-
ایران کی مسلح افواج کی آمادگی آج اپنےعروج پر ہیں؛ سپاہ پاسداران کے کمانڈر انچیف کے مشیر
Feb ۲۱, ۲۰۲۵ ۰۷:۱۹ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر انچیف کے مشیر نے کہا ہے کہ ہم جنگی مشقوں کے ذریعے دشمنوں کو یہ بتانا چاہتے ہیں کہ عوامی رضاکار فورس بسیج ، اور اسلامی و انقلابی اقدار کی وفادار افواج آج اپنی طاقت اور آمادگی کی اعلی ترین سطح پر ہیں۔
-
ایران نے مغربی ایشیا اور مشرق وسطی کے سبھی ممالک کو دیا انتباہ، دشمن کی ایک غلطی پورے علاقے کو جلا دے گی
Feb ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۳:۴۳ایران کی مسلح افواج کے سربراہ نے انتباہ دیا ہے کہ ایران کے خلاف کسی بھی قسم کی کاروائی کی صورت میں پورا مشرق وسطی خطرے کی زد میں آ جائے گا۔
-
ایران: "گلالہ" نامی جدیدترین ڈرون کی رونمائی + ویڈیو
Feb ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۱:۱۵ایران کی مسلح افواج نے "گلالہ" نامی جدیدترین ڈرون کی رونمائی کردی۔
-
ایران کی دفاعی توانائی کا اعتراف، امریکی میگزین نیشنل انٹرسٹ کی رپورٹ
Feb ۱۷, ۲۰۲۵ ۰۵:۲۱امریکی میگزین نیشنل انٹرسٹ نے اپنی تازہ رپورٹ میں انواع و اقسام کے کروز اور بیلسٹک میزائل تیار کرنے کی ایران کی توانائیوں اور ان سے امریکی جنگی بیڑوں کو نقصانات پہنچنے کے امکانات بڑھ جانے کا ذکر کرتے ہوئے لکھا ہے کہ دیگر جدید ترین جنگی وسائل کے ساتھ ہی جدید ترین ایرانی ڈرون بوٹس نے امریکا کے طیارہ بردار جنگی بیڑوں کے لئے خطرات بڑھا دیئے ہیں۔
-
ہم دشمن کے ہر حملے کا منہ توڑ جواب دیں گے: بریگیڈيئر جنرل حمید واحدی
Feb ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۵:۱۵ایرانی فوج کی فضائیہ کے کمانڈر نے کہا ہے کہ ہم دنیا کے تمام ممالک ، پڑوسیوں ، دوستوں اور دشمنوں کو یہ بتا دینا چاہتے ہيں کہ ہمارے ملک کی ڈاکٹرائن دفاعی ہے لیکن دشمن کے ہر حملے کا منہ توڑ جواب دیں گے۔
-
ڈرون کیریئر جنگي جہاز "شہید بہمن باقری" آئی آر جی سی کی بحریہ فلیٹ میں ہوا شامل
Feb ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۵:۴۶ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر ایڈمیرل علی رضا تنگسیری نے کہا ہے کہ شہید بہمن باقری ڈرون کیریئر جنگي جہاز کو سپاہ پاسداران کی بحریہ کی فلیٹ میں شامل کردیا گیا ہے۔
-
ایران علاقے کی ایک بڑی طاقت بنے گا: چیف آف اسٹاف جنرل باقری
Feb ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۳:۵۱ایران کی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف میجر جنرل محمد باقری نے کہا کہ تمام پابندیوں اور دباؤ کے باوجود ایران مستحکم انداز میں مسلسل ترقی کر رہا ہے اور بہت جلد ایک بڑی علاقائی طاقت بن جائے گا۔
-
ایرانی فوج کی فضائی دفاعی مشقیں، باور نامی ایئر ڈیفنس سسٹم کی زبردست توانائی + ویڈیو
Feb ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۰:۱۰فضائی دفاعی مشقوں کے دوران ایران کے ایئر ڈیفنس سسٹم نے فرضی دشمن سے تعلق رکھنے والے زیادہ بلندی پر موجود ہدف کو کامیابی کے ساتھ نشانہ بنا کر مار گرایا۔
-
ایرانی فوج کی فضائی دفاعی مشقیں
Feb ۰۵, ۲۰۲۵ ۰۹:۵۱ایرانی فوج کی ایئر ڈیفنس مشق چودہ سو تین کے دوسرے مرحلے میں، ایئر ڈیفنس کے فعال اور غیر فعال سینسرز کے ذریعے دشمن کے حملہ آور ڈرونز کی ٹریسنگ، مانیٹرنگ اور ان کے خلاف مناسب حکمت عملی سے کارروائی کی گئی۔
-
ایران کی دفاعی ترقی کسی کو دھمکانے کے لئے نہیں ہے: صدر پزشکیان
Feb ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۴:۴۱صدر مملکت ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے تاکید کے ساتھ کہا ہے کہ ایران کی دفاعی طاقت کا مقصد قومی سلامتی کو یقینی بنانا ہے۔