SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

Iran

  • صدر ایران آج جمہوریہ آذربائیجان کے دورے پر روانہ ہوگئے ہیں

    صدر ایران آج جمہوریہ آذربائیجان کے دورے پر روانہ ہوگئے ہیں

    Apr ۲۸, ۲۰۲۵ ۰۹:۰۲

    صدر ایران مسعود پزشکیان جمہوریہ آذربائیجان کے دارالحکومت باکو کے ایک روزہ دورے پر روانہ ہو گئے ہیں۔

  • ڈاکٹر مسعود پزشکیان کی ایران اور زمبابوے کے باہمی تعلقات کے فروغ پر تاکید

    ڈاکٹر مسعود پزشکیان کی ایران اور زمبابوے کے باہمی تعلقات کے فروغ پر تاکید

    Apr ۲۸, ۲۰۲۵ ۰۶:۱۷

    صدر ایران ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے ایران اور زمبابوے کے درمیان باہمی احترام پر مبنی دوستانہ تعلقات کے فروغ پر تاکید کی ہے۔

  • ایران : شہید رجائی پورٹ پر تجارتی سرگرمیاں دوبارہ شروع ہوگئی ہیں

    ایران : شہید رجائی پورٹ پر تجارتی سرگرمیاں دوبارہ شروع ہوگئی ہیں

    Apr ۲۸, ۲۰۲۵ ۰۵:۵۳

    بندر عباس میں واقع شہید رجائی پورٹ میں آگ لگنے کے بعد درآمدات و برآمدات کا سلسلہ رک گيا تھا لیکن اب آگ پر بڑی حد تک قابو پانے کے بعد یہ سلسلہ دوبارہ شروع ہوگيا ہے۔

  • پاکستان اور ایران کے وزرائے صحت کا ہیلتھ ٹورازم اور سرحدی علاقوں میں بیماریوں پر قابو پانے پر اتفاق

    پاکستان اور ایران کے وزرائے صحت کا ہیلتھ ٹورازم اور سرحدی علاقوں میں بیماریوں پر قابو پانے پر اتفاق

    Apr ۲۸, ۲۰۲۵ ۰۵:۱۰

    پاکستانی وزیر صحت کے ساتھ ملاقات میں ایرانی وزیر صحت اور میڈیکل ایجوکیشن نے دونوں ممالک کے درمیان ہیلتھ ٹورازم کے فروغ اور سرحدی علاقوں میں بیماریوں پر قابو پانے کی کوششوں کی اہمیت پر زور دیا۔

  • صدر ایران کا آگ کی لپیٹ میں آنے والے علاقے کا دورہ

    صدر ایران کا آگ کی لپیٹ میں آنے والے علاقے کا دورہ

    Apr ۲۸, ۲۰۲۵ ۰۵:۰۰

    صدر ایران ڈاکٹر مسعود پزشکیان کل اچانک بندر عباس پہنچ گئے جہاں انہوں آگ پر قابو پانے سے متعلق اقدامات کا قریب سے جائزہ لیا۔

  • شہید رجائی پورٹ میں فوجی استعمال کا کوئی کارگو نہیں تھا: بریگیڈیئر جنرل رضا طلائی نیک

    شہید رجائی پورٹ میں فوجی استعمال کا کوئی کارگو نہیں تھا: بریگیڈیئر جنرل رضا طلائی نیک

    Apr ۲۸, ۲۰۲۵ ۰۴:۴۳

    ایرانی وزارت دفاع نے کہا کہ شہید رجائی پورٹ میں فوج سے متعلق کوئی برآمدی یا درآمدی کھیپ نہیں تھی اور نہ ہوتی ہے۔

  • ایران میں ایک روزہ قومی سوگ کا اعلان

    ایران میں ایک روزہ قومی سوگ کا اعلان

    Apr ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۷:۱۲

    ایران کی حکومتی ترجمان نے کہا کہ بندر عباس واقعے پر کل (پیر کو) ملک بھر میں عام سوگ کا اعلان کیا گیا ہے۔

  • شہید رجائی پورٹ حادثہ، دشمن میڈیا کی ماحول بگاڑنے کی کوششوں کو ایرانی قوم نے بے اثر کیا: جنرل رضا طلائی

    شہید رجائی پورٹ حادثہ، دشمن میڈیا کی ماحول بگاڑنے کی کوششوں کو ایرانی قوم نے بے اثر کیا: جنرل رضا طلائی

    Apr ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۶:۵۶

    ایرانی وزارت دفاع نے کہا کہ شہید رجائی پورٹ (جہاں 26 اپریل 2025 کو آتشزدگی کا واقعہ ہوا) میں فوج سے متعلق کوئی برآمدی یا درآمدی کھیپ نہیں تھی اور نہ ہوتی ہے۔

  • ایران ایکسپو 2025 میں سرخس اسپیشل اکنامک زون کی شرکت اور 50 نئے منصوبوں کی رونمائی

    ایران ایکسپو 2025 میں سرخس اسپیشل اکنامک زون کی شرکت اور 50 نئے منصوبوں کی رونمائی

    Apr ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۰:۱۶

    سرخس اسپیشل اکنامک زون تہران میں منعقد ہونے والی بین الاقوامی نمائش ایران ایکسپو 2025 میں شرکت کرے گا اور اپنے پچاس نئے منصوبوں کی رونمائی کرے گا۔

  • شہید رجائی پورٹ پر حالات کنٹرول میں ہیں: حکومت ایران کی ترجمان

    شہید رجائی پورٹ پر حالات کنٹرول میں ہیں: حکومت ایران کی ترجمان

    Apr ۲۷, ۲۰۲۵ ۰۷:۵۳

    حکومت ایران کی ترجمان فاطمہ مہاجرانی نے کہا ہے کہ شہید رجائی پورٹ پر حالات کنٹرول میں ہیں اور آگ پر کافی حد تک قابو پا لیا گيا ہے

Show More
خاص خبریں
  • برکس مالیاتی تعاون کو مضبوط بنانا اور نیو ڈویلپمنٹ بینک کی رکنیت میں اضافے پر زور

    برکس مالیاتی تعاون کو مضبوط بنانا اور نیو ڈویلپمنٹ بینک کی رکنیت میں اضافے پر زور

    ۱۰ hours ago
  • یمن میں انصار اللہ کی بڑی کامیابی ، تیل کی قیمت میں اچھال

  • Video |

    ایران پاکستان ثقافتی تعاون کی ایک اور مثال ، ایرانی فن پاروں کی نمائش

  • آئی اے ای اے کی قرارداد کے سیاسی محرکات ہیں ، ایران

  • بد امنی کی جڑ صیہونی حکومت، عرب لیگ آنکھیں کھولے

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS