ایران کے بارے میں سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i451363-ایران_کے_بارے_میں_سلامتی_کونسل_کا_ہنگامی_اجلاس
ایران کے بارے میں اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس منعقد کیا جا رہا ہے۔
(last modified 2026-03-05T19:20:42+00:00 )
Jan ۱۵, ۲۰۲۶ ۰۵:۳۳ Asia/Tehran
  • ایران کے بارے میں سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس

ایران کے بارے میں اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس منعقد کیا جا رہا ہے۔

سحرنیوز/دنیا: سفارتی ذرائع کے حوالے سے ارنا کی رپورٹ کے مطابق ایران کے تازہ حالات کے بارے میں اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس آج جمعرات کو منعقد کیا جا رہا ہے۔

ارنا کی رپورٹ کے مطابق سلامتی کونسل کا یہ اجلاس امریکہ کی درخواست پر منعقد ہو رہا ہے۔

ہمیں فالو کریں:  

Follow us: FacebookXinstagram, tiktok  whatsapp channel

اس سلسلے میں مزید تفصیلات سامنے نہیں آئی ہیں۔