-
پانچ ہزار سے زیادہ حاجیوں کو مکے ہی میں دفن کر دیا گیا
Oct ۱۸, ۲۰۱۵ ۱۴:۰۳اسلامی جمہوریہ ایران کے ادارہ حج و زیارت کے سربراہ نے کہا ہے کہ سانحہ منی میں جاں بحق ہونے والے پانچ ہزار سے زیادہ حاجیوں کو مکے میں ہی دفن کیا گیا ہے
-
سعودی جارحیت میں بیس یمنی شہری شہید درجنوں زخمی
Oct ۱۸, ۲۰۱۵ ۱۲:۵۲یمن کے مختلف علاقوں پر سعودی حکومت اور اس کے اتحادیوں کی وحشیانہ بمباری میں کم سے کم بیس بے گناہ یمنی شہری شہید اور درجنوں زخمی ہوگئے۔
-
سابق افغان صدر کی امریکہ پر کڑی نکتہ چینی
Oct ۱۶, ۲۰۱۵ ۱۴:۰۸افغانستان کے سابق صدر حامد کرزئی نے افغانستان میں امریکہ کی فوجی موجودگی کے جاری رہنے پر تنقید کی ہے۔
-
دہشت گردانہ حملے کا ذمہ دار داعش گروہ: ترک حکومت
Oct ۱۵, ۲۰۱۵ ۱۷:۰۲ترکی کی حکومت نے دس اکتوبر کے دہشت گردانہ حملے کا ذمہ دار داعش کو قر ار دیا ہے۔
-
بحران لیبیا کے تعلق سے اقوام متحدہ کے کردار پر لیبیا کے نمائںدے کی سخت تنقید
Oct ۱۵, ۲۰۱۵ ۱۴:۴۹اقوام متحدہ میں لیبیا کے نمائندے نے اپنے ملک کے بحران کے تعلق سے اقوام متحدہ کے کردار پر سخت تنقید کی ہے۔
-
مسجد الاقصی کی حمایت میں فلسطیینیوں کا مظاہرہ
Oct ۰۸, ۲۰۱۵ ۰۷:۵۴غزہ کے فلسطینیوں نے مسجدالاقصی کی حمایت میں مظاہرہ کیا ہے-
-
افغان فورسز کی جانب سے قندوز میں کارروائی جاری رکھنے کا اعلان
Oct ۰۷, ۲۰۱۵ ۱۰:۱۸افغانستان کے صوبہ قندوز میں سرکاری فورسز اور طالبان کے درمیان اکا دکا جھڑپوں کی خبریں موصول ہوئی ہیں۔
-
بحرین میں سیاسی قیدیوں کی حمایت میں مظاہرے
Oct ۰۵, ۲۰۱۵ ۱۳:۵۹بحرین کے عوام نے سیاسی قیدیوں کی حمایت میں مظاہرے کئے
-
سعودی حکومت سانحہ منی کی ذمہ دار ہے: شامی مفتی اعظم
Oct ۰۲, ۲۰۱۵ ۱۳:۰۳شام کے مفتی اعظم نے سعودی حکام کو سانحہ منی کا ذمہ دار قرار دیا ہے۔
-
افغان صدر نے قندوز کی آزادی پر فوج کی قدردانی کی
Oct ۰۲, ۲۰۱۵ ۱۰:۱۰افغانستان کے صدر نے قندوز کو آزاد کرانے پر فوج کی قدردانی کی ہے۔