SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

Iran

  • ایران کی دفاعی صلاحیت کے پیش نظر دشمن مذاکرات کی میز پر بیٹھا ہے: ایرانی وزیر دفاع

    ایران کی دفاعی صلاحیت کے پیش نظر دشمن مذاکرات کی میز پر بیٹھا ہے: ایرانی وزیر دفاع

    Apr ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۷:۲۴

    ایران کے وزیر دفاع نے کہا ہے کہ اگر آج ہمارے دشمن مذاکرات کی میز پر بیٹھے ہیں تو اس کی وجہ ملک کی دفاعی صلاحیت ہے۔

  • پہلگام کے حالیہ واقعے کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال کے بارے میں پاکستان اور ایران کے وزرائے خارجہ نے تبادلۂ خیال کیا ہے

    پہلگام کے حالیہ واقعے کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال کے بارے میں پاکستان اور ایران کے وزرائے خارجہ نے تبادلۂ خیال کیا ہے

    Apr ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۵:۳۸

    اسلامی جمہوریہ ایران اور پاکستان کے وزرائے خارجہ نے کسی بھی اشتعال انگیز اقدام اور کشیدگی سے اجتناب پر تاکید کی ہے

  • ایران امریکا کے بالواسطہ مذاکرات کا تیسرا دور آج، ایرانی وفد مسقط پہنچ گیا

    ایران امریکا کے بالواسطہ مذاکرات کا تیسرا دور آج، ایرانی وفد مسقط پہنچ گیا

    Apr ۲۶, ۲۰۲۵ ۰۹:۱۴

    عمان کے دارالحکومت مسقط میں آج سنیچر 26 اپریل کو ایران اور امریکا کے بالواسطہ مذاکرات منعقد ہوں گے۔

  • صدر ایران ڈاکٹر پزشکیان کی فٹبال میچ میں شرکت + ویڈیو

    صدر ایران ڈاکٹر پزشکیان کی فٹبال میچ میں شرکت + ویڈیو

    Apr ۲۶, ۲۰۲۵ ۰۸:۳۱

    صدر ایران مسعود پزشکیان نے لیبر ویک کے موقع پر، ملک کے محنت کشوں کے اعزاز میں منعقد ایک فٹ بال میچ میں، پہلے ہاف میں محنت کشوں کی طرف سے کھیلا جبکہ دوسرے ہاف میں انہوں نے لیجینڈ کھلاڑیوں کے ساتھ اپنے جوہر کا مظاہرہ کیا۔

  • ایران: ہالینڈ کی نیشنل سیکیورٹی کی رپورٹ مسترد

    ایران: ہالینڈ کی نیشنل سیکیورٹی کی رپورٹ مسترد

    Apr ۲۶, ۲۰۲۵ ۰۷:۱۰

    ایران نے ہالینڈ کی نیشنل سیکیورٹی ایجنسی کی سالانہ رپورٹ میں ایران پر لگائے گئے الزامات کو سختی سے مسترد کر دیا۔

  • فرانس نے بھی کی ایران کے ساتھ مذاکرات کی خواہش

    فرانس نے بھی کی ایران کے ساتھ مذاکرات کی خواہش

    Apr ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۷:۴۸

    فرانس نے اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ مذاکرات کے لئے آمادگی کا اعلان کیا ہے۔ فرانس نے یہ آمادگی ایسی حالت میں ظاہرکی ہے کہ وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے کہا ہے کہ انھوں نے یورپی ٹرائیکا کو ایک بار پھر مذاکرات کی پیش کش کی ہے۔

  • ایران اور امریکہ کے بالواسطہ مذاکرات کا تیسرا دور، کیا تکنیکی اور ماہرین کی سطح پر بھی مذاکرات ہوں گے؟

    ایران اور امریکہ کے بالواسطہ مذاکرات کا تیسرا دور، کیا تکنیکی اور ماہرین کی سطح پر بھی مذاکرات ہوں گے؟

    Apr ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۶:۱۰

    سید عباس عراقچی کی قیادت میں ایرانی وفد امریکہ سے بالواسطہ مذاکرات کے لیے آج عمان پہنچ گیا۔

  •   آئی اے ای اے کے ڈائریکٹر جنرل سے ایران، روس اور چین کے نمائندوں کی ملاقات

      آئی اے ای اے کے ڈائریکٹر جنرل سے ایران، روس اور چین کے نمائندوں کی ملاقات

    Apr ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۱:۲۱

    اقوام متحدہ کے ویانا ہیڈکوارٹر میں روسی سفیر نے اعلان کیا ہے کہ جمعرات (24 اپریل 2025) کو آئی اے ای اے کے ڈائریکٹر جنرل سے ایران، روس اور چین کے نمائندوں کی ملاقات میں ایران کے ایٹمی پروگرام کے بارے میں گفتگو کی گئی۔

  • ایران کے وزیر پیٹرولیئم کا دورہ روس

    ایران کے وزیر پیٹرولیئم کا دورہ روس

    Apr ۲۵, ۲۰۲۵ ۰۷:۰۶

    وزیر پیٹرولیئم محسن پاکنژاد نے ایران اور روس کی سالانہ تقریبا 5 ارب ڈالرکی موجودہ تجارتی سطح کو ناکافی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ دونوں ملکوں کی باہمی تجارت میں فروغ کی گنجائشیں موجودہ سطح سے بہت زیادہ ہیں۔

  • اسلام آباد میں فارسی زبان و ادب کے اساتذہ کی کانفرنس

    اسلام آباد میں فارسی زبان و ادب کے اساتذہ کی کانفرنس

    Apr ۲۵, ۲۰۲۵ ۰۶:۵۷

    معروف ایرانی شاعر سعدی شیرازی کی خدمات کی قدردانی کے ایام کی مناسبت سے پاکستان میں فارسی زبان کی تقویت اور مواقع و مسائل کا جائزہ لینے کے عنوان سے فارسی زبان و اداب کے اساتذہ کی شرکت سے ایک کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔

Show More

خاص خبریں

  • ایران کی اعلیٰ قومی سلامتی کونسل کے سیکرٹری کی امیر قطر سے ملاقات ، باہمی علاقائی اور عالمی مسائل پر تبادلہ خیال
    ایران کی اعلیٰ قومی سلامتی کونسل کے سیکرٹری کی امیر قطر سے ملاقات ، باہمی علاقائی اور عالمی مسائل پر تبادلہ خیال
    ۴ hours ago
  • ہندوستان میں اقلیتوں کے اسکولی بچوں کی صورتحال تشویشناک ہے : آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کے سربراہ
  • بنگلہ دیش میں تیرویں قومی پارلیمانی انتخابات کی تیاریوں کے سلسلے میں چار روزہ تعطیلات شروع
  • کینیڈا میں فائرنگ ، کم سے کم پینتیس افراد ہلاک و زخمی
  • امریکی شہر نیویارک میں سخت سردی کے باعث درجنوں شہری ہلاک
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS