SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

Iran

  • ایران کے ساتھ ٹرانزٹ مسائل کے حل پر پاکستانی سینیٹر کل بیان

    ایران کے ساتھ ٹرانزٹ مسائل کے حل پر پاکستانی سینیٹر کل بیان

    Feb ۲۸, ۲۰۲۵ ۰۶:۰۸

    پاکستان کی سینیٹ کی مالیاتی کمیٹی کے چیئرمین نے اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ ٹرانزٹ مسائل بالخصوص سرحد پر ٹرکوں کی غیر یقینی صورتحال کو حل کرنے میں وزارت تجارت اور کسٹم کے حکام کی بدانتظامی پر کڑی تنقید کرتے ہوئے وزیر اعظم سے اس معاملے میں مداخلت کی اپیل کی ہے۔

  • آج صیہونی حکومت میں جو جرائم اور جارحیت کی جرأت پیدا ہوئی ہے اس کی وجہ مسلمانوں کا ایک دوسرے سے لاتعلق ہونا ہے: صدر پزشکیان

    آج صیہونی حکومت میں جو جرائم اور جارحیت کی جرأت پیدا ہوئی ہے اس کی وجہ مسلمانوں کا ایک دوسرے سے لاتعلق ہونا ہے: صدر پزشکیان

    Feb ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۵:۱۰

    صدر ایران نے کہا ہے کہ اگر آج صیہونی حکومت خطے میں جرائم اور جارحیت کی جرأت کررہی ہے تو اس کی وجہ مسلمانوں کا ایک دوسرے سے لاتعلق ہونا ہے۔

  • پاکستان: ایران ایک ذمہ دار ملک ہے

    پاکستان: ایران ایک ذمہ دار ملک ہے

    Feb ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۱:۱۱

    پاکستان کے وزیر خارجہ نے تاکید کی ہے کہ جوہری شعبے میں ایران ایک ذمہ دار ملک ہے اور اس کی جوہری توانائی کے بارے میں قیاس آرائیوں سے گریز کیا جانا چاہئے۔

  • ایران اور سعودی عرب کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونی گفتگو

    ایران اور سعودی عرب کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونی گفتگو

    Feb ۲۷, ۲۰۲۵ ۰۶:۲۶

    سعودی عرب کے وزیر خارجہ فیصل بن فرحان نے اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی سے ٹیلیفون پر بات چیت کی ہے-

  • ایران: کثیر جہتی عالمی نظام کی حمایت

    ایران: کثیر جہتی عالمی نظام کی حمایت

    Feb ۲۷, ۲۰۲۵ ۰۵:۴۰

    جنیوا میں ایرانی سفیر نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کثیر جہتی اور ایسے عالمی نظام کی حمایت کرتا ہے جو انصاف، احترام اور امن پر مبنی ہو۔

  • امریکہ کی جانب سے ایران کے لئے کوئی پیغام نہیں: عراقچی

    امریکہ کی جانب سے ایران کے لئے کوئی پیغام نہیں: عراقچی

    Feb ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۷:۱۴

    ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ان کے روسی ہم منصب نے واشنگٹن- ماسکو مذاکرات کی تفصیلات سے آگاہ کیا تاہم امریکہ کی جانب سے ایران کے لئے کوئی پیغام نہیں دیا۔

  • پاکستانی چینل پی ٹی وی اور آئی آر بی کے درمیان معاہدہ،

    پاکستانی چینل پی ٹی وی اور آئی آر بی کے درمیان معاہدہ، "اقرا" ، پاکستان کے قومی چینل سے بھی ہو گا نشر

    Feb ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۴:۳۵

    ایران اور پاکستان نے میڈیا تعاون کے میدان میں ایک تاریخی اور بے مثال قدم اٹھاتے ہوئے باضابطہ طور پر میڈیا تعاون شروع کرنے کے لیے مفاہمت کی ایک یادداشت پر دستخط کیے۔

  • برکس کے رکن ممالک کا سنہ 2025 کا پہلا اجلاس برازیل میں منعقد ہوا

    برکس کے رکن ممالک کا سنہ 2025 کا پہلا اجلاس برازیل میں منعقد ہوا

    Feb ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۲:۴۷

    رواں سال دوہزار پچیس میں برکس کے رکن ممالک کا پہلا اجلاس ایرانی نمائندے کی شرکت سے برازیل کی صدارت میں منعقد ہوا-

  • یورپ کے ساتھ مذاکرات جاری رہیں گے: ایرانی وزیر خارجہ

    یورپ کے ساتھ مذاکرات جاری رہیں گے: ایرانی وزیر خارجہ

    Feb ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۰:۴۴

    ایرانی وزیر خارجہ نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ یورپ کے ساتھ مذاکرات جاری رہیں گے اور یقینی طور پر اس عمل میں اتار چڑھاؤ آئیں گے۔

  • ایرانی جہازوں، افراد اور قانونی اداروں پر پابندی عائد کرنے پر مبنی امریکی اقدام کی مذمت

    ایرانی جہازوں، افراد اور قانونی اداروں پر پابندی عائد کرنے پر مبنی امریکی اقدام کی مذمت

    Feb ۲۶, ۲۰۲۵ ۰۹:۵۱

    ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے امریکی حکومت کی جانب سے ایرانی خام تیل کی فروخت میں ملوث ہونے کے بہانے متعدد جہازوں، افراد اور قانونی اداروں پر پابندی عائد کرنے کے اقدام کی مذمت کی ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • روسی صدر کی طرف سے یوکرین تنازعے کے حل میں چین اور ہندوستان کی معاونت کی پیش کش کا خیرمقدم

    روسی صدر کی طرف سے یوکرین تنازعے کے حل میں چین اور ہندوستان کی معاونت کی پیش کش کا خیرمقدم

    ۱ hour ago
  • Video |

    عمان کے ساتھ اجلاس ملتوی کیوں ہوا ؟ وزارت خارجہ سے سید مہاجری کی رپورٹ

  • خلاف ورزی کا ارتکاب کرنے والے بحری جہازوں کو انتباہ

  • 20 ستمبر کا لانگ مارچ ملکی سیاست کا رخ بدل دے گا: حافظ نعیم الرحمٰن

  • قطر میں تین ایرانی پائلٹوں کی صورت حال: قطر کی ہلال احمر سوسائٹی کا تعاون کا وعدہ

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS