SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

iran pakistan releations

  • ایران پاکستان آزاد تجارت کی جانب گامزن

    ایران پاکستان آزاد تجارت کی جانب گامزن

    Oct ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۹:۲۷

    اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر صنعت و معدن و تجارت نے کہا ہےکہ آئندہ دو ماہ میں ایران اور پاکستان کے درمیان آزاد تجارت پر مشتمل اشیا کی فہرست پر اتفاق ہونا طے پایا ہے-

  • کراچی ائیرپورٹ پر دہشت گردانہ حملے کی مذمت، ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان

    کراچی ائیرپورٹ پر دہشت گردانہ حملے کی مذمت، ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان

    Oct ۰۸, ۲۰۲۴ ۰۹:۰۳

    اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے کراچی ہوائی اڈے پر دہشت گردانہ حملے کی سخت مذمت کی ہے۔

  • ایران اور پاکستان کے سربراہوں کی ملاقات، تمام شعبوں میں تعاون کو فروغ دینے پر زور + ویڈیو

    ایران اور پاکستان کے سربراہوں کی ملاقات، تمام شعبوں میں تعاون کو فروغ دینے پر زور + ویڈیو

    Sep ۲۶, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۱

    ایران اور پاکستان کے سربراہوں نے ایک مشترکہ ورکنگ گروپ، اقتصادی اور تجارتی تعاون کو وسعت دینے کے لئے تشکیل دینے کا مطالبہ کیا ہے۔

  • پاکستانی فضائیہ کے کمانڈر اور ایرانی سفیر کی ملاقات

    پاکستانی فضائیہ کے کمانڈر اور ایرانی سفیر کی ملاقات

    Sep ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۰:۱۴

    پاکستانی فضائیہ کے کمانڈر نے ایران کے ساتھ تعاون بڑھانے کے لئے اپنے عزم جزم کا اعلان کیا ہے۔

  • اسلام آباد میں ایران کے سفیر اور پاکستان کے وزیر دفاع کی ملاقات، دہشت گردی کے مقابلے میں باہمی تعاون کی اہمیت پر زور

    اسلام آباد میں ایران کے سفیر اور پاکستان کے وزیر دفاع کی ملاقات، دہشت گردی کے مقابلے میں باہمی تعاون کی اہمیت پر زور

    Sep ۱۹, ۲۰۲۴ ۰۹:۵۱

    پاکستان کے وزیر دفاع نے مختلف شعبوں میں تہران اور اسلام آباد کے مشترکہ تعاون کو اطمینان بخش قرار دیتے ہوئے دہشت گردی کے مقابلے میں باہمی تعاون کی اہمیت پر زور دیا ہے۔

  • پاکستان، ایران کا چوتھا تجارتی شریک ملک

    پاکستان، ایران کا چوتھا تجارتی شریک ملک

    Sep ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۶:۵۴

    ایران کے محکمہ کسٹم نے اعلان کیا ہے کہ رواں ایرانی سال کے پہلے چار مہینوں میں ایران کی برآمدات و درآمدات کے اعداد و شمار کی بنیاد پر متحدہ عرب امارات، ترکیہ اور عراق کے بعد پاکستان، ایران کا چوتھا تجارتی شریک ملک بن گیا ہے۔

  • ایران : اربعین  پر 58 ہزار سے زائد پاکستانیوں کو ویزے  کی فراہمی

    ایران : اربعین پر 58 ہزار سے زائد پاکستانیوں کو ویزے کی فراہمی

    Aug ۲۷, ۲۰۲۴ ۰۹:۱۰

    اسلامی جمہوریہ ایران نے چہلم امام حسین علیہ السلام کے موقع پر 58 ہزار سے زائد پاکستانی شہریوں کےلئے ویزے جاری کیے ہیں۔

  • جاں بحق ہونے والے زائرین کی میتیں پاکستان پہنچا دی گئیں + ویڈیو

    جاں بحق ہونے والے زائرین کی میتیں پاکستان پہنچا دی گئیں + ویڈیو

    Aug ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۱:۴۰

    ایران میں بس حادثے میں جاں بحق افراد کی میتیں اور زخمی زائرین کو پاکستان منتقل کر دیا گيا ہے۔

  • میرجاوہ بارڈر سے 7000 سے زائد پاکستانی زائر ایران میں داخل

    میرجاوہ بارڈر سے 7000 سے زائد پاکستانی زائر ایران میں داخل

    Aug ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۱:۲۲

    سیستان و بلوچستان کے روڈز اینڈ روڈ ٹرانسپورٹ کے ڈائریکٹر جنرل نے اعلان کیا ہے کہ اب تک سات ہزار تین سو چھہتر پاکستانی زائرین میرجاوہ سرحدی ٹرمینل کے راستے سے ملک میں داخل ہو چکے ہیں۔

  • ایران کو اپنے دفاع کا حق حاصل ہے، پاکستان

    ایران کو اپنے دفاع کا حق حاصل ہے، پاکستان

    Aug ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۴:۲۱

    پاکستان کی وزارت خارجہ کی ترجمان نے غاصب صیہونیوں کے جرائم کی تحقیقات پر تاکید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کو اپنے دفاع کا قانونی حق ہے۔

Show More

خاص خبریں

  • ہمارے لئے ہمسایہ ممالک کی سلامتی اور استحکام کی کلیدی حیثیت ہے: ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان
    ہمارے لئے ہمسایہ ممالک کی سلامتی اور استحکام کی کلیدی حیثیت ہے: ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان
    ۱۴ minutes ago
  • غزہ میں انسانی بحران شدت اختیار کر گیا ، سردی، بھوک اور پیاس سے اموات میں اضافہ
  • آسٹریلیا: سڈنی میں تہودیوں کی مذہبی تقریب میں فائرنگ، 10 افراد ہلاک
  • بین الاقوامی عمار فلم فیسٹیول
  • کوئی بھی بیرونی فارمولہ کسی بھی ملک میں استحکام کا سبب نہیں بن سکتا: ایرانی وزیر خارجہ
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS