-
افغان فوج نے ملک کو تقسیم کرنے کی دشمنوں کی سازش کو ناکام بنا دیا ہے: افغان صدر اشرف غنی
Dec ۱۹, ۲۰۱۵ ۱۳:۰۸افغان صدر نے ملک کو تقسیم کرنے کی دشمنوں کی سازش کی ناکامی پر زور دیا ہے۔
-
صیہونی حکومت انتفاضہ قدس کو نہیں روک سکتی: اسرائیلی صحافی کا اعتراف
Dec ۱۹, ۲۰۱۵ ۱۲:۳۱صیہونی حکومت سے وابستہ ایک تجزیہ نگار نے انتفاضہ قدس کو روکنے میں ناکامی کا اعتراف کیا ہے ۔
-
شام کی افواج کا ترکی کی سرحد کے قریب داعش کے متعدد ٹھکانوں پر کنٹرول
Dec ۱۹, ۲۰۱۵ ۱۲:۰۴شام کی افواج نے ترکی کی سرحد کے قریب داعش کے متعدد ٹھکانوں کو اپنے کنٹرول میں لے لیا ہے۔
-
یمنی فوج اور رضاکار فورس کے جوابی حملے، سعودی حکومت سے وابستہ ایک سو اسی فوجی ہلاک
Dec ۱۹, ۲۰۱۵ ۱۱:۵۶یمن کی فوج اور عوامی رضاکار فورس کے اہلکاروں کے حملے میں سعودی حکومت سے وابستہ ایک سو اسّی فوجی ہلاک ہو گئے۔
-
امریکہ کے فضائی حملے، بیس عراقی فوج شہید تیس زخمی
Dec ۱۸, ۲۰۱۵ ۱۷:۴۳امریکہ کے فضائی حملے میں کم سے کم بیس عراقی فوجی شہید اور تیس زخمی ہو گئے۔
-
افغان فوج نے طالبان کو خانی شین علاقے سے پیچھے دھکیل دیا
Dec ۱۸, ۲۰۱۵ ۱۷:۳۵افغان سیکورٹی فورس نے شدید لڑائی کے بعد طالبان کے دہشت گردوں کو خانی شین ضلعے سے پیچھے دھکیل دیا ہے۔
-
خیبر ایجنسی: پاک فضائیہ کی کارروائی، درجنوں دہشت ہلاک اور زخمی
Dec ۱۸, ۲۰۱۵ ۱۷:۳۴پاکستان کے نیم خود مختار قبائلی علاقے خیبر ایجنسی میں فضائی کارروائی میں تیئس دہشت گرد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔
-
انصار اللہ یمن کی سعودی عرب اور منصور ہادی کی مستعفی حکومت کے خلاف اقوام متحدہ میں شکایت
Dec ۱۸, ۲۰۱۵ ۱۷:۳۴یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ نے اقوام متحدہ میں صنعا کی مستعفی حکومت کے حامیوں اور سعودی عرب کی جانب سے جنگ بندی کی خلاف ورزی کئے جانے کی شکایت کر دی ہے۔
-
نائیجیریا میں شیعہ مسلمانوں کے قتل عام کے خلاف ایران بھر میں مظاہرے
Dec ۱۸, ۲۰۱۵ ۱۷:۳۳نائیجیریا میں شیعہ مسلمانوں کے قتل عام کے خلاف ایران بھر میں مظاہرے کئے گئے۔
-
یمن: مختلف علاقوں پر سعودی عرب کے جنگی طیاروں کی وحشیانہ بمباری، درجنوں افراد شہید
Dec ۱۸, ۲۰۱۵ ۱۷:۳۳یمن کے مختلف علاقوں پر سعودی عرب کے تازہ فضائی حملوں میں تیس سے زائد یمنی شہری شہید ہو گئے ہیں۔