-
ایران: سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی فوجی مشقوں کا دوسرا مرحلہ شروع
Feb ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۰:۰۷سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی اقتدار پیغمبر اعظم انیس فوجی مشقوں کا دوسرا مرحلہ آج منگل کو جنوب مغربی ایران میں شروع ہوگیا۔
-
ایران میں ہائپرسونیک میزائل کی عنقریب رونمائی، سپاہ پاسداران کی بحریہ کے کمانڈر کا بیان
Feb ۱۱, ۲۰۲۵ ۰۵:۳۷سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بحریہ کے کمانڈر نے دو ہزار کلو میٹر کی دوری تک مار کرنے والے ہائیپر سونک میزائل کی عنقریب رونمائي کی خبر دی ہے۔
-
صیہونی حکام کی ہرزہ رسائی پر ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کا ردعمل
Feb ۰۷, ۲۰۲۵ ۰۵:۲۳ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر انچیف جنرل حسین سلامی نے صیہونی حکام کی ہرزہ رسائی پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے انہیں سخت خبردار کیا ہے۔
-
ڈرون کیریئر جنگي جہاز "شہید بہمن باقری" آئی آر جی سی کی بحریہ فلیٹ میں ہوا شامل
Feb ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۵:۴۶ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر ایڈمیرل علی رضا تنگسیری نے کہا ہے کہ شہید بہمن باقری ڈرون کیریئر جنگي جہاز کو سپاہ پاسداران کی بحریہ کی فلیٹ میں شامل کردیا گیا ہے۔
-
آئی آر جی سی کا بحری بیڑا پہنچا یو اے ای کی بندرگاہ، امارات میں ہوا شاندار استقبال
Feb ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۷:۰۶یران اور متحدہ عرب امارات کے درمیان دفاعی اور فوجی تعاون کے تسلسل میں سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کا بحری بیڑہ شارجہ کی خالد بندرگاہ پر لنگر انداز ہوگیا۔
-
میزائل اور اسپیڈ بوٹ سٹیز کی رونمائی، سپاہ پاسداران کی بحریہ کے کمانڈر کا بیان + ویڈیو
Feb ۰۲, ۲۰۲۵ ۰۵:۵۰سپاہ نیوی کے کمانڈر نے کہا ہے کہ میزائل اور اسپیڈ بوٹ سٹیز سپاہ پاسدران کے بحری شعبے کی توانائیوں کے معمولی اور چھوٹے مظاہر ہيں جو قابل نمائش ہیں۔
-
آئی آر جی سی کا نیا دھماکہ، دیکھنے والوں کے اڑے ہوش!
Feb ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۶:۵۲سپاہ نیوی نے جنوبی ساحلی علاقے میں جدید ترین دفاعی مصنوعات کے ہمراہ نئے میزائل سٹی کی رونمائی کی ہے۔
-
آئی آر جی سی کی فوجی مشقوں کا آغاز، خاص جنگی وسائل کا ہو گا استعمال
Jan ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۶:۵۵سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بحریہ نے آج جمعے سے خلیج فارس میں اپنی فوجی مشقوں کا آغاز کر دیا ہے۔
-
ذلت آمیز طریقے سے جنگ بندی قبول کرنے پر مجبور ہوئی غاصب صیہونی حکومت: جنرل قاآنی
Jan ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۴:۵۲قدس فورس کے کمانڈر جنرل قاآنی نے غزہ میں جنگ بندی کو صیہونی حکومت کی سب سے بڑی شکست قرار دیا ہے۔
-
ایران: سپاہ پاسداران کی بحریہ کے بحری جہازوں کے ایک زمین دوز کامپلیکس کی رونمائی +ویڈیو
Jan ۱۹, ۲۰۲۵ ۰۸:۳۶سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بحریہ کے بحری جہازوں کے ایک زمین دوز مرکز کی رونمائی سپاہ پاسداران کے کمانڈر میجر جنرل حسین سلامی کی موجودگی میں کی گئی۔