-
امریکی فوج سپاہ پاسداران کے نشانہ پر۔ ویڈیو
Jun ۰۱, ۲۰۱۷ ۲۲:۰۹ایک بہترین ویڈیو جس میں رہبر انقلاب کی موجودگی میں ایران کی سپاہ پاسداران فوج نے ایک انوکھی پریڈ کر کے دکھائی جس میں سپاہ کے بنائے ہوئے دو میزائل کے ذریعہ امریکہ کی جنگی بیڑے کو نشانہ بنائے جانے کے منظر کو پیش کیا گیا ہے۔