-
شام میں دہشت گرد گروہوں کے درمیان جھڑپیں
May ۱۰, ۲۰۱۶ ۱۱:۴۵شام کے دارالحکومت دمشق کے نواحی علاقے میں دہشت گرد گروہوں کے درمیان شدید جھڑپیں شروع ہوگئی ہیں ۔
-
امریکی سعودی جارحیت کے خلاف یمنی عوام کا مارچ
May ۱۰, ۲۰۱۶ ۰۷:۳۶انصاراللہ سے وابستہ یمن کی اعلی انقلابی کمیٹی نے یمنی عوام سے امریکی سعودی جارحیت کے خلاف مارچ کرنے کی اپیل کی ہے۔
-
غاصب صیہونی حکومت نے فلسطینی شہید کی لاش گھروالوں کے حوالے کردی ہے۔
May ۰۹, ۲۰۱۶ ۱۳:۵۴غاصب صیہونی حکومت نے چھے ماہ کے پس و پیش کے بعد آخر کار ایک فلسطینی شہید کی لاش اس کے گھر والوں کے حوالے کر دی ہے۔
-
الحشد الشعبی سے دہشت گردی کے خلاف جنگ کے لئے ہی کام لئے جانے پر تاکید
May ۰۹, ۲۰۱۶ ۱۳:۴۴عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی کے ایک سینیئر کمانڈر نے داخلی اختلافات میں اس فورس سے کام لئے جانے کے امکان کو مسترد کردیا ہے۔
-
تحریک حماس نے داعش کے عناصر کا مقابلہ کرنے کے لئے مصر سے ملنے والی غزہ کی سرحد پر سیکورٹی بڑھا دی ہے
May ۰۹, ۲۰۱۶ ۱۱:۳۹فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے تکفیری صیہونی دہشت گرد گروہ داعش کے عناصر کا مقابلہ کرنے کے لئے مصر سے ملنے والی غزہ کی سرحد پر سیکورٹی بڑھا دی ہے
-
یمن کے مذاکراتی وفد کی کویت کے وزیر خارجہ سے ملاقات
May ۰۹, ۲۰۱۶ ۰۸:۲۰یمن کے مذاکراتی وفد کے اراکین نے کویت کے وزیر خارجہ سے ملاقات کی ہے۔
-
شہر فلوجہ کے قریب سیکڑوں عراقی گھرانے داعش کے محاصرے میں
May ۰۸, ۲۰۱۶ ۱۱:۵۸داعش نے عراق کے مغربی شہر فلوجہ کے قریب سیکڑوں عراقی گھرانوں کا محاصرہ کر لیا ہے
-
تحریک حماس کی صیہونی حکومت کے خلاف جد و جہد جاری رکھنے پر تاکید
May ۰۷, ۲۰۱۶ ۱۴:۴۳فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے سینیئر رہنما اسماعیل ہنیہ نے صیہونی حکومت کے خلاف جد و جہد جاری رکھنے پر زور دیا ہے
-
علاقے کے بعض ممالک دہشت گردوں کی حمایت کر رہے ہیں: بشار اسد
May ۰۷, ۲۰۱۶ ۱۴:۲۶شام کے صدر بشار اسد نے کہا ہے کہ علاقے کے بعض ممالک دہشت گردوں کی حمایت کر رہے ہیں -
-
بغداد میں ہونے والے دہشت گردانہ بم دھماکوں میں متعدد عراقی شہری شہید اور زخمی
May ۰۷, ۲۰۱۶ ۱۴:۲۲شمالی اور جنوبی بغداد میں ہونے والے دہشت گردانہ بم دھماکوں میں متعدد عراقی شہری شہید اور زخمی ہوئے ہیں۔