-
ایران اسلامی میں جشن اعلان ولایت و امامت
Oct ۰۲, ۲۰۱۵ ۰۴:۰۶اسلامی جمہوریہ ایران کے چپے چپے پر عید غدیر کا جشن نہایت جوش و خروش سے منایا جا رہا ہے۔
-
بحرین میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی کا سلسلہ جاری
Sep ۲۹, ۲۰۱۵ ۱۴:۲۵بحرین میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی جاری رہنے کی اطلاعات ہیں۔
-
سعودی حکومت کی غفلت کی بنا پر حجاج کرام کی اموات واقع ہوئیں، ڈاکٹر روحانی
Sep ۲۹, ۲۰۱۵ ۱۱:۳۰اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ سعودی حکومت کی غفلت اور بدانتظامی کے نتیجے میں حجاج کرام کی مظلومانہ طریقے سے اموات واقع ہوئی ہیں۔
-
اسلامی تعاون تنظیم حجاج کی جانوں کے تحفظ کے لئے چارہ جوئی کرے: علی اکبر ولایتی
Sep ۲۹, ۲۰۱۵ ۱۱:۲۱تشخیص مصلحت نظام کونسل کے اسٹریٹیجک اسٹڈیز سینٹر کے سربراہ نے آل سعود کی حکومت کو سانحہ منی کے سلسلے میں قصوروار قرار دیا ہے۔
-
شہر قندوز پر نیٹو کا حملہ
Sep ۲۹, ۲۰۱۵ ۰۹:۵۰افغانستان کے شہر قندوز کو آزاد کرانے کے لئے افغان سیکورٹی اہلکاروں کی کاروائی کے موقع پر نیٹو نے اس شہر میں طالبان کے ٹھکانوں کو اپنے حملے کا نشانہ بنایا ہے۔
-
شام میں جنگ کا مقصد اس پر تسلط جمانا تھا
Sep ۲۹, ۲۰۱۵ ۰۹:۲۵شامی صدر کی مشیر بثینہ شعبان نے کہا ہے کہ شام میں جنگ کا مقصد اس ملک پر تسلط جمانا تھا۔
-
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے صدر ایران کا خطاب
Sep ۲۸, ۲۰۱۵ ۱۸:۵۰صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی نے سعودی حکومت سے مطالبہ کیا ہے وہ سانحہ منٰی کے حوالے سے، جس میں سیکڑوں ایرانی اور غیر ایرانی حاجی جاں بحق ہوئے ہیں، ذمہ داری کا مظاہرہ کرے۔
-
افغانستان کے شہر قندوز پر طالبان کا قبضہ ہوگیا
Sep ۲۸, ۲۰۱۵ ۱۸:۴۰افغانستان کے شہر قندوز پر طالبان کا مکمل قبضہ ہوجانے کی اطلاعات ہیں۔
-
مسجد ابراہیمی کو فلسطینیوں کے لئے بند کردیا گیا
Sep ۲۸, ۲۰۱۵ ۱۸:۰۹صیہونی حکومت نے مسجد ابراہیمی کو فلسطینیوں کے لئے بند کردیا ہے۔
-
سانحہ منی میں جاں بحق ہونے والے ایرانی حاجیوں کی تعداد دو سو چھبیس
Sep ۲۸, ۲۰۱۵ ۱۷:۵۸سانحہ منی میں جاں بحق ہونے والے ایرانی حاجیوں کی تعداد بڑھ کر دو سو چھبیس ہوگئی ہے۔