پاکستانی فوج غزہ بھیجنے کے معاملے پر تبصرہ نہیں کرنا چاہتا، ایران ہمارا ہمسایہ اور برادر ملک ہے: خواجہ آصف

    پاکستانی فوج غزہ بھیجنے کے معاملے پر تبصرہ نہیں کرنا چاہتا، ایران ہمارا ہمسایہ اور برادر ملک ہے: خواجہ آصف

    Jan ۱۹, ۲۰۲۶ ۱۶:۰۶

    پاکستان کے وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ فلسطین کے دو ریاستی حل پر ساری دنیا متفق ہے، فوج بھیجنے کے معاملے پر تبصرہ نہیں کرنا چاہتا۔

  • ایرانی وزیر خارجہ نے کی اپنے افغانستان کے ہم منصب سے ٹیلیفونی گفتگو

    ایرانی وزیر خارجہ نے کی اپنے افغانستان کے ہم منصب سے ٹیلیفونی گفتگو

    Jan ۱۹, ۲۰۲۶ ۱۵:۳۹

    ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے افغانستان کے وزیر خارجہ امیر خان متقی سے ٹیلی فون پر گفتگو اور علاقائی صورتحال پر تبادلہ خيال کیا ہے۔

  • امریکا کے خلاف بڑا قدم اٹھانے جا رہا ہے ایران

    امریکا کے خلاف بڑا قدم اٹھانے جا رہا ہے ایران

    Jan ۱۹, ۲۰۲۶ ۱۲:۱۲

    ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ اسلامی حکومت با اختیار اداروں کے تعاون سے، امریکہ کے کئی دہائیوں پر محیط اقدامات کے خلاف مقدمہ دائر کرنے کے لیے ایک کیس فائل تیار کرچکی ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • سعودی حملے میں شہید ہونے والوں کا انتقام لیں گے: یمن

    سعودی حملے میں شہید ہونے والوں کا انتقام لیں گے: یمن

    ۵۶ minutes ago
  • پاکستان: پارلیمانی کمیٹی برائے انتخابی اصلاحات، اپوزیشن تاحال نام دینے میں ناکام

  • نیتن یاہو اور ٹرمپ، نہ صرف ایران کا سیاسی نظام تبدیل نہ کرسکے بلکہ خود اندرونی مشکلات میں گرفتار ہوگئے: صیہونی اخبار معاریو

  • ہندوستان: مودی حکومت نے ملک کے تانے بانے کو شدید نقصان پہنچایا ہے، سونیا گاندھی

  • دو ہفتے کے دوران امریکا کے سات ایم کیو ایم -179 جاسوس ڈرون طیارے ایران کے کنٹرول میں

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS