-
یمن: صنعا کے مختلف علاقوں پر سعودی لڑاکا طیاروں کی بمباری
Dec ۲۰, ۲۰۱۵ ۱۲:۱۵سعودی عرب کے لڑاکا طیاروں نے یمن پر اپنے وحشیانہ حملے جاری رکھتے ہوئے ایک بار پھر صنعا کے مختلف علاقوں پر بمباری کی ہے۔
-
نام نہاد سعودی اتحاد میں شامل ہونے پر تحریک انصاف کی حکومت پاکستان پر شدید تنقید
Dec ۲۰, ۲۰۱۵ ۱۲:۱۰پاکستان تحریک انصاف نے سعودی عرب کی قیادت میں دہشت گردی کے خلاف بننےوالے نام نہاد اتحاد میں شامل ہونے پر حکومت پاکستان کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔
-
امریکی اقدام کے بارے میں ایران کے وزیر خارجہ کا بیان
Dec ۲۰, ۲۰۱۵ ۱۱:۴۸آئی اے ای اے کے بورڈ آف گورنرز کی جانب سے ایران کے ایٹمی پروگرام کے ممکنہ پہلوؤں کے الزامات یعنی پی ایم ڈی کیس ختم کئے جانے کے بعد اب ایٹمی معاہدے پر عملدرآمد کا مرحلہ شروع ہوگیا ہے تاہم ایٹمی معاہدے پر عملدرآمد کے مراحل طے کئے جانے کے موقع پر ایک بیان میں ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ امریکہ کی جانب سے کچھ ایسے متضاد پیغامات مل رہے ہیں جن میں سے بیشتر بہت زیادہ منفی ہیں۔
-
سعودی عرب کو برطانوی اسلحہ کی فروخت جنگی جرائم کے زمرے میں
Dec ۱۹, ۲۰۱۵ ۱۷:۴۱متعدد برطانوی عہدیداروں اور قانونی مشیروں نے خبردار کیا ہے کہ سعودی عرب کو برطانوی اسلحہ کی فروخت جنگی جرائم کے زمرے میں آ سکتی ہے۔
-
یمنی گروہوں کے درمیان امن مذاکرات کسی نتیجے پر پہنچے بغیر ختم
Dec ۱۹, ۲۰۱۵ ۱۷:۰۸یمنی گروہوں کے درمیان امن مذاکرات کسی نتیجے پر پہنچے بغیر ختم ہوگئے ہیں۔
-
لبنان کے شمالی علاقے سے داعش کا ایک سرغنہ گرفتار
Dec ۱۹, ۲۰۱۵ ۱۷:۰۷لبنان کے سیکورٹی ذرائع نے ملک کے شمالی علاقے سے دہشت گرد گروہ داعش کے ایک سرغنے کی گرفتاری کی خبر دی ہے۔
-
افغانستان کی اسلامی اخوت کونسل کے رکن سید جعفر عادلی کی جانب سے نائیجیریا کے شیعہ مسلمانوں کے قتل عام پر یورپی ممالک کی خاموشی کی مذمت
Dec ۱۹, ۲۰۱۵ ۱۷:۰۷افغانستان کی اسلامی اخوت کونسل کے رکن نے نائیجیریا کے شیعہ مسلمانوں کے قتل عام پر یورپی ممالک کی خاموشی کی مذمت کی ہے۔
-
افغانستان: سابق مجاہدین کا اظہار تشویش
Dec ۱۹, ۲۰۱۵ ۱۴:۰۹افغانستان میں سابق مجاہدین نے ملک کے حالات اور بڑھتی ہوئی بدامنی پر اظہار تشویش کیا ہے
-
عراقی فوج پر امریکہ کا ہوائی حملہ، عراق کی جانب سے امریکی موقف مسترد
Dec ۱۹, ۲۰۱۵ ۱۳:۵۵عراق نے اپنے فوجیوں پر امریکی فضائی حملے کے بارے میں واشنگٹن کے موقف کو سختی کے ساتھ مسترد کر دیا ہے۔
-
اسرائیل اور ترکی کے معاہدے پر حماس کا ردعمل، انقرہ سے اپنا موقف واضح کرنے کا مطالبہ
Dec ۱۹, ۲۰۱۵ ۱۳:۵۴فلسطین کی اسلامی مزاحتمی تحریک حماس نے دو طرفہ تعلقات میں توسیع سے متعلق اسرائیل اور ترکی کے معاہدے پر اپنا رد عمل ظاہر کرتے ہوئے انقرہ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اس سلسلے میں اپنے موقف کا باضابطہ اعلان کرے۔