-
ایران اور پاکستان کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونی گفتگو
Jun ۰۳, ۲۰۲۴ ۰۸:۱۴ایران کے قائم مقام وزیرخارجہ علی باقری نے پاکستانی وزیرخارجہ محمد اسحاق ڈار سے ٹیلفون پر غزہ کی تازہ ترین صورتحال پر تبادلہ خیال کیا ہے۔
-
پاک ایران سرحدیں امن و دوستی کی سرحدیں ہیں: ممتاز زہرا بلوچ
Jun ۰۱, ۲۰۲۴ ۰۵:۴۱پاکستان کی وزارت خارجہ کی ترجمان نے کہا ہے کہ ہماری سرحدیں امن اور دوستی کی سرحدیں ہیں اور دونوں ممالک کے درمیان موجودہ تعاون اچھی طرح سے جاری ہے۔
-
پاکستان کےمذہبی امور کے سابق وزیر نورالحق قادری کا انٹرویو (ویڈیو)
May ۲۳, ۲۰۲۴ ۰۷:۰۸پاکستان کےمذہبی امور کے سابق وزیر نورالحق قادری نے اپنے انٹرویو میں کہا کہ صدر رئیسی اور ان کے ساتھیوں کی شہادت پر رہبر معظم اور ایرانی عوام کی خدمت میں تعزیت پیش کرتے ہیں
-
وزیراعظم پاکستان شہباز شریف کی تہران آمد (ویڈیو)
May ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۱:۳۶پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف شہید صدر ابراہیم رئیسی شہید وزیرخارجہ حسین امیر عبداللہیان اور دیگر عہدیداروں کی شہادت پر تعزیت کیلئے تہران پہنچے۔
-
پاکستان نے پاک ایران گیس پائپ لائن پر کسی بھی قسم کے دباو کو قبول کرنے سے صاف انکار کردیا
May ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۵:۳۷اسحٰق ڈار نے کہا ہے کہ پاک ایران گیس پائپ لائن پر امریکا اور سعودی عرب کے تحفظات ہمارا مسئلہ نہیں ہے۔
-
ایران و پاکستان کا دہشتگردی، انسانی اسمگلنگ اور منشیات کی روک تھام کیلئے مشترکہ اقدام
Apr ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۰:۰۱اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی کے دورے کے بعد پاک ایران مشترکہ اعلامیہ جاری کردیا گیا۔
-
ایران میں پاکستان کے سفیر مدثر ٹیپو اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے
Apr ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۱:۱۴ایران میں پاکستان کے سفیر مدثر ٹیپو اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے
-
صدر رئیسی اسلام آباد پہنچ گئے۔
Apr ۲۲, ۲۰۲۴ ۰۵:۲۴صدر مملکت ڈاکٹر ابراہیم رئیسی 3 روزہ سرکاری دورے پر پاکستان پہنچ گئے- صدر ایران کا استقبال وفاقی وزیر ریاض پیرزادہ نے کیا۔
-
پاکستانی رکن پارلیمنٹ: ایران غزہ کے عوام کی حمایت میں آگے بڑھنے والا واحد ملک ہے
Apr ۱۸, ۲۰۲۴ ۰۲:۵۰پاکستان کی رکن قومی اسمبلی شاندانہ گلزار نے کہا ہے کہ ہمارے لیے فخر اور خوشی کی بات ہے کہ آج اسلامی جمہوریہ ایران غزہ کے مظلوم عوام کی مخلصانہ مدد کر رہا ہے۔
-
پاکستانی صدر کی ایرانی صدر سے ٹیلی فونی گفتگو
Apr ۱۲, ۲۰۲۴ ۰۷:۱۴پاکستان کے صدر نے اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر کو دورۂ پاکستان کی دعوت دیتے ہوئے کہا ہے کہ اسلام آباد ، تہران کے ساتھ مختلف شعبوں میں قریبی تعاون کو فروغ دینے کے لئے پرعزم ہے۔