-
افغان طلبا و طالبات کے لئے ہر سطح کی تعلیم کو ممکن بنایا جائے، او آئی سی
Sep ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۷:۴۱اسلامی تعاون تنظیم او آئی سی نے تمام افغان طلبہ اور طالبات کے لئے ہر سطح کی تعلیم و مہارت تک رسائی ممکن بنانے پر زور دیا ہے۔
-
مغرب کے خطرات کا مقابلہ کرنے کے لئے عرب ممالک کا مشترکہ اقدام ضروری، شامی وزیر خارجہ
Sep ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۷:۳۰شام کے وزیر خارجہ نے عرب لیگ کے اجلاس میں کہا ہے کہ عرب ملکوں کی سلامتی ناقابل تسخیر ہے اور مغرب کے خطرات کا مقابلہ کرنے کے لئے ضروری ہے کہ عرب ممالک متحد ہوکر مشترکہ اقدام کریں۔
-
غاصب صیہونی فوجیوں کے ہاتھوں جہاد اسلامی فلسطین کے سینیئر رہنما کی گرفتاری
Sep ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۶:۵۱غاصب صیہونی فوجیوں نے آج جمعرات کی صبح مغربی کنارے کے رام اللہ شہر کے قریب جلزون کیمپ پر دھاوا بول کر جہاد اسلامی فلسطین کے ایک سینیئر رہنما سعید نخلہ کو اغوا کر لیا اور انہیں ایک تفتیشی مرکز میں منتقل کر دیا۔
-
بشریت امام حسینؑ کی راہ پر چل کر ہی ظلم و استبداد سے محفوظ رہ سکتی ہے، آیت اللہ زکزکی
Sep ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۶:۲۴صرف اور صرف امام حسین علیہ السلام کی راہ پر چل کر ہی بشریت ظلم و استبداد سے محفوظ رہ سکتی ہے، یہ بات نائیجیریا کی تحریک اسلامی کے قائد آیت اللہ ابراہیم زکزکی نے کہی۔
-
پاکستان اور ہندوستان میں عقیدت و احترام کے ساتھ چہلم امام حسیؑن کا انعقاد
Sep ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۱:۲۵نواسہ رسولؐ حضرت امام حسین علیہ السلام اور آپؑ کے 72 اصحاب باوفا کا چہلم پاکستان اور ہندوستان میں انتہائی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔ چہلم حضرت امام حسین (ع) کے موقع پر سیکورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں۔
-
عراقی عوام اور اربعین ملین مارچ کے شرکا نے دنیا کو حیران کردیا، صدر عراق
Sep ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۶:۰۳عراقی عوام اور اربعین ملین مارچ میں شریک امام حسین علیہ السلام کے چاہنے والوں نے دنیا کو حیران کر دیا ہے، یہ کہنا ہے عراق کے صدر عبد اللطیف رشید کا۔
-
صیہونی فوجیوں کے ایک قافلے پر فلسطینیوں کا حملہ
Sep ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۷:۲۰فلسطینی مزاحمت نے ناجائز صیہونی فوجیوں کے ایک قافلے کو اپنے تیار کردہ سیف وَن نامی ایک طاقتور بم سے نشانہ بنایا ہے۔
-
شام: انصارالتوحید دہشت گرد گروہ کے ٹھکانوں پر حملہ
Sep ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۷:۰۰شامی فوج نے ادلب کے جنوب میں انصارالتوحید نامی دہشت گرد گروہ کے ٹھکانوں پر حملہ کیا ہے۔
-
سوڈان: راکٹ حملوں میں 25 افراد ہلاک
Sep ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۷:۳۷سوڈان کے دارالحکومت خرطوم پر ہونے والے ہوائی اور راکٹ حملوں میں پچیس عام شہری ہلاک ہو چکے ہیں۔
-
فتنہ انگیز عناصر کے خلاف کارروائی کی جائے گی، عراقی وزیر اعظم
Sep ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۷:۰۱عراق کے وزیراعظم نے کہا ہے کہ کرکوک میں فتنہ انگیز عناصر کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے گی۔