SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

iran saudi arabia deal

  • سعودی عرب کے سفارتی وفد کا دورۂ تہران

    سعودی عرب کے سفارتی وفد کا دورۂ تہران

    Apr ۰۹, ۲۰۲۳ ۰۸:۴۵

    سات برس بعد سفارت خانہ اور قونصل خانہ کھولنے پر بات چیت کے لیے سعودی عرب کا ایک سفارتی وفد ایران پہنچ گیا ہے۔

  • تہران ریاض سفارتی تعلقات کی بحالی امت اور خطے کے لئے اہم ہے: مولانا فضل الرحمان

    تہران ریاض سفارتی تعلقات کی بحالی امت اور خطے کے لئے اہم ہے: مولانا فضل الرحمان

    Apr ۰۹, ۲۰۲۳ ۰۸:۳۲

    پاکستانی کی وفاقی حکومت کی اتحادی جماعت جمعیت علمائے اسلام ف اور پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ پی ڈیم ایم کے سربراہ نے ایران اور سعودی عرب کے مابین سفارتی تعلقات کی بحالی کو علاقائی امن و استحکام کے ارتقا اور عالم اسلام کی دلگرمی کے لئے اہم قرار دیا ہے۔

  • ایران و سعودی عرب کے وزرائے خارجہ کی گفتگو، جلد ہی ملاقات پر اتفاق

    ایران و سعودی عرب کے وزرائے خارجہ کی گفتگو، جلد ہی ملاقات پر اتفاق

    Apr ۰۳, ۲۰۲۳ ۰۹:۲۴

    ایران اور سعودی عرب کے وزرائے خارجہ نے ٹیلی فونک رابطے میں آنے والے دنوں میں ملاقات پر اتفاق کر لیا ہے۔

  • ایران، سعودی عرب اور شام کے سفیروں کی عراق میں ملاقات (ویڈیو)

    ایران، سعودی عرب اور شام کے سفیروں کی عراق میں ملاقات (ویڈیو)

    Mar ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۱:۳۳

    عراق میں ایرانی سفارت خانے کی طرف سے دی گئی دعوتِ افطار میں سعودی عرب، شام اور ایران کے سفرا کی ملاقات ہوئی ہے۔

  • ایران سعودی وزراء خارجہ کی ہفتے میں دوسری ٹیلی فونک گفتگو

    ایران سعودی وزراء خارجہ کی ہفتے میں دوسری ٹیلی فونک گفتگو

    Mar ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۰:۵۳

    ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان اور سعودی عرب کے وزیر خارجہ فیصل بن فرحان نے گزشتہ ہفتے کے دوران دوسری بار ایک دوسرے سے ٹیلی فون پر بات چیت کی ہے۔

  • تہران ریاض معاہدے کے برآمد ہوتےمثبت نتائج، عرب امارات نے صیہونی اقدامات کی مذمت کی

    تہران ریاض معاہدے کے برآمد ہوتےمثبت نتائج، عرب امارات نے صیہونی اقدامات کی مذمت کی

    Mar ۲۷, ۲۰۲۳ ۰۹:۱۳

    ایران اور سعودی عرب کے تعلقات کی بحالی کے مثبت نتائج اب برآمد ہونا شروع ہو گئے ہیں۔ اس بار یہ اثر متحدہ عرب امارات کی جانب سے صیہونی حکومت کی توسیع پسندی کی مذمت کی صورت میں سامنے آیا ہے۔

  • سعودی بادشاہ کا صدرِ ایران کو خط، دورے کی دعوت

    سعودی بادشاہ کا صدرِ ایران کو خط، دورے کی دعوت

    Mar ۲۱, ۲۰۲۳ ۰۳:۳۰

    سعودی عرب کے بادشاہ نے ایران کے صدر کو خط لکھا ہے جس میں انہوں نے دونوں ممالک کے درمیان معاہدے پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے انہیں ریاض کے دورے کی دعوت دی ہے۔

  • سعودی تجزیہ نگار، امریکہ، سعودی عرب کے فیصلے نہيں بدل سکتا

    سعودی تجزیہ نگار، امریکہ، سعودی عرب کے فیصلے نہيں بدل سکتا

    Mar ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۷:۱۶

    سعودی تجزیہ نگاروں نے ایران - سعودی عرب معاہدے کو ناکام بنانے کے لیے امریکی کوششوں کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ امریکہ، ریاض کے فیصلوں کو تبدیل نہیں کرسکتا اور اسے اس معاہدے کا احترام کرنا چاہیے۔

  • ایران اور ترکیہ کے وزرائے خارجہ کا ٹیلی فون پر رابطہ، دو طرفہ اور علاقائی مسائل پر تبادلۂ خیال

    ایران اور ترکیہ کے وزرائے خارجہ کا ٹیلی فون پر رابطہ، دو طرفہ اور علاقائی مسائل پر تبادلۂ خیال

    Mar ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۲:۵۷

    ایران اور ترکیہ کے وزرائے خارجہ نے ٹیلی فون پر گفتگو کی ہے جس میں باہمی دلچسپی کے مختلف امور اور علاقائی مسائل پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

  • سعودی عرب، ایران میں بڑی سرمایہ کاری کرنے والا ہے

    سعودی عرب، ایران میں بڑی سرمایہ کاری کرنے والا ہے

    Mar ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۶:۵۲

    سعودی عرب کے ایک وزیر کا کہنا ہے کہ ایران میں سرمایہ کاری جلد ہو سکتی ہے۔

Show More

خاص خبریں

  • اقوام متحدہ کے ہیڈ کوارٹر کے سامنے فلسطین کے حامیوں کا اجتماع
    اقوام متحدہ کے ہیڈ کوارٹر کے سامنے فلسطین کے حامیوں کا اجتماع
    ۲۱ minutes ago
  • والی بال ورلڈ چیمپین شپ؛ فلپائن کی ایران کے ہاتھوں شکست
  • ایران کی گریکو رومن اسٹائل کشتی کے پہلوانوں کی پہلے دن ہی شاندار کارکردگی، 4 مقابلے، 4 جیت
  • ایران و سعودی عرب کے وزرائے خارجہ میں ٹیلی فونی گفتگو
  • صدر ایران: ایران اور روس کے درمیان کامیاب تعاون دنیا میں یک قطبی دور کے خاتمے کی علامت
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS