-
عراق کی اسلامی استقامت کا شہر حیفا پر ڈرون حملہ
Jun ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۴:۲۹عراق کی اسلامی استقامت نے پیر کی صبح مقبوضہ فلسطین کے شہر حیفا پر ڈرون حملے کی خبر دی ہے۔
-
اسرائیلی بندرگاہ ایلات میں صیہونی فوجی اڈے پر عراق کی تحریک اسلامی کا ڈرون حملہ
Jun ۰۲, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۹عراق کی اسلامی مزاحمت نے ایلات بندرگاہ میں ایک اہم ہدف کو کئی ڈرونز سے نشانہ بنایا۔
-
اسرائیل میں ایک اہم ہدف پر ڈرون حملہ
May ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۸:۱۵عراق کی اسلامی مزاحمت نے مقبوضہ علاقوں کے جنوب میں واقع ایلات میں ایک اہم ہدف پر ڈرون حملہ کیا ہے
-
آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی کی شہادت علاقے کی اقوام کے لئے ایک بڑا صدمہ ہے: عراقی صدر
May ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۱:۴۹عراق کے صدر نےاسلامی جمہوریہ ایران کے صدرآیت اللہ سید ابراہیم رئیسی کی شہادت کو علاقے کی اقوام کے لئے ایک بڑا صدمہ قرار دیا ہے -
-
عراق کی اسلامی مزاحمت کا حیفا بندرگاہ پر ڈرون حملہ
May ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۷:۲۵غزہ کے عوام کی حمایت میں مزاحمت کے محور نے صیہونی حکومت کے خلاف انتقامی کارروائی کرتے ہوئے مقبوضہ فلسطین کے علاقوں میں جارح صیہونی حکومت کے فوجی ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ہے
-
عراقی وزیر اعظم کی رہبر انقلاب سے ملاقات (ویڈیو)
May ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۳:۲۷عراقی وزیراعظم نے رہبر معظم کو تعزیت پیش کرتے ہوئے کہا کہ شہید صدر رئیسی اخلاص کے پیکر تھے۔
-
آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی کی شہادت پر عراق کے وزیر اعظم کا بیان
May ۲۰, ۲۰۲۴ ۰۹:۵۳عراق کے وزیراعظم محمد شیاع السودانی نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کے رہبر اور عوام کی خدمت میں دل کی گہرائیوں سے تعزیت اور ہمدردی اور ایران کی برادر قوم اور عہدے داروں کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کرتے ہیں۔
-
عراقی مزاحمت کے صیہونی فوجی اہداف پر ڈرون حملے
May ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۴:۴۸عراق کی اسلامی مزاحمت نے مقبوضہ فلسطین کے علاقے میں نسل کش صیہونی حکومت کے فوجی اہداف پر ڈرون حملوں کی خبر دی ہے۔
-
مقبوضہ فلسطین کے رامون ایئربیس پر عراق کی اسلامی مزاحمت کا حملہ
May ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۰:۰۳عراق کی اسلامی مزاحمت نے مقبوضہ علاقوں کے جنوب میں واقع رامون ایئر بیس پر میزائل حملے کیا ہے۔
-
بغداد میں " طوفان الاقصی" کے عنوان سے بین االاقوامی کانفرنس کا آغاز
May ۰۹, ۲۰۲۴ ۰۷:۵۳عراق کے دارالحکومت بغداد میں غزہ کے مظلوم عوام کی حمایت میں بدھ کو دوسری بین الاقوامی کانفرنس کا آغاز ہوا-