-
استبداد و بدعنوانی سعودی عرب کے لئے آل سعود کی حکومت کے نتائج
Oct ۲۰, ۲۰۱۵ ۱۳:۳۷سعودی عرب میں آل سعود کی بدعنوانی اور ظلم و استبداد میں شدت پر رائے عامہ ، ذرائع ابلاغ اور قانونی و سماجی حلقوں میں بڑے پیمانے پر ردعمل سامنے آیا ہے اور آل سعود پر ہونے والی تنقیدوں اور احتجاج کا دائرہ مغربی حلقوں اور ذرائع ابلاغ تک پہنچ گیا ہے جو عموما آل سعود کے اقدامات پر خاموش رہتے ہیں-
-
لیبیا کی پارلیمنٹ نے اقوام متحدہ کی تجویز مسترد کردی
Oct ۲۰, ۲۰۱۵ ۱۰:۴۱عالمی حمایت یافتہ لیبیائی پارلیمنٹ نے قومی حکومت کے قیام سے متعلق اقوام متحدہ کی تجویز کو مسترد کردیا ہے۔
-
کوئٹہ میں بم کا دھماکہ، دس افراد جاں بحق، متعدد زخمی
Oct ۱۹, ۲۰۱۵ ۱۷:۵۳پاکستان کے صوبے،بلوچستان کے صدر مقام کوئٹہ میں ہونے والے بم دھماکے میں دس افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہو گئے۔
-
امریکی ڈرون حملے میں 12 افغان شہری جاں بحق
Oct ۱۹, ۲۰۱۵ ۱۷:۳۳افغانستان میں شادی کی ایک تقریب پر امریکا کے ڈرون حملے میں بارہ عام شہری جاں بحق ہوگئے۔
-
عراق: داعش کے دہشت گردوں کو سنگین شکست کا سامنا
Oct ۱۹, ۲۰۱۵ ۱۳:۳۹عراقی فوج نے ملک کے شمالی اور مغربی صوبوں ، صلاح الدین اور الانبار میں داعش کے خلاف اہم کامیابیاں حاصل کی ہیں -
-
مغربی شام میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر فوج کے حملے، 40 دہشت گرد ہلاک
Oct ۱۹, ۲۰۱۵ ۱۳:۳۹شام کے مغربی علاقے میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پرتازہ فضائی حملوں میں کم سے کم چالیس دہشت گردہلاک ہوگئے ہیں
-
سانحہ منیٰ کی تحقیقات ضروری ہیں، انڈونیشیائی وزیر مذہبی امور
Oct ۱۹, ۲۰۱۵ ۱۳:۳۷انڈونیشیا کے وزیر مذہبی امور نے جح کے انتظامات کے حوالے سے سعودی حکام پر کڑی نکتہ چینی کی ہے۔
-
نیتن یاہو ، بیت المقدس میں جنگ کی بازی ہارنے والا اصل کھلاڑی
Oct ۱۸, ۲۰۱۵ ۱۴:۳۳انتفاضہ قدس کے شہداء کی تعداد چوالیس اور زخمیوں کی تعداد پانچ ہزار چار سو باون ہوگئی ہے۔ اور اقوام متحدہ کےانتباہات کے باوجود صیہونی کابینہ مسلسل مقبوضہ بیت المقدس میں بدامنی جاری رکھنے پر اصرار کر رہی ہے۔
-
فلسطینی قیدیوں کی گرفتاریوں کے سلسلے میں اسرائیل کے اقدامات
Oct ۱۸, ۲۰۱۵ ۱۴:۳۲فلسطینی قیدیوں سے متعلق صیہونی حکومت کے اقدامات سے اس بات کی نشاندہی ہوتی ہے کہ یہ قابض حکومت فلسطینیوں پر ظلم ڈھانےکا کوئی موقع ہاتھ سے جانے نہیں دیتی ہے اور وہ فلسطینیوں میں زیادہ سے زیادہ خوف و ہراس پھیلانے کے لئے ان کی زیادہ تعداد کو گرفتارکرنے کے درپے ہے۔
-
لبنان کے وزیر خارجہ کی اعلی ایرانی حکام سے ملاقاتیں
Oct ۱۸, ۲۰۱۵ ۱۴:۲۹لبنان کے وزیر خارجہ نے اپنے دورہ تہران میں ، اپنے ایرانی ہم منصب، خارجہ امور میں رہبر انقلاب اسلامی کے مشیر اور اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریڑی سے ملاقات میں ، لبنان میں جمہوریت اور امن و استحکام کے قیام میں اسلامی جمہوریہ ایران کے تعاون کا شکریہ ادا کیا