SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

islamic-world

  • سعودی اتحاد میں پاکستان کی شمولیت کے معاملے کو پارلیمنٹ میں لایا جائے: عمران خان کا مطالبہ

    سعودی اتحاد میں پاکستان کی شمولیت کے معاملے کو پارلیمنٹ میں لایا جائے: عمران خان کا مطالبہ

    Dec ۱۸, ۲۰۱۵ ۱۷:۳۳

    پاکستان کی اہم اپوزیشن جماعت تحریک انصاف نے سعودی عرب کی سربراہی میں بننے والے فوجی اتحاد میں پاکستان کی شمولیت پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اس معاملے کو پارلیمنٹ میں لانے کا مطالبہ کیا ہے۔

  • سوئٹزرلینڈ میں یمنی گروہوں کے مذاکرات میں پیشرفت

    سوئٹزرلینڈ میں یمنی گروہوں کے مذاکرات میں پیشرفت

    Dec ۱۸, ۲۰۱۵ ۱۵:۳۷

    سوئٹزرلینڈ میں یمنی گروہوں کے مذاکرات میں پیشرفت ہو رہی ہے۔

  • عراق: کرکوک میں داعش کے کم از کم اکسٹھ دہشت گرد ہلاک

    عراق: کرکوک میں داعش کے کم از کم اکسٹھ دہشت گرد ہلاک

    Dec ۱۸, ۲۰۱۵ ۱۵:۳۳

    عراق کے ایک سیکورٹی ذریعے نے صوبہ کرکوک میں دہشت گرد گروہ داعش کے کم از کم اکسٹھ عناصر کی ہلاکت کی خبر دی ہے۔

  • نائیجیریا: آیت اللہ زکزکی کا جرم دہشت گردی اور انتہا پسندی کی مخالفت کرنا تھا

    نائیجیریا: آیت اللہ زکزکی کا جرم دہشت گردی اور انتہا پسندی کی مخالفت کرنا تھا

    Dec ۱۸, ۲۰۱۵ ۱۱:۴۷

    نائیجیریا کے معروف عالم دین اور اسلامی تحریک کے رہنما آیت اللہ زکزکی کے بارے میں معلوم نہیں ہے کہ وہ زندہ ہیں یا نہیں ۔ نائیجیریا کے فوجیوں نے انہیں زخمی کرنے کے بعد گرفتار کرلیا تھا اور پھر رپورٹ ملی تھی کہ انہیں فوجی اسپتال میں داخل کرادیا گیا ہے۔ ان کے بیٹے کا کہنا ہے کہ جب سے انہیں گرفتار کیا گیا ہے، خاندان والوں کا ان سے کوئی رابطہ برقرار نہیں ہو سکا ہے۔

  • نائیجیریا کے مختلف شہروں میں عوامی مظاہرے، شیخ زکزکی کی رہائی کا مطالبہ

    نائیجیریا کے مختلف شہروں میں عوامی مظاہرے، شیخ زکزکی کی رہائی کا مطالبہ

    Dec ۱۸, ۲۰۱۵ ۱۱:۴۶

    نائیجیریا کے مختلف شہروں میں عوام نے وسیع پیمانے پر مظاہرے کرکے آیت اللہ شیخ زکزکی کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔

  • ایران کی پر امن ایٹمی سرگرمیوں کے خلاف بارہ سال تک جھوٹا پروپیگنڈہ کیا گیا: سید احمد خاتمی

    ایران کی پر امن ایٹمی سرگرمیوں کے خلاف بارہ سال تک جھوٹا پروپیگنڈہ کیا گیا: سید احمد خاتمی

    Dec ۱۸, ۲۰۱۵ ۱۱:۴۶

    تہران کی مرکزی نماز جمعہ کے خطیب نے کہا ہے کہ آئی اے ای اے میں ایران کے خلاف جعلی کیس کا خاتمہ اس بات کا ثبوت ہے کہ ایران کی پرامن ایٹمی سرگرمیوں کے خلاف بارہ سال تک جھوٹا پروپیگنڈہ کیا گیا۔

  • غزہ اور غرب اردن کے مختلف علاقوں پر صیہونی حکومت کی جارحیت

    غزہ اور غرب اردن کے مختلف علاقوں پر صیہونی حکومت کی جارحیت

    Dec ۱۸, ۲۰۱۵ ۰۷:۳۴

    غاصب صیہونی حکومت کے فوجیوں نے غزہ اور غرب اردن کے مختلف علاقوں پر حملہ کرکے متعدد فلسطینیوں کو زخمی کرنے کے علاوہ کئی دیگر کو حراست میں لے لیا۔

  • داعش کے بارے میں ترک صدر کا بیان

    داعش کے بارے میں ترک صدر کا بیان

    Dec ۱۸, ۲۰۱۵ ۰۶:۵۸

    ترکی کے صدر نے داعش دہشت گرد گروہ کی جانب سے مسلمانوں ساکھ بگاڑے جانے کی مذمت کی ہے۔

  • جنوبی یمن میں متعدد بلیک واٹر ایجنٹوں کی ہلاکت

    جنوبی یمن میں متعدد بلیک واٹر ایجنٹوں کی ہلاکت

    Dec ۱۸, ۲۰۱۵ ۰۶:۴۵

    جنوبی یمن میں امریکہ کی بدنام زمانہ کمپنی بلیک واٹر کے متعدد ایجنٹ ہلاک ہو گئے۔

  • حزب اللہ، الزکزاکی کی فوری رہائی کا مطالبہ

    حزب اللہ، الزکزاکی کی فوری رہائی کا مطالبہ

    Dec ۱۸, ۲۰۱۵ ۰۶:۰۳

    حزب اللہ لبنان نے نائیجیریا کے شیعہ مسلمانوں کے رہنما شیخ ابراہیم الزکزاکی کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • پاکستان: ملک حکمرانوں کی نااہلی اور بدعنوانی کی وجہ سے ڈوب رہا ہے، حافظ نعیم الرحمان

    پاکستان: ملک حکمرانوں کی نااہلی اور بدعنوانی کی وجہ سے ڈوب رہا ہے، حافظ نعیم الرحمان

    ۲ hours ago
  • دشمن کو ایرانی معیشت کا شیرازہ بکھیرنے میں شکست کا منہ دیکھنا پڑا ہے: ایرانی مرکزی بینک کے سربراہ عبدالناصر ہمتی

  • صدر ڈاکٹر پزشکیان نے قانون کی حکمرانی پر مبنی کثیر قطبی نظام کی ضرورت پر زور دیا ہے۔

  • شنگھائی ترقیاتی بینک کو مغربی سسٹم کا تابع نہیں ہونا چاہئے: ولادیمیر پوتین

  • امریکہ: 74 فیصد انڈرگریجویٹ طلبہ کا کہنا ہے کہ اسرائیل نسل کُشی کر رہا ہے: تازہ سروے

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS