-
عراق کے شیعہ آبادی والے علاقے پر داعش کا کیمیائی حملہ
May ۰۷, ۲۰۱۶ ۱۱:۴۴داعش کے دہشت گردوں نے ایک بار پھر شمالی عراق کے صوبے کرکوک کے شیعہ آبادی والے علاقے طوز خور ماتو میں ممنوعہ کیمیائی ہتھار استعمال کیے ہیں۔
-
شام میں دہشت گردانہ بم دھماکے، متعدد افراد جاں بحق
May ۰۵, ۲۰۱۶ ۰۹:۳۱شام کے وسطی علاقے میں ہونے والے دو دہشت گردانہ بم دھماکوں میں دسیوں عام شہری جاں بحق ہو گئے۔
-
شمالی عراق میں دو علاقوں کو دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد کرا لیا گیا
May ۰۵, ۲۰۱۶ ۰۸:۰۵عراقی فوج نے صوبے صلاح الدین میں دہشت گرد گروہ داعش کے خلاف کارروائی جاری رکھتے ہوئے دو قصبوں کو ان کے قبضے سے آزاد کرا لیا۔
-
غزہ پر صیہونی حکومت کا فضائی حملہ
May ۰۵, ۲۰۱۶ ۰۷:۴۰غزہ پر صیہونی حکومت کے توپ خانے کی گولہ باری اور فضائی حملے میں کئی فلسطینی زخمی ہو گئے۔
-
بحران عراق کے حل کے لئے تمام جماعتوں کے تعاون کی ضرورت
May ۰۵, ۲۰۱۶ ۰۷:۱۸عراق کی تحریک اہل حق نے ملک کے سیاسی بحران کے حل کے لئے تمام سیاسی گروہوں کے تعاون کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
افغانستان: طالبان کے اٹھارہ افراد کی ہلاکت
May ۰۵, ۲۰۱۶ ۰۵:۵۸افغان سیکورٹی ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ جنوبی صوبے قندھار میں طالبان گروہ کے اٹھارہ افراد کو ہلاک کر دیا گیا۔
-
فلسطینیوں کی جانب سے صیہونی جارحیت کا جواب
May ۰۵, ۲۰۱۶ ۰۴:۴۰صیہونی فوجیوں کی جارحیت کے جواب میں فلسطینی مجاہدین نے مقبوضہ فلسطین کے جنوبی علاقے میں غاصب فوجیوں کے ٹھکانوں کو اپنے حملوں کا نشانہ بنایا۔
-
عراق کی موجودہ صورت حال پر آیت اللہ العظمی سیستانی کا انتباہ
May ۰۵, ۲۰۱۶ ۰۴:۲۱عراق کے نامور مرجع تقلید آیت اللہ العظمی سیستانی کے دفتر نے ایک بیان میں ملک کی موجودہ صورت حال کے بارے میں عراق کے تمام سیاستدانوں کو سخت خبر دار کیا ہے۔
-
شام: حماہ کی سینٹرل جیل کی صورت حال پر کنٹرول
May ۰۵, ۲۰۱۶ ۰۴:۰۱شامی ذرائع نے اس خبر کی سختی سے تردید کی ہے کہ بغاوت کرنے والے قیدیوں نے حماہ کی جیل پر قبضہ کر لیا ہے۔
-
سعودی حکام امن مذاکرات کو ناکام بنانا چاہتے ہیں : یمنی فوج کے ترجمان
May ۰۴, ۲۰۱۶ ۱۴:۱۷یمن کی فوج نے کہا ہے کہ سعودی عرب کی جانب سے جنگ بندی کی مسلسل خلاف ورزی یہ ثابت کرتی ہے کہ سعودی حکام کویت میں امن مذاکرات کو ناکام بنانا چاہتے ہیں-