-
داعش کو افغانستان میں نابود کر دیا جائے گا، محمد اشرف غنی
Jan ۲۵, ۲۰۱۶ ۱۲:۳۲افغانستان کے صدر اشرف غنی نے داعش کو افغانستان میں نابود کرنے کا عزم ظاہر کیا ہے۔
-
یمن پر سعودی عرب کی جارحیت جاری ہے
Jan ۲۵, ۲۰۱۶ ۱۱:۵۳یمن پر سعودی حکومت کے جنگی طیاروں کے وحشیانہ حملوں کا سلسلہ پیر کو بھی جاری رہا۔
-
عراق: سعودی سفیر کی وزارت خارجہ میں طلبی
Jan ۲۴, ۲۰۱۶ ۱۷:۳۲حکومت عراق نے بغداد میں متعین سعودی سفیر کو مداخلت پسندانہ بیان دینے پر وزارت خارجہ میں طلب کرلیا ہے۔
-
ایران عملی طور پر دہشت گردی کا مقابلہ کر رہا ہے: ڈاکٹر علی لاریجانی
Jan ۲۴, ۲۰۱۶ ۱۶:۴۹مجلس شورائے اسلامی کے اسپیکر ڈاکٹر علی لاریجانی نے کہا ہے کہ ایران عملی طور پر دہشت گردی کے خلاف جنگ میں داخل ہوگیا ہے۔
-
عراق: عراقی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے رمادی کے مزید پانچ علاقے آزاد کرا لئے
Jan ۲۴, ۲۰۱۶ ۱۲:۴۴عراقی فوج اور عوامی رضاکار فورس کے جوانوں نے مرکزی صوبے الانبار کے صدر مقام رمادی کے مزید پانچ علاقوں کو دہشت گردوں کے وجود سے پاک کردیا ہے۔
-
یمن پر سعودی عرب کی وحشیانہ بمباری کا سلسلہ جاری ہے
Jan ۲۴, ۲۰۱۶ ۱۲:۴۲سعودی عرب اور اس کے اتحادیوں نے اتوار کو بھی یمن کے مختلف علاقوں پر بمباری کی ہے۔
-
داعش عصر حاضر کا سب سے خطرناک چیلنج ہے: عراقی صدر فواد معصوم
Jan ۲۴, ۲۰۱۶ ۱۲:۰۱عراق کے دارالحکومت بغداد میں اسلامی بین الپارلیمانی یونین کا دو روزہ اجلاس اتوار کو شروع ہوگیا ۔
-
عراق: شیعہ اور سنی مسلمانوں نے ایک ساتھ نماز جمعہ ادا کی
Jan ۲۲, ۲۰۱۶ ۱۷:۲۳عراق کے مشرقی صوبے دیالہ کے شہر مقدادیہ کے شیعہ اور سنی مسلمانوں نے اپنے اتحاد کا شاندار مظاہرہ کرتے ہوئے نمازجمعہ ایک ساتھ ادا کی۔
-
مسلمان ملکوں کے درمیان اتحاد و یکجہتی کی ضرورت پر زور
Jan ۲۱, ۲۰۱۶ ۱۷:۵۰اسلامی تعاون تنظیم نے مسلمان ملکوں کے درمیان اتحاد و یکجہتی کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
یمن: آل سعود کے تازہ حملوں میں پندرہ امدادی کارکن شہید ہوگئے
Jan ۲۱, ۲۰۱۶ ۱۴:۴۱یمن پر سعودی عرب کے تازہ حملوں میں پندرہ امدادی کارکن شہید ہوگئے ہیں۔