-
خطرات کا مقابلہ کرنے کے لئے اپنی صفوں میں اتحاد کو مضبوط بنائیں: عراقی رہنماؤں کی عوام سے اپیل
Dec ۲۱, ۲۰۱۵ ۱۲:۴۸عراقی حکام نے اپنے ملک کے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ خطرات کا مقابلہ کرنے کے لئے اپنی صفوں میں اتحاد کو مضبوط بنائیں۔ عراقی رہنماؤں نے عوام سے یہ اپیل ایسی حالت میں کی ہے کہ ترک حکومت عراق میں اپنی فوج باقی رکھنے پر اصرارکر رہی ہے اور عراقی فوج کے ٹھکانوں پر امریکی فوج کے ہوائی حملے بھی ہوئے ہیں۔
-
افغان فوج کی کارروائی، 90 سے زائد طالبان ہلاک
Dec ۲۰, ۲۰۱۵ ۱۷:۳۹ملک کے مختلف علاقوں میں افغان فوج کی کارروائیوں کے دوران درجنوں طالبان ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
یمن : امن مذاکرات کا اگلا دور 14 جنوری کو ہوگا
Dec ۲۰, ۲۰۱۵ ۱۷:۳۸یمن کے بارے میں امن مذاکرات کا اگلا دور جنوری کے وسط میں ہوگا۔
-
جنگ بندی کی خلاف ورزی، یمن پر سعودی حملے جاری
Dec ۲۰, ۲۰۱۵ ۱۷:۲۴سعودی عرب نے جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے یمن کے مختلف علاقوں پر ایک بار پھر بمباری کی ہے۔
-
ترک فوج کی کارروائی،پی کے کے کے 102 عناصر ہلاک
Dec ۲۰, ۲۰۱۵ ۱۶:۱۲ترک فوج نے ملک کے جنوب مشرقی علاقے میں کردستان ورکرز پارٹی پی کے کے، کے100 سے زائد ارکان کو ہلاک کردیا ہے۔
-
دہشت گردوں کے بڑے ٹھکانے پر شامی فوج کا قبضہ
Dec ۲۰, ۲۰۱۵ ۱۶:۱۱شامی فوج نے دہشت گروہ جیش الفتح کے سب سے بڑے فوجی اڈے پر قبضہ کرلیا ہے۔
-
صیہونی فوجیوں کی فائرنگ،1فلسطینی لڑکی شہید دوسری زخمی
Dec ۲۰, ۲۰۱۵ ۱۶:۱۱صیہونی فوجیوں نے ایک اور فلسطینی لڑکی کو گولیاں مار کر شہید کردیا ہے۔
-
ایرانی طلبہ کا نائیجیریا میں فوج کے ہاتھوں مسلمانوں کے قتل عام پر تہران میں اقوام متحدہ کی خاموشی کے خلاف مظاہرہ
Dec ۲۰, ۲۰۱۵ ۱۴:۳۵ایرانی طلبہ نے نائیجیریا میں فوج کے ہاتھوں مسلمانوں کے قتل عام پر اقوام متحدہ کی خاموشی کے خلاف مظاہرہ کیا ہے۔
-
ایران کی وزارت خارجہ، شام کی کابینہ اور حماس کی جانب سے شام پر صیہونی حکومت کے تازہ فضائی حملے کی شدید مذمت
Dec ۲۰, ۲۰۱۵ ۱۴:۳۳اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ، شام کی کابینہ اور فلسطین کی مزاحمتی تحریک حماس نے، شام پر صیہونی حکومت کے تازہ فضائی حملے کی مذمت کی ہے ۔ قابل ذکر ہے کہ صیہونی حکومت کی اس کھلی جارحیت اور ریاستی دہشت گردی کے مصداق فضائی حملے میں حزب اللہ لبنان کے سینیئر کمانڈر سمیر قنطار شہید ہو گئے ہیں۔
-
شام میں فوج اور رضاکار فورس کا آپریشن، درجنوں دہشت گرد ہلاک
Dec ۲۰, ۲۰۱۵ ۱۲:۲۵شام میں فوج اور عوامی رضاکار دستوں کے آپریشن میں درجنوں دہشت گردوں کے مارے جانے کی اطلاع ہے۔