-
علاقے میں امریکیوں کی نقل و حرکت اور سرگرمیوں پر مکمل نظر ہے: سپاہ پاسداران
Nov ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۰:۵۴سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بحریہ کے کمانڈر نے کہا ہے کہ امریکی بحری بیڑہ ایران کی مسلح افواج کے تمام سوالات کا فارسی میں جواب دینے کے بعد آبنائے ہرمز سے خلیج فارس میں داخل ہوا۔
-
تہران میں عوامی ریلی سے سپاہ پاسداران اسلامی کے کمانڈر کا خطاب
Nov ۱۹, ۲۰۲۳ ۰۶:۲۲سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر نے طوفان الاقصی آپریشن کو برطانیہ، امریکہ فرانس اور صیہونی حکومت کی جانب سے روا رکھے جانے والے سو سالہ جبر کا نتیجہ قرار دیا ہے
-
خلیج فارس میں سپاہ اور رضاکار فورس بسیج کے بحری جہازوں کی پریڈ
Sep ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۵:۴۸برطانوی سامراج کے مقابلے کے قومی دن کے موقع پر خلیج فارس میں سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی اور رضاکار فورس بسیج کے بحری جہازوں کی پریڈ کا انعقاد کیا گیا۔
-
ایرانی شیروں کی وارننگ کے بعد امریکی بحریہ ہوئی فرار+ ویڈیو
Aug ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۴:۳۶آئی آر جی سی کی بحریہ کی جانب سے امریکی ہیلی کاپٹر بردار بحری بیڑے پر نظر رکھنے اور اور اسپیڈ بوٹس کی وارننگ کی نئی تصاویر جاری کی گئیں۔
-
ایران میں دہشتگردی کا منصوبہ ناکام، دہشت گردانہ کارروائی سے پہلے ہی جیش الظلم کا دہشتگرد گرفتار
Jul ۱۳, ۲۰۲۳ ۰۵:۵۵ایران کے سیکورٹی اداروں نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے دہشتگردانہ کارروائی سے قبل ہی ایک دہشت گرد کو گرفتار کر لیا۔
-
امریکہ کچھ نہ کر سکا، ایران نے ایک اور غیر قانونی بحری جہاز پکڑ لیا (ویڈیو)
Jul ۱۱, ۲۰۲۳ ۰۹:۰۱خلیج فارس میں ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی فورس کے جوانوں نے دس لاکھ لیٹر سے زائد غیر قانونی تیل کے حامل بحری جہاز کو دھر دبوچا۔ ایران کا تیل اسمگل کر رہے ایک غیر ملکی آئل ٹینکر نے جب خود کو سپاہ پاسداران کے حصار میں پایا تو اُس نے علاقے میں موجود امریکیوں سے مدد مانگی جس کے بعد امریکی جنگی طیاروں نے خطے میں اڑان بھر کے سپاہ پاسداران کے جوانوں کو مرعوب کرنے کی کوشش کی مگر اس امریکی ڈرامے کا کوئی نتیجہ نہ نکلا اور امریکی فوجی سپاہ پاسداران کے جوانوں کے عزم کے سامنے پسپا ہو گئے۔
-
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی نیوی میں 2000 کلومیٹر تک مار کرنے والے نئے کروز میزائل کی شمولیت
Jun ۱۳, ۲۰۲۳ ۰۸:۴۲ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی نیوی نے پہلی مرتبہ 2000 کلومیٹر تک مار کرنے والے ایک نئے اور جدید کروز میزائل سے اپنے بحری جنگی جہازوں کو مسلح کیا ہے۔
-
صیہونی حکومت کے خاتمے تک استقامتی محاذ کی حمایت جاری رہے گی: جنرل قاآنی
May ۱۵, ۲۰۲۳ ۰۵:۵۳سپاہ قدس کے کمانڈر جنرل اسماعیل قاآنی نے ایک بار پھر صیہونی حکومت کے بالمقابل فلسطینی محاذ کی دائمی حمایت پر مبنی ایران کے موقف کو دہرایا ہے۔
-
سپاہ پاسداران کےخلاف سویڈش پارلیمنٹ کے غیر دانشمندانہ اقدام پر ایران کا ردعمل
May ۱۲, ۲۰۲۳ ۰۳:۳۱ناصر کنعانی نے سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کےخلاف سویڈش پارلیمنٹ کے غیر دانشمندانہ اقدام پر ردعمل ظاہر کیا ہے۔
-
بڑے واقعات اور تبدیلیاں رونما ہونے کو ہیں، علاقے میں دوبارہ حق کا سورج طلوع ہوگا: جنرل سلامی
May ۱۰, ۲۰۲۳ ۰۶:۱۷سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر انچیف نے مغربی ایشیا میں رونما ہونے والی صورتحال پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ بڑے واقعات اور تبدیلیاں رونما ہونے کو ہیں اور علاقے میں دوبارہ حق کا سورج طلوع ہوگا۔