-
شام میں دہشت گردوں کی ہلاکت
Nov ۲۰, ۲۰۱۵ ۱۲:۴۱شامی فوج نے شام کے مشرق میں واقع دیرالزور ایئر بیس پر دہشت گردوں کا حملہ ناکام بناتے ہوئے کم سے کم تیس دہشت گردوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔
-
یمن، انصاراللہ نے تین امریکی شہریوں کو رہا کردیا
Nov ۲۰, ۲۰۱۵ ۱۲:۳۴یمن کی عوامی انقلابی تحریک انصاراللہ نے تین امریکی شہریوں کو رہا کردیا۔
-
تہران کا خطبہ نماز جمعہ
Nov ۲۰, ۲۰۱۵ ۱۲:۲۶تہران کی مرکزی نماز جمعہ کے خطیب نے علاقائی اور عالمی سلامتی کے لئے دہشت گردی کے خلاف تمام ملکوں کے باہمی تعاون کو ضروری قرار دیا ہے۔
-
یمن: سعودی عرب کی وحشیانہ بمباری میں بیس یمنی شہری شہید
Nov ۲۰, ۲۰۱۵ ۰۷:۴۳یمن کے مغربی علاقوں پر سعودی عرب کی وحشیانہ بمباری میں بیس یمنی شہری شہید ہوگئے ہیں۔
-
افغانستان: طالبان کا ایک سرغنہ گرفتار
Nov ۲۰, ۲۰۱۵ ۰۷:۱۶افغانستان کی خفیہ ایجنسی نے طالبان کے ایک سرغنے کو گرفتار کرنے کی خبر دی ہے۔
-
ایک اور فلسطینی شہید ہوگیا
Nov ۲۰, ۲۰۱۵ ۰۶:۲۱صیہونی فوجیوں کی فائرنگ میں زخمی ہونے والا ایک اور فلسطینی شہید ہو گیا ہے۔
-
یمن: تحریک انصاراللہ نے گرفتار شدہ امریکی شہریوں کو آزاد کر دیا
Nov ۲۰, ۲۰۱۵ ۰۵:۳۸یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ نے گرفتار شدہ دو امریکی شہریوں کو آزاد کر دیا ہے۔
-
شام کے بحران کے سیاسی حل پر تاکید
Nov ۲۰, ۲۰۱۵ ۰۴:۵۲شام کے امور میں اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے نے بحران شام کے سیاسی حل پر تاکید کی ہے۔
-
کویت: بین الاقوامی دہشت گرد گروہ کے عناصر گرفتار
Nov ۲۰, ۲۰۱۵ ۰۴:۱۰کویت کی وزارت داخلہ نے کہا ہے کہ سیکورٹی فورس کے اہلکاروں نے ایک بین الاقوامی دہشت گرد گروہ کے عناصر کو گرفتار کیا ہے۔
-
عراقی پارلیمنٹ کے سیکورٹی اور دفاعی کمیشن کی حکومت اور پارلیمنٹ سے روس کے ساتھ تعاون کی درخواست
Nov ۱۹, ۲۰۱۵ ۱۷:۱۹عراقی پارلیمنٹ کے سیکورٹی اور دفاعی کمیشن نے عراقی حکومت اور پارلیمنٹ سے داعش گروہ سے مقابلے کے لئے روس کے ساتھ تعاون کی درخواست کی ہے۔