شام: فوج کی ایک اور کامیابی، صوران کو آزاد کرا لیا
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i268888-شام_فوج_کی_ایک_اور_کامیابی_صوران_کو_آزاد_کرا_لیا
شامی فوج نے مشرقی حلب میں صوران کے علاقے کو دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد کرا لیا۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Jan ۲۲, ۲۰۱۷ ۱۰:۳۸ Asia/Tehran
  • شام: فوج کی ایک اور کامیابی، صوران کو آزاد کرا لیا

شامی فوج نے مشرقی حلب میں صوران کے علاقے کو دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد کرا لیا۔

ہمارے نمائندے کی رپورٹ کے مطابق شامی فوج نے صوبے حلب کے مشرقی علاقے میں واقع شہر الباب کے مضافات میں صوران کے علاقے کو دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد کرا لیا۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ شامی فوج نے صوران کو آزاد کرانے کے بعد شمال مشرقی حلب کے مختلف علاقوں کی طرف پیش قدمی شروع کردی ہے۔ شامی فوج اور عوامی رضاکاروں کے مقابلے میں شکست کھانے کے بعد دہشت گرد عناصر، شام کے شمالی علاقوں کی طرف فرار کرگئے تھے۔

اس سے قبل شامی فوج نے ہفتے کے روز صوران کے قریب واقع علاقے شامر کو دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد کرایا تھا۔