SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

Iran

  • ایران: ایٹمی پروگرام کے حوالے سے مغربی ممالک کا بیان مسترد

    ایران: ایٹمی پروگرام کے حوالے سے مغربی ممالک کا بیان مسترد

    Mar ۰۷, ۲۰۲۵ ۰۹:۱۵

    ایران نے اپنے پرامن جوہری پروگرام کے بارے میں مغربی ممالک کے شکوک و شبہات پر مبنی حالیہ بیانات پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان بیانات سے تہران اور آئی اے ای اے کے درمیان تعاون پر منفی اثر پڑ رہا ہے۔

  • صیہونی وزیر جنگ کے بیان پر ایرانی سفیر نے اسرائيلی حکومت کو تلخ لطیفہ دیا قرار

    صیہونی وزیر جنگ کے بیان پر ایرانی سفیر نے اسرائيلی حکومت کو تلخ لطیفہ دیا قرار

    Mar ۰۶, ۲۰۲۵ ۲۰:۲۲

    صیہونی حکومت کے وزير جنگ یسرائیل کاٹس نے بدھ کی رات دعوی کیا ہے کہ اسرائيل، ایران کے ایٹمی خطرے کو ختم کرنے کا پابند ہے۔

  • میزبان ممالک میں ایران کی حقیقی تصویر پیش کریں: صدر پزشکیان

    میزبان ممالک میں ایران کی حقیقی تصویر پیش کریں: صدر پزشکیان

    Mar ۰۶, ۲۰۲۵ ۲۰:۰۵

    صدر ایران ڈاکٹر پزشکیان میں مختلف ممالک اور اداروں میں تعیینات نئے سفیروں سے کہا ہے کہ مختلف ممالک کے ساتھ ایران کے تجارتی تعلقات اور مختلف شعبوں میں تعاون کو فروغ دینے پر خصوصی توجہ دیں۔

  • درخت لگانا ایک نیک عمل ہے: رہبر انقلاب اسلامی

    درخت لگانا ایک نیک عمل ہے: رہبر انقلاب اسلامی

    Mar ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۵:۲۰

    رہبر انقلاب اسلامی نے آج تین پودے لگائے اور درخت لگانے کو نیک عمل قرار دیا۔

  • نصر اللہ جسے شیر کو جنم دینے والی مائیں خوش نصیب ہوتی ہیں: صحافی ہرمیت سنگھ

    نصر اللہ جسے شیر کو جنم دینے والی مائیں خوش نصیب ہوتی ہیں: صحافی ہرمیت سنگھ

    Mar ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۹:۱۸

    پاکستان کے سینئر صحافی ہرمیت سنگھ نے کہا کہ شہید حسن نصراللہ نے شیر کی طرح زندگی گزاری۔ ایسی مائیں خوش نصیب ہوتی ہیں جو حسن نصر اللہ شہید جیسے لوگوں کو جنم دیتی ہیں۔ ایسا لیڈر دنیا میں صدیوں میں پیدا ہوتا ہے۔

  • ایران سلامتی خریدتا نہیں بلکہ اپنی سلامتی کا تحفظ خود کرتا ہے: ایرانی وزیر خارجہ

    ایران سلامتی خریدتا نہیں بلکہ اپنی سلامتی کا تحفظ خود کرتا ہے: ایرانی وزیر خارجہ

    Mar ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۳:۳۶

    ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے کہا ہے کہ تہران اپنی سلامتی خریدتا نہیں بلکہ خود فراہم کرتا ہے۔

  • ایران کے خلاف فوجی طاقت کے استعمال کی دھمکی ناقابل قبول ہے: مخائیل اولیانوف

    ایران کے خلاف فوجی طاقت کے استعمال کی دھمکی ناقابل قبول ہے: مخائیل اولیانوف

    Mar ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۳:۱۶

    ویانا میں روس کے سفیر اور عالمی اداروں میں مستقل مندوب مخائیل اولیانوف نے ایران کے خلاف الزام تراشی اور فوجی طاقت کے استعمال کی دھمکی کو ناقابل قبول قرار دیا ہے۔

  • ایران بجلی کی پیداوار میں دنیا کا دسواں ملک

    ایران بجلی کی پیداوار میں دنیا کا دسواں ملک

    Mar ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۰:۳۴

    ایران میں بجلی کی پیداوار انیس سو اناسی میں سات ہزار میگاواٹ تھی جو اب بڑھ کر چورانوے ہزار آٹھ سو چھیالیس میگاواٹ ہوگئی ہے

  • ایران کے پرامن جوہری پروگرام کے خلاف سیاسی الزام تراشی کا سلسلہ جاری

    ایران کے پرامن جوہری پروگرام کے خلاف سیاسی الزام تراشی کا سلسلہ جاری

    Mar ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۰:۱۴

    یورپی یونین کے خارجہ امور کی سربراہ نے ایران کے پرامن جوہری پروگرام کے خلاف سیاسی الزام تراشی کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے اس سلسلے میں یورپ و امریکہ کے درمیان تعاون کی ضرورت پر زور دیا ہے۔

  • ضرورت مند قیدیوں کی رہائی کے لیے رہبر انقلاب اسلامی ایران کا 4 ارب تومان کا عطیہ

    ضرورت مند قیدیوں کی رہائی کے لیے رہبر انقلاب اسلامی ایران کا 4 ارب تومان کا عطیہ

    Mar ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۵:۳۲

    ایران میں 38ویں گلریزان تقریب کے موقع پر رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے اس نیک مقصد کے لیے 4 ارب تومان مختص کیے ہیں۔

Show More

خاص خبریں

  • برطانیہ میں فلسطین ایکشن کی بڑی قانونی کامیابی، ہائیکورٹ نے دہشتگرد قرار دینے کا فیصلہ کالعدم کر دیا
    برطانیہ میں فلسطین ایکشن کی بڑی قانونی کامیابی، ہائیکورٹ نے دہشتگرد قرار دینے کا فیصلہ کالعدم کر دیا
    ۱۲ hours ago
  • بنگلہ دیش؛ دو تہائی اکثریت کے بعد بی این پی کا شیخ حسینہ کی واپسی کے لیے ہندوستان سے باضابطہ مطالبے کا اعلان
  • پاکستان ؛پی ٹی آئی احتجاج کا معاملہ ۔ اپوزیشن ارکان سے حکومت کا رابطہ
  • ہندوستان ؛ نئی دہلی کے اسکولوں کو بم دھمکیوں کا نہ رکنے والا سلسلہ جاری
  • سعودی عرب ؛ سلمان بن عبدالعزیز نے اعلیٰ سرکاری عہدوں میں رد و بدل کرتے ہوئے 13 حکام کو برطرف کر دیا
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS