-
چینی وزیر دفاع کی صدر ایران سے ملاقات، دونوں ممالک تعلقات میں مزید فروغ کے خواہاں
Apr ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۴:۳۹ایران اور چین اپنے تعلقات کو زیادہ سے زیادہ فروغ دینے کے لئے پرعزم ہیں۔
-
عراق میں داعش کے 40 دہشتگرد ہلاک
Apr ۲۷, ۲۰۲۲ ۰۵:۱۲عراقی فوج کی موصل کے جنوب میں کارروائی میں، تکفیری گروہ داعش کے 40 دہشتگردوں ہلاک ہوئے۔
-
امریکی دہشتگردی کے اڈے التاجی پر ایک بار پھر راکٹوں سے حملہ
Apr ۲۶, ۲۰۲۲ ۰۶:۵۸خبری ذرائع کا کہنا ہے کہ عراق کے دارالحکومت بغداد کے قریب واقع امریکہ سے وابستہ فوجی اڈے التاجی کے قریب دھماکوں کی آوازیں سنی گئی ہیں۔
-
دہشتگرد امریکی فوجیوں کا ایک اور کاروان تیل لوٹنے شام پہنچا
Apr ۲۶, ۲۰۲۲ ۰۴:۳۱دہشتگرد امریکی فوجیوں کا ایک اور قافلہ مختلف قسم کے جدید ترین ہتھیاروں سے لیس ہو کر عراق سے شام میں داخل ہوا ہے۔
-
عراق میں داعش کے خلاف فوجی آپریشن، الحشدالشعبی کا کمانڈر شہید
Apr ۲۵, ۲۰۲۲ ۰۴:۵۰عراق میں ہونے والے بم دھماکے میں الحشدالشعبی کا ایک کمانڈر شہید ہو گیا ہے۔
-
عراق میں ترک فوجیوں کے غیر قانونی اڈے پر راکٹوں کی بارش
Apr ۲۵, ۲۰۲۲ ۰۴:۱۵میڈیا ذرائع کا کہنا ہے کہ عراق کے صوبہ نینوا کے شہر موصل کے علاقے "بعشیقه" میں ترکی کےغیر قانونی فوجی اڈے پر راکٹوں سے حملہ ہوا ہے۔
-
کویت سے عراق میں داخل ہونے والے دہشتگرد امریکی فوجیوں کے کاروان پر حملہ
Apr ۲۴, ۲۰۲۲ ۰۳:۲۳عراق میں دہشتگرد امریکی فوجیوں کے کاروان کے راستے میں دھماکہ ہوا ہے ۔
-
عراق میں ترکی کا غیر قانونی فوجی اڈہ راکٹوں کا نشانہ بنا
Apr ۲۳, ۲۰۲۲ ۰۳:۵۲میڈیا ذرائع کا کہنا ہے کہ صوبہ دھوک کے علاقے «العمادیه» میں ترکی کےغیر قانونی فوجی اڈے پر راکٹوں سے حملہ ہوا ہے۔
-
عراق میں امریکی دہشتگرد فوجیوں کے دو کاروانوں پر پھر حملہ
Apr ۱۸, ۲۰۲۲ ۰۷:۲۳عراقیوں نے ملک سے دہشتگرد امریکیوں کو مار بھگانے کے لئے کمر کس لی ہے۔ عراق میں ایک بار پھر امریکی فوج کے دو قافلے سڑک کنارے لگے بم کا نشانہ بنے۔
-
عراق کی طرف سے اسرائیل کے ظلم کی مذمت
Apr ۱۶, ۲۰۲۲ ۰۶:۴۹عراق نے مسجد الاقصی اور فلسطینیوں کے خلاف صیہونی حکومت کے ظالمانہ اقدام کی سخت مذمت کی ہے۔