ترکیہ؛ ایران آرمی کا تیار کردہ فیلڈ ہاسپیٹل (ویڈیو)
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i418232-ترکیہ_ایران_آرمی_کا_تیار_کردہ_فیلڈ_ہاسپیٹل_(ویڈیو)
ترکیہ کی وزارت دفاع کی درخواست پر اسلامی جمہوریہ ایران کی آرمی نے ایک فیلڈ ہاسپیٹل ترکیہ کے شہر آدیامان میں تیار کر دیا ہے جہاں مستقل بنیادوں پر زلزلہ متاثرین کو طبی سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں۔ اس ہسپتال میں پچاس بیڈ کے علاوہ، آپریشن تھیئیٹر، آئی سی یو، ریڈیولوجی اور میڈیکل اسٹور کو بھی شامل کیا گیا ہے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Feb ۱۳, ۲۰۲۳ ۰۸:۴۱ Asia/Tehran