-
موصل کو دہشت گردوں سے پاک کرنے کی تیاری شروع
Sep ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۷:۳۲دہشت گرد گروہ داعش کے خلاف عراقی رضاکار فورس الحشد الشعبی اور عراقی فوج نے آپریشن کا آغاز کر دیا ہے۔
-
عراق میں حالات خراب،133 زخمی
Sep ۲۹, ۲۰۲۲ ۰۴:۳۸عراق کے دارالحکومت بغداد میں صدر دھڑے کے حامیوں نے پارلیمانی اجلاس تشکیل دیئے جانے کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے گرین زون میں وسیع پیمانے پر اجتماع کیا۔ اور سکیورٹی فورسز سے ان کی جھڑپیں ہوئیں۔
-
عراق، مظاہروں کے درمیان، گرین زون پر چوتھا راکٹ حملہ
Sep ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۸:۲۶بغداد کے گرین زون علاقے پر چار راکٹوں سے حملے ہوئے ہیں۔
-
ایران کے حملوں سے امریکا سیخ پا، تہران نے کہا جاری رہیں گے حملے + ویڈیو+ تصاویر
Sep ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۶:۲۴دہشت گرد گروہ "کوملہ" نے ایران کے حملوں کے بعد ہلاکتوں کا اعتراف کیا ہے۔
-
ریاض- تہران مذاکرات کے نئے دور کی میزبانی کے لئے تیار ہیں: عراقی وزیر خارجہ
Sep ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۵:۱۰عراق کے وزیر خارجہ نے بتایا ہے کہ ان کا ملک ایران اور سعودی عرب کے درمیان ہونے والے سیکورٹی- انٹیلی جنس مذاکرات کو سیاسی سطح پر لانے کی کوشش میں مصروف ہے۔
-
عراقی اسپیکر کا استعفی، سیاسی محرکات
Sep ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۳:۲۹عراقی کی پارلیمنٹ مجلس النواب کے اسپیکر محمد الحلبوسی نے اپنے عہدے سے استعفی دے دیا ہے اور اس معاملے پر بدھ کے روز ہونے والے اجلاس میں ارکان سےووٹنگ کی اپیل کی ہے۔
-
عراقی فوج اور داعش کے مابین خونریز جھڑپ میں داعش کے 5 دہشتگرد ہلاک
Sep ۲۷, ۲۰۲۲ ۰۵:۳۹عراقی فوج اور داعش کے مابین ہونے والی خونریز جھڑپ میں داعش کے 5 دہشتگرد ہلاک ہوئے ۔
-
عراقی فضائیہ کا آپریشن، داعش کے کئی ٹھکانے تباہ، متعدد دہشتگرد ہلاک
Sep ۲۵, ۲۰۲۲ ۰۶:۵۱عراقی فوج نے فضائی آپریشن کر کے داعش کے کئی خفیہ ٹھکانوں کو تباہ کر دیا ہے۔
-
ایران میں مقتدیٰ صدر کی اقامت کو باطل کرنے کی خبریں من گھڑت ہیں
Sep ۲۴, ۲۰۲۲ ۰۷:۵۴ایران نے اس قسم کی خبروں کو من گھڑت قرار دیا ہے کہ جس میں کہا گیا ہے کہ ایران نے سید مقتدیٰ صدر کی ایران میں اقامت کو باطل کردیا ہے۔
-
یو این جی اے کی سائڈ لائن پر صدر ایران کی سربراہان مملکت سے ملاقاتیں (ویڈیو)
Sep ۲۱, ۲۰۲۲ ۰۷:۴۶اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس (یو این جی اے) کے موقع پر ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے دنیا کے مختلف ممالک منجملہ پاکستان، عراق، فرانس اور سوئٹزرلینڈ کے سربراہوں سے ملاقات اور گفتگو کی۔