-
عراق، صوبہ صلاح الدین کو دہشت گردوں سے پاک کرنے کی مہم شروع
Jun ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۷:۵۰عراقی رضاکار فورس الحشد الشعبی نے صوبہ صلاح الدین میں داعش کی باقیات کے خلاف نیا آپریشن شروع کیا ہے۔
-
عراق میں داعش دہشت گردوں کی ہلاکت
Jun ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۶:۴۹سحر نیوز رپورٹ
-
حشد الشعبی کے ساتھ جھڑپ میں ۱۲ داعشی ڈھیر
Jun ۰۷, ۲۰۲۲ ۰۷:۳۱عراقی ذرائع کا کہنا ہے کہ منگل کی علی الصبح شمالی بغداد کے علاقے الطارمیہ میں عراق کی عوامی رضا کار فورس حشد الشعبی کے جوانوں کی داعش دہشتگردوں کے ساتھ جھڑپیں ہوئیں۔
-
عراق میں امریکی دہشتگردوں کو پھر ڈوز ملی، کاروان پر حملہ
Jun ۰۶, ۲۰۲۲ ۰۶:۲۳عراقیوں نے ملک سے دہشتگرد امریکیوں کو مار بھگانے کے لئے کمر کس لی ہے۔ عراق میں ایک بار پھر امریکی فوج کے قافلے کو نشانہ بنایا گیا ہے۔
-
عراق میں داعش کی دہشتگردی، 11 افراد جاں بحق و زخمی
Jun ۰۵, ۲۰۲۲ ۰۴:۵۵عراق میں دہشتگرد گروہ داعش نے ایک مرتبہ پھر سر اٹھانے کی کوشش کی۔
-
امام رضا کپ ریس کے مقابلوں میں ایرانی ٹیم کی فتح
May ۳۱, ۲۰۲۲ ۱۵:۳۴امام رضا کپ ریس کے عالمی مقابلے ایران کی سی ٹیلیکام ٹیم نے جیت لیا ہے۔
-
دہشتگرد امریکیوں کو نکال باہر کرنے کے لئے پھر عین الاسد چھاونی پر حملہ
May ۳۱, ۲۰۲۲ ۱۴:۲۶عراق کی عین الاسد امریکی فوجی چھاونی پر راکٹ حملے ہوئے ہیں۔
-
امریکی فوجی اڈے عین الاسد پر راکٹوں کی بارش
May ۳۱, ۲۰۲۲ ۰۴:۴۰عراق میں دہشت گرد امریکی فوج کے اڈے عین الاسد پر راکٹوں سے حملہ کیا گیا اور کل رات اس فوجی اڈے پر 6 راکٹ داغے گئے۔
-
علاقے میں ریت کے طوفان، معمول کیوں بنتے جا رہے ہیں؟
May ۲۹, ۲۰۲۲ ۰۱:۳۶سعودی عرب، عراق اور کویت سمیت متعدد علاقائی ممالک میں ریت کے طوفانوں نے تباہی مچا رکھی ہے جس کی وجہ سے پروازوں میں تاخیر، اسکول بند ہونے اور ہزاروں افراد کو سانس لینے میں دشواری کے ساتھ اسپتال میں داخل ہونا پڑا۔
-
ایران نے اسرائیل سے تعلقات کو جرم قرار دینے پر عراق کی قدردانی کی
May ۲۸, ۲۰۲۲ ۰۷:۲۲عراق میں تعینات ایران کے سفیر نے عراقی پارلیمنٹ کی جانب سے غاصب اسرائیل کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کو جرم قرار دینے پر عراقی پارلیمنٹ کی قدردانی کی ہے۔