-
یمن پر سعودی جارحیت کا سلسلہ اتوار کے روز بھی جاری رہا
Jan ۱۷, ۲۰۱۶ ۱۲:۱۱سعودی حکومت کے جنگی طیاروں نے اتوار کو بھی یمن کے مختلف علاقوں پر وحشیانہ بمباری کی۔
-
عراق میں دہشت گردوں کے خلاف فوج کی کامیابیوں کا سلسلہ جاری
Jan ۱۷, ۲۰۱۶ ۰۸:۲۷عراقی فوج نے صوبہ الانبار کو دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد کرانے کے آپریشن کے دوران اس صوبے کی ثرثار جھیل کے جنوب مشرقی علاقوں کو داعش دہشت گردوں کے قبضۓ سے آزاد کرا لیا ہے۔
-
یمن کی مستعفی حکومت کے وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے نمائندے سے ملاقات
Jan ۱۷, ۲۰۱۶ ۰۶:۵۱یمن کی مستعفی حکومت کے وزیراعظم خالد بحاح نے ہفتے کے روز سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں یمن کے امور میں اقوام متحدہ کے نمائندے سے ملاقات کی ہے۔
-
سعودی عرب کی جانب سے ممنوعہ ہتھیاروں کا استعمال ہوا، ایمنسٹی انٹرنیشنل
Jan ۱۶, ۲۰۱۶ ۱۶:۲۰انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ایمنسٹی انٹر نیشنل نے ایک بار پھر اعلان کیا ہے کہ سعودی حکومت نے یمن پر جارحیت میں ممنوعہ کلسٹر بم استعمال کئے ہیں۔
-
افغانستان میں ایک اور علاقے پر قبضہ کرنے کا طالبان کا دعوی
Jan ۱۶, ۲۰۱۶ ۱۵:۴۱افغانستان میں طالبان نے دعوی کیا ہے کہ انہوں نے صوبہ ہلمند کے ایک علاقے پر قبضہ کر لیا۔
-
پاکستان کے وزیر اعظم کا دورہ ایران و سعودی عرب
Jan ۱۶, ۲۰۱۶ ۱۴:۵۶پاکستان کے وزیر اعظم نواز شریف سعودی عرب اور ایران کے درمیان کشیدگی کم کرانے کی غرض سے پیر کو سعودی عرب اور ایران کے دورے پر روانہ ہو رہے ہیں۔
-
مشرقی افغانستان، امریکی ڈرن حملے میں ایک درجن کے قریب افراد جاں بحق
Jan ۱۶, ۲۰۱۶ ۱۳:۴۴مشرقی افغانستان میں امریکی ڈرن حملے میں ایک درجن کے قریب افراد جاں بحق ہو گئے۔
-
پاکستان میں جیش محمد کے دو مدارس سیل کر دیئےگئے
Jan ۱۶, ۲۰۱۶ ۱۳:۳۵پاکستانی حکومت نے صوبہ پنجاب میں ایک انتہا پسند گروہ کا دینی مدرسہ سیل کر دیا ہے۔ کہا جا رہا ہے کہ یہ انتہا پسندگروہ ہندوستان کے پٹھان کوٹ ایئربیس پر حملے میں ملوث تھا۔
-
یمن جنگ پر امریکا و برطانیہ کی نگرانی، سعودی وزیر خارجہ کا دعوی
Jan ۱۶, ۲۰۱۶ ۱۳:۱۳سعودی حکومت نے کہا ہے کہ امریکی اور برطانوی فوجی عہدیدار یمن پر سعودی فضائی حملوں کی پوری نگرانی کر رہے ہیں۔
-
شامی فوج اہم آپریشن شروع کرنے والی ہے
Jan ۱۶, ۲۰۱۶ ۱۳:۰۵شامی فوج نے اعلان کیا ہے کہ وہ شمال مغربی شہر حلب کو دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد کرانے کے لئے آپریشن شروع کرنے والی ہے۔